نوجوت سنگھ سدھو روانگی سے قبل کرتار پور گئے جہاں انہوں نے ماتھا ٹیکی سمیت دیگر مذہبی عبادات کیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مہاتیر محمد یومِ پاکستان کے مہمانِ خصوصی ہونگے، باضابطہ دعوت دیدی
پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ملاقات کی اور مہاتیر محمد کو دورے کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےکرپشن پر قابو پائے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 100 دن کا کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دیتا ہوں۔
مزید پڑھیئےچترال کے کیلاش قبیلے کی ثقافت عالمی ورثہ قرار
یونیسکو اسلام آباد کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق کیلاش قبیلے کی ثقافت کو عالمی ورثے میں شامل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کی سفارش
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کے 100 دن کی کارکردگی پر اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل
اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر شدید تنقید کی ہے اور حکومتی 100 روزہ اقدامات کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیئے100 دنوں کا اصل کریڈٹ بشریٰ بی بی کو جاتا ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا میں نے بتایا کہ گھر میں ٹی وی پر ظلم دیکھتا ہوں تو غصہ آ جاتا ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے امارات کے سفیر کی ملاقات
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآبادی کنٹرول کی بھرپور آگہی مہم چلائی جائے، چیف جسٹس
کونسل کے حکم پر صوبوں نے آبادی کنٹرول کرنے کیلئے ٹاسک فورسز بنا دی ہیں
مزید پڑھیئےٹرمپ نے پیوٹن سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی فضائی حملہ، 30شہری جاں بحق
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ٹرین سے 50انسانی ڈھانچے برآمد
مبینہ اسمگلر سنجے پرساد کے قبضے سے نیپال اور بھوٹان کی کرنسی، کئی اے ٹی ایم کارڈز، دو شناختی کارڈز، سم کارڈز کے ساتھ نیپال کے موبائل فونز بھی برآمد
مزید پڑھیئےکرتار پور راہداری کھلنے پر بھارتی وزیر جذباتی ہو گئیں
آج بہت جذباتی ہوں، خوابوں میں نہ سوچا تھا کہ کرتار پور جاسکوں گی۔ہرسمرت کور بادل
مزید پڑھیئےمسلم ممالک کا حلال ویکسین اور دوا سازی میں خود کفیل ہونےکا فیصلہ
2019 ء سے 2021 ءکے دوران مناسب نرخوں پر ویکسین اور دوائیں فراہم کرنے کی اسکیم تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےبیلجیئم میں پہلی پاکستانی نژاد خاتون کابینہ کی رکن بن گئیں
اوسٹنڈ کی میونسپلٹی میں منتخب ہونے والی پاکستانی نژاد حنابھٹی کو 10 رکنی مقامی کابینہ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
پی ایس ایل کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے مبینہ فرنٹ مین کا انکشاف
مشتاق مہر نے بحریہ ٹاؤن کے زین ملک کے ساتھ ایک مشترکہ اکاؤنٹ کھولا جس میں 8 ارب روپے سے زائد رقم منتقل ہوئی
مزید پڑھیئےکابل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی پر طالبان کا حملہ، 10 ہلاک
حملہ آوروں نے جدید ہتھیاروں سے کابل کے مشرقی حصے میں واقع برطانوی سیکیورٹی کمپنی G4S پر دھاوا بولا
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا افغانستان کی تعمیرنو کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا اعلان
معاہدے پر یورپین کمشنر برائے بین الاقوامی تعاون و ترقی نیون ممیکا اور افغانستان کے وزیر خزانہ محمد ہمایوں قیومی نے دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف پیاگھر سدھار گئیں
بسمہ معروف کی شادی ان کے کزن انجینئر ابرار احمد کے ساتھ ہونا انجام پائی۔
مزید پڑھیئےدفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ڈرون براق بھی متعارف
امریکی، یورپی، افریقی، ایشیائی نیز دنیا کے ہر براعظم سے آئے لوگوں نے ایک دوسرے کی دفاعی صلاحیت کو دیکھا پرکھا
مزید پڑھیئےہاکی ورلڈ کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں میزبان بھارت کامیاب
گروپ سی میں میزبان بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقا جبکہ بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا کی ٹیم سے ہوا۔
مزید پڑھیئےگوگل نے نیا کی بورڈ کیوں متعارف کروایا؟
آزمائشوں کے دوران اندازہ ہوا کہ چوکور کیز کے بجائے گول کیز کی وجہ سے ٹائپنگ میں بہتری آتی ہے۔
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری امن کی طرف بڑاقدم ہے، آرمی چیف
سرحد پر خار دار تاریں ایک خودمختار ریاست اس لیے لگاتی ہے تاکہ وہ غیر قانونی آمد و رفت کی نگرانی اور اسے روک سکے۔
مزید پڑھیئےموٹر وے پولیس کی رابطے کیلئے ’ہمسفر‘ ایپ متعارف
آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کا شمار پاکستان کے بہترین اداروں میں ہوتا ہے
مزید پڑھیئے49 سالہ ملائیشین بادشاہ کی 25 سالہ سابق روسی ملکہ حسن سے شادی
روس کی 25 سالہ سابق ملکہ حسن اوکسانا ویوہڈینا، 49 سالہ بادشاہ تینگکو محمد فارس پترا سے شادی رچا کر ملائیشیا کی ملکہ بن گئیں۔
مزید پڑھیئےافغان حکومت نےطالبان کیساتھ ’امن مذاکرات‘کیلئے ٹیم تشکیل دے دی
12 رکنی ٹیم کی قیادت صدارتی چیف آف اسٹاف سلمان رحیمی کریں گے جس میں مردوں سمیت خواتین کو نمائندگی حاصل ہوگی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان کا تربت واقعےکانوٹس،زخمیوں کی ہرممکن مددکی ہدایت
زخمیوں کے علاج و معالجے کے تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےہم ایک ملک کی حیثیت سےفیصلےکرسکتےہیں،وزیر خزانہ اسد عمر
معیشت بہتر کرنے کیلئے خسارہ ختم کرنے کی ضرورت ہے ، خسارے کوپورا کرنے کیلئے مزید قرضے لینے پڑتے ہیں۔ اسد عمر
مزید پڑھیئےتربت میں گیس سلنڈر دھماکا: 12 بچوں سمیت 24 افراد زخمی
دھماکے کے نتیجے میں دکان کو شدید نقصان پہنچا
مزید پڑھیئے