روس ضرورت مند ممالک کو اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلیے تیار
اسحاق ڈار، حسن اورحسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھیئےحکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
تحریری اجازت کے بغیر جلسے کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ فورسزکے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہواور2زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعمران خان،آرمی چیف،آصف زرداری،بلاول اوردیگرکا اظہار تعزیت
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکو اطلاع دیدی گئی
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوآج پیرول میں رہائی مل جائے گی ۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکو پشاورجلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دیدی گئی
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شمیم اخترکے انتقال کی خبر شیئرکی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑکی جانب سے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی خبرجاری کی گئی۔
مزید پڑھیئےپشاور۔پی ڈی ایم کے جلسے میں جماعت اسلامی کا پرچم لگانے پراعتراض
جماعت اسلامی کا پرچم استعمال کرنا نہایت ہی نامناسب رویہ ہے۔ قیصر شریف
مزید پڑھیئےمچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا
ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا،جعفر ایکسپریس کو مچھ سے پہلے کولپور اسٹیشن میں روک لیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے لیے مزید حکمران رہنا جائز نہیں۔سراج الحق
ہم چند لوگوں کے مفادات کے لیے پی ڈی ایم کے اتحاد کا حصہ نہیں بن سکتے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےرحیم یارخان میں بورنگ کے دوران گیس دریافت ہوگئی
گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ اورگیس حکام دوڑے چلے آئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان صاحب! معیشت کورونا نہیں ،آپ نے تباہ کی۔مریم اورنگزیب
ڈھائی سال میں 16ہزار ارب کا تاریخی قرض ! کونسی ریکوری،عمران خان صاحب !آٹا 90 اورچینی 115 روپے ہے؟ کونسی ریکوری۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسے میں دہشتگرد حملے کاخطرہ
،سیکیورٹی اداروں نے اہم کال ٹریس کرلی ،تھریٹ الرٹ جاری کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےقادیانیت کی ترویج میں معاون کتب کالجزکو فراہم
لائبریریوں میں قادیانیوں کا مواد پہنچانے کی منظم سازشیں عروج پر۔نیشنل بک فاؤنڈیشن معاون بن گئی۔
مزید پڑھیئےملک میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو ذمے داراپوزیشن ہوگی۔وزیر اعظم
اپوزیشن 10 لاکھ جلسے بھی کرلے انہیں آر او نہیں ملے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں رینجرز کی کارروائی۔ کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی کرنا چاہتے تھے۔ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےکورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا کیسزبڑھنے پراپوزیشن کے خلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان
عدالتی اور حکومتی احکامات کے بعد جلسے منعقد کرنے کا کوئی قانونی اور اخلاقی جوازنہیں بنتا۔شبلی فراز
مزید پڑھیئےجی بی اے3 میں پولنگ شروع
گندائے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں پی ڈی ایم کے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل
جلسہ عام کےلیے کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔شرکا کیلیے10 ہزارکے قریب کرسیاں لگائی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےGood bwin casino Requirements
We certainly have ensured almost all of the web-sites we now have placed feature a lot of cover in and travel help that are quickly, helpful and protected. Point will be the major accentuate kind we now have receive inside Sloto profits casino den testimonial.
مزید پڑھیئےمسافروں کو لوٹنے والے رکشہ گینگ کے تین ملزمان گرفتار.
ملزمان سے ایک عدد ریوالور بمعہ تین راؤنڈ ، 235 گرام چرس،رکشہ اور موبائل فونز بر آمد کر لئے گئےہیں ۔
مزید پڑھیئےدستی بم حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے اہم انکشافات
ملک دشمن عناصر کب کہاں کن قوم پرست جماعتوں سے رابطوں میں رہے، ملزمان نے سی ٹی ڈی کو سب بتادیا
مزید پڑھیئےقیوم آباد ڈی ایریا میں صفائی مہم کا آغاز
ایم این اے فہیم خان اور ایم پی اے راجہ اظہر نے جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا افتتاح کیا
مزید پڑھیئےسربراہ تحریک لبیک علامہ خادم حسین رضوی مدرسہ ابوذرغفاری میں سپرد خاک
علامہ کی نماز جنازہ کچھ دیر قبل مینارپاکستان گرائونڈ میں ان کے بیٹے حافظ سعد رضوی نے پڑھائی تھی
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹائون میں مسجد کے چندہ بکس سے رقم چرانے والے چور گرفتار
ملزم فانے خان نشے کا عادی ہے اور نشہ کی لت پوری کرنے کے لئے ورداتیں کرتا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےزیادتی کے مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
زیادتی کے مجرموں کو سخت سزا کا آرڈیننس آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےحکومت کا کورونا کیسزبڑھنے پراپوزیشن کے خلاف مقدمات کا اعلان
اپوزیشن غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکسٹمزکی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی‘5کروڑ کی قدیم نوادرات و قیمتی اشیا برآمد
مصنوعی زیورات، موبائل فونز، میموری کارڈز اورنشہ آور گولیاں ضبط کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos