قانون کی حکمرانی سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے سے ہی ممکن ہے، عمران خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم کورٹ نےڈی جی نیب لاہور کی جعلی ڈگری کا کیس ڈی لسٹ کردیا
شہزاد سلیم کی جعلی ڈگری سے متعلق کیس 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی سندھ سے بڑی گرفتاری کی پیشگوئی
نئے سال میں کرپٹ سیاستدانوں کا خاتمہ دیکھ رہا ہوں، سیاست میں نئے چہرے طلوع ہوں گے، سندھ سے بڑی گرفتاری ہوسکتی ہے،شیخ رشید
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے ایک ارب ڈالر 2 روز میں آجائیں گے،اسد عمر
آئی ایم ایف سے قرض کے ٹارگٹ کا تعین ابھی نہیں ہوا،وزیرخزانہ اسد عمر
مزید پڑھیئےحکومت کا ماہِ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ
رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کاافتتاح وزیراعظم کریں گے: وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں5 اکتوبر سے نیب کی تحویل میں ہیں
مزید پڑھیئےپنجگورایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ دوران لینڈنگ رن وے سے اتر گیا
رن وے سے اترنے کے باعث طیارے کے دونوں ٹائر پھٹ گئے،مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
مزید پڑھیئےعراق میں پھنسے زائرین وطن واپس آگئے،ترجمان دفتر خارجہ
ٹور آپریٹر کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے زائرین کے لیے مسائل پیدا ہوئے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےنیب نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی
وکیل نیب وارث علی جنجوعہ کے مطابق رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری آج صبح ظاہر کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
210 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 4 وکٹ کے نقصان پر 57 گیندوں پہلے ہی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں قیام امن کےحوالےسےکانفرنس کاانعقادطالبان وفدکی بھی شرکت
کانفرنس میں پاکستان سمیت 12 ممالک کے وفود اور افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوکوچیئرمین پی اےسی بنانےکی پیشکش نہیں کی گئی،فوادچوہدری
ایک عمومی گفتگو کی گئی تھی کہ بلاول سمیت کوئی بھی چیئرمین پی اے سی بن جائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا۔وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کا فاروق ستارکی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ
فیصلہ خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کےہنگامی اجلاس میں ہوا
مزید پڑھیئےمعلوم ہےمجھ سےکونسی طاقتیں نبردآزما ہیں،سابق صدرزرداری
سیاسی میدان میں ہم سے بڑے بڑے لوگ آئے اور چلے گئے جن کا آج نام بھی نہیں ہے،آصف علی زرداری
مزید پڑھیئےحکومت نےبلاول کوپی اےسی کمیٹی کاچیئرمین بنانےکی پیشکش کی،فیصل کریم کنڈی
حکومت ایسی پیشکشیں کرکے اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےزلفی بخاری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
عادل چٹھہ نے زلفی بخاری کی دوہری شہریت پر بطور معاون خصوصی نا اہلی کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئےنیب لاہورکاسابق سرکاری افسر کےگھرپرچھاپہ،33کروڑروپےبرآمد
برآمد کی گئی رقم میں 10 کروڑ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی ہے جب کہ 17 کروڑ روپے پرائز بانڈز کی شکل میں ہیں۔
مزید پڑھیئےنیب کےذریعےسیاست کو کنٹرول کیا جارہاہے،سابق وزیراعظم
نیب سیاسی پارٹی بن چکا،آمریت کے دور میں جو نہیں ہو پایا وہ اب ہورہا ہے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےدنیاکےسب سےبڑےمسافربردارجہازکاپاکستان میں آپریشن شروع کرنےکافیصلہ
ایئر بس اے 380 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آزمائشی طور پر لینڈنگ اور ٹیک آف کر چکی ہے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نےڈی جی نیب کی گفتگو کاریکارڈطلب کرلیا
گزشتہ روزنجی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈی جی نیب لاہور نے شریف خاندان کے خلاف نیب کیسز پر بات کی تھی۔
مزید پڑھیئےڈی جی نیب لاہورکی ڈگری سےمتعلق کیس سماعت کیلئےمقرر
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 نومبر کوکیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےروحی بانوں بلکل ٹھیک اوربھائی کے گھر ہیں،بہن روحی بانوں
روحی بانوں کےلاپتہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جنہیں وہ جلد میڈیا سے ملوا دیں گی،بہن
مزید پڑھیئےسابق حکومت نےپانامامیں شامل جن کیسزکی پیروی نہیں کی ہم کریں گے،حماداظہر
ایف بی آر نے بیرون ملک 96 ہزار پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے
مزید پڑھیئےجھوٹی شکایات درج کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،نیب
جھوٹی اور جعلی درخواستیں دینے والوں کو ایک سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی۔ترجمان نیب
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ٹیم میں ان فٹ جنید خان کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکیلی فورنیا میں فائرنگ کرنے والا سابق امریکی فوجی افسر نکلا
گزشتہ روز بار میں حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےارشد وہرہ، بابر غوری اور خواجہ سہیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
چاروں افراد کو بار بار طلبی کے نوٹس جاری کیے گئے تھے: ایف آئی اے ذرائع
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس:حمزہ شہباز نے بیان ریکارڈ کرا دیا
نیب کی دورکنی تحقیقاتی ٹیم نے حمزہ شہباز سے اڑھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس، ڈی جی نیب کے انٹرویو کیخلاف تحریک استحقاق جمع
ڈی جی نیب نے ارکان اسمبلی کی ساکھ مجروح کرنے کی کوشش کی، اپوزیشن کا موقف
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا دہشتگردی میں ملوث 68 ملزمان کی رہائی روکنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 68 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بری کرنے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف وزارت دفاع نے اپیلیں دائر کی تھیں۔
مزید پڑھیئے