کے ایم سی افسران کورونا کے مریض کے انکشاف کے بعد سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی حکومت کےغیرآئینی آرڈینس میں سندھ حکومت کی زمین پرقبضےکی کوشش کی گئی۔مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب کا کہناہے کہ یہ جزیرے سندھ کی ملکیت ہیں اور رہیں گے۔
مزید پڑھیئےانور مقصود کے ساتھ ’گاندھی‘ کے روپ میں کون ہے؟پہچانیں
گاندھی کا روپ دھارے انور مقصود سے ملاقات کرتے یہ تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ یاسر حسین کی ہی ہے۔
مزید پڑھیئےنئی چینی مارکیٹ میں آتے ہی قیمت گرگئی،شہری خوش
اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکینیڈین وزیراعظم کابیان بھارت کےداخلی امورمیں ناقابل قبول مداخلت ہے۔بھارتی وزارت داخلہ
کسانوں کی حمایت پر کینڈین وزیراعظم کا یہ بیان بھارتی حکومت کو بالکل پسند نہیں آیا تھا
مزید پڑھیئےسیٹیزن پورٹل کی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری
موصول شدہ 26 لاکھ درخواستوں میں سے 24 لاکھ کا ازالہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےموسیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین موسیٰ خان انتقال کرگئے
مرحوم کی نماز جنازہ میں سماجی و سیاسی رہنمائوں کی شرکت۔تدفین آبائی گائوں میں کردی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم اوراسٹیبلشمنٹ میں بات چیت کا آغاز۔زرداری کا اہم کردار
اگر پس پردہ مذاکرات ناکام ہوئے تو تحریک میں مزید تیزی آئے گی ۔نجی ٹی وی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےخیبرپختون خوا میں موجودیونیورسٹیزمیں جنسی ہراسگی کےواقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔نگہت اورکزئی
اس موقع پر نگہت اورکزئی نے تحریکِ التواء پیش کی، ایوان میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی سے متعلق تحریکِ التواء متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اورمریم نوازکے درمیان ملاقات میں کیا طے پایا؟
ارکان پنجاب اسمبلی 13 دسمبرکولاہور جلسے میں اسمبلیوں سے استعفے دینےکا اعلان کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےدبئی میں سمارٹ لیب نے کام شروع کردیا۔
اسمارٹ لیب میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےموٹروے پردھند ۔15 سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئیں
حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں پولیس وین اور مسافر کوچز بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی اداکار رجنی کانت کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
وہ 31دسمبر کو اس حوالے سے تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےبچوں نے ماں کو مردہ قرار دے کرامریکی انشورنس کمپنی کو 25کروڑکا چونا لگا…
خاتون نے سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرکی ملی بھگت سے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوایا اور15 لاکھ ڈالر ہتھیاکر بیٹے نے رقم پاکستان منتقل کردی۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک اورحریم شاہ کےخلاف چوری کےمقدمہ کی درخواست خارج ۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک اور حریم شاہ سے کوئی چوری کا سامان برآمد نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےاگربھارت غلط کررہا ہے تو کیا ہم بھی شروع کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رولز پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئے13 دسمبرکو حکومت کوآخری دھکا دیں گے۔مریم اورنگزیب
مافیا کے گھرجانے کا وقت ہو گیا ہے،اس وقت ملک پرمافیا کا قبضہ ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکوہ پیماؤں کی دنیاکی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنےکی مہم کاآغازکردیاگیا۔
مہم میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ محمد علی سدپارہ اور ان کے 21 سالہ بیٹے ساجد علی سدپارہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمساجد کو کسی صورت بند نہیں کریں گے۔وزیراعطم
وزارتِ مذہبی امور علما و مشائخ کو کورونا کے پھیلاؤ کے اعداو شمارکی فراہمی یقینی بنائے۔وزیرِ مذہبی امورنورالحق قادری کو ہدایت
مزید پڑھیئےڈیفنس پولیس مقابلہ۔لیلیٰ پروین پولیس کیخلاف مقدمے کیلیے عدالت پہنچ گئیں
عدالت نے گذری تھانے کے ایس ایچ اوکو10 دسمبرکے لیے نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمصری آثار قدیمہ پرغیراخلاقی فوٹو شوٹ کروانے پر ماڈل گرفتار
1000 مصری پاؤنڈ کے عوض ماڈل سلمیٰ الشیمی کو ضما نت پررہا کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیل مل کی بیش قیمت اراضی پروفاق نے نظریں جما لیں
ہزاروں ایکڑ زمین کے حصول کیلیے سندھ اور وفاق میں دوبارہ کشمکش کا امکان بڑھ گیا-
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا اعلان
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے قیام اورلائسنسنگ کے نظام پر شہری ہوابازی کے بین الاقوامی اداروں کو مطمئن کرنے میں ناکام ہے۔یورپی یونین
مزید پڑھیئےنوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
ضامنوں کے خلاف 514 کے تحت کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی۔دھماکے سے رکشہ تباہ۔ایک شخص جاں بحق۔6افراد زخمی
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا پاکستانی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایکٹیو کووڈ کیسز موجود ہیں اورانہیں خدشہ ہے کہ اس وجہ سے وائرس مزید پھیل سکتا ہے۔ایشلے بلوم فیلڈ
مزید پڑھیئےسندھ بھرکےسی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلیے بند کردیے گئے
تمام اسٹیشن صبح 8 بجےسے ہفتہ کی صبح 8 بجےتک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کاآج سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمات حکومت کی بوکھلاہٹ ہے۔ میاں افتخارحسین
مزید پڑھیئےبرطانیہ۔ واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیے ہوا ہے،واقعے کی مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےملزم نے حوالات میں ایس ایچ او کی درگت بنا دی
اے ایس آئی نوید ملزم کی تصویر بنانے گیاتو سلاخوں سے ہاتھ بڑھا کر موبائل فون چھین کراسے دبوچ لیا اورگالیاں دیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos