شاہد خاقان عباسی نے نیب پر سی پیک اتھارٹی کے استثنیٰ پر سوال اٹھا دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب کے وزیر اطلاعات اپنی برطرقی سے بے خبر
فیاض الحسن چوہان کو برطرفی اور برطرفی کے نوٹیفکیشن اجرا کی اطلاع صحافی سے ملی تو حیران اور پریشان ہوگئے
مزید پڑھیئےملک میں سونا مہنگا اور ڈالر سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئے60 freie Spins exklusive https://new-casino-offers.com/book-of-ra-online-kostenlos/ Einzahlung hinein Online-Casinos erhalten
Was eignen 60 freie Spins blank EinzahlungsschlitzmaschinenAlpha Bei folgendem Konsumgut werde ich darlegen, welches unser Boni werden Ferner genau so wie Sie welche in Empfang nehmen vermögen. Slots spielen wird Gunstgewerblerin großartige Anlass, um Ihre Freizeit drogenberauscht verleben, weiters für sich entscheiden Eltern konkomitierend bisserl Penunze. Um weitere gamer drauf …
مزید پڑھیئےکابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ، 20 افراد جاں بحق
حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ 6 گھنٹے جاری رہا،تینوں حملہ آور مارے گئے،ترجمان افغان وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےحکومت کی اپوزیشن کے ریاست مخالف بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار
وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے تقدس اور تحفظ کو آئینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ قرار دے دیا
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا
فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیا گیا،اطلاعات کا شعبہ بھی ان کے پاس ہوگا
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی
صوبائی دارالحکومت میں آج 289 کیسز رپورٹ،وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی،وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےTotally Free wizard of oz road to emerald city slot Rotates No Betting Grants
But be mindful, since if you make the decision to try this, you might be endangering yours dollars, which makes the full playing video game an overall newer adventure. Totally free spins bonuses are an easy way for you yourself to try another casino or casino slots gaming. With a …
مزید پڑھیئےایاز صادق کے بیان کا معاملہ پس منظر میں نہیں جائے گا،شبلی فراز
عوام اپوزیشن جلسوں کے ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےگردشی قرضے 1139 ارب اضافے سے2300 ارب روپے پر پہنچ گئے
وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے دعوے ہوا ہوگئے
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پرپابندی۔عدالت نے پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا
موٹروے پر بھی ایک واقعہ پیش آیا تھا پھر موٹروے کو بھی بند کردیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کاآئندہ جلسہ 22 نومبرکوپشاورمیں ہوگا
حکومت کی نااہلی اورکرپشن کابوجھ عوام پرپڑرہاہے۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان بنوا کرہی جائوں گا۔بلاول بھٹو
15 نومبر گلگت بلتستان کی جدوجہد کو حقیقت میں تبدیل کرنے کادن ہے۔غذر میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت نے سعودی عرب کے20 ریال کے نوٹ پراعتراض اٹھادیا
20 ریال کے نوٹ کی پشت پر چھاپےگئے دنیا کے نقشے میں انڈیاکے زیرانتظام کشمیر کو ایک علیحدہ ملک کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی
ملبے سے ایک بچی کو تین روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمعروف دانشور ڈاکٹراعجازالحسن قریشی انتقال کرگئے
ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی چیئرمین اردو ڈائجسٹ اورکاروان علم فاونڈیشن کےبانی تھے۔
مزید پڑھیئےسکھن میں پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو ہلاک
ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے۔ ڈاکوئوں کی شناخت کا عمل جاری
مزید پڑھیئےحیدر عباس رضوی پاکستان آگئے
حیدرعباس رضوی کا استقبال ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان آرمی نے نیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ جیت لی
پاکستان واپڈا نے دوسری اورپاک فضائیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی اہلیہ کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد
احتساب عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا حکم دیتے ہیں۔مریم اورنگزیب
آج وزیر اعظم جن سڑکوں سے گزرتے ہیں اور منصوبوں کے افتتاح کر رہے ہیں وہ سب کرپشن کے پیسوں سے بنے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کیس کا فیصلہ30 نومبرکوسنایا جائے گا
راجابشارت کے وکیل نے نااہلی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعتراض اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےجی آئی ڈی سی کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ نے حکومت کو 24 کے بجائے 60 اقساط میں بقایاجات لینے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکابل یونیورسٹی پرحملہ۔20افرد ہلاک
کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی۔
مزید پڑھیئےطوطے نے بھی مودی کی بے عزتی کردی
مودی نے طوطے کو ہاتھ پر بٹھانے کی متعدد کوششیں کیں لیکن طوطے نے مودی کے ہاتھ پر بیٹھنے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےنئےامریکی صدرکا انتخاب کل ہوگا۔ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی
1984 سے ہر الیکشن کی درست پیشگوئی کرنے والے نے اپنا فیصلہ سنا دیا ،” جوبائیڈن “کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزراسارادن لوگوں کی بے عزتی کرنے پرلگے رہتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی
چینی 300اورگندم کی کرپشن 400 ارب سے اوپر چلی گئی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے۔پاکستان نے زمبابوے کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں بھی ن لیگ الیکشن جیتے گی۔ مریم نواز
م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos