ڈی جی آئی ایس پی آرکاسوشل میڈیاپرآفیشل اکاؤنٹ ہےاس کے علاوہ سوشل میڈیاپرباقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصورکیےجائیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جعلی اکاؤنٹس کے معاملےماڈل ایان علی کا نام سامنےآگیا
ایک جعلی اکاونٹ سے ایان علی کے اکاونٹ میں رقوم کی منتقلی ہوئی جس کے دستاویزی ثبوت بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کاعام انتخابات میں آرٹی ایس بندکرنےسےمتعلق معاملےکی تحقیقات کافیصلہ
الیکشن کمیشن نے ایف آئی اے کو آر ٹی ایس بند کرنے کا کہنے والے کا آڈیو کلپ بھی بھجوا دیا ہے.
مزید پڑھیئےکینیامیں بس ڈرائیور سے بےقابو ہوکرکھائی میں جاگری،50مسافر ہلاک
پولیس کے مطابق نیروبی سے کاکا میگا جانے والی مسافر بس میں حادثے کے وقت 52 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کےتبادلےکوغیرقانونی طور پر روکا،فواد
ضمنی انتخابات محدود حلقوں میں ہو رہے ہیں اس لئے پورے صوبے میں تبادلوں پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےایس ایس پی آپریشنز کی تعیناتی کیلئےاسٹیلشمنٹ ڈویژن کودوخط
وزیر مملکت برائے داخلہ کسی بھی آفسر کی تعیناتی کی سفارش کر سکتا ہے۔ذرائع
مزید پڑھیئےنیب کی سعدرفیق،ثنااللہ زہری اور منظوری وسان کیخلاف انکوائری کی منظوری
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، انوشے رحمان، سابق چیئرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ اور دیگر کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھیئےشہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف لیگی رہنمائوں کاپنجاب اسمبلی کےباہردھرنا
حکومت نےلیگی رہنمائوں کے احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے پنجاب اسمبلی کے مرکزی گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر مکمل طور پر بند کردیا
مزید پڑھیئےحکومت کا50لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئےنیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی قائم کرنےکااعلان
غریب اور تنخواہ دار طبقے کے لیے 5 سال کے دوران 50 لاکھ گھر بنانے کا ہدف ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےاسپیکر قومی اسمبلی نےشہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے
اسپیکرضروری سمجھتے ہیں کہ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کی شرکت ضرورت ہے اس لیے انہیں طلب کیا گیا ہے،پروڈکشن آرڈر
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ایف سی کا آپریشن، بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے وزارت داخلہ کو خط
نوازشریف، مریم اور صفدر کی جانب سے 4 اکتوبر کو وزارت داخلہ کو درخواست دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےدبئی ٹیسٹ:پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 462 رنز کا ہدف
دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 181 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز ڈکلئیر کردی
مزید پڑھیئےنیب نے اسحاق ڈار کے اکاؤنٹس کی تفصیلات پنجاب حکومت کو فراہم کردیں
اسحاق ڈار کے اکاؤنٹس میں موجود 50 کروڑ سے زائد رقم اور لاہور میں ایک گھر پنجاب حکومت کی تحویل میں دے دیا، گاڑیوں کی تلاش جاری ہے، نیب رپورٹ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان 3 نومبر کو دورہ چین کیلئے روانہ ہوں گے
وزیر اعظم کے ہمراہ خارجہ، خزانہ، ریلوے، پلاننگ اور اطلاعات کے وزرا بھی ساتھ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئر مین بنا دیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی، سابق دور حکومت میں یہ عہدہ مریم نواز کے پاس تھا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتارکرلیا
فیصل رضا عابدی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے جس کے بعد ان کی گرفتاری عمل میں آئی .
مزید پڑھیئےحالات بہت خراب ہیں اور مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں،چیف جسٹس
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ججز اور سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق کیسز کی سماعت ہوگی۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کور کمانڈر منگلا اور لیفٹننٹ جنرل عبدالعزیز کو ملٹری سیکریٹری جی ایچ کیو تعینات کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح آج کریں گے
ملک بھر کی کچی آبادیوں کو بھی اسکیم میں شامل کیا جائے گا
مزید پڑھیئےڈاکٹر فرخ سلیم اقتصادیات اور توانائی پرحکومت کے ترجمان مقرر
اسلام آباد: حکومت نے ڈاکٹر فرخ سلیم کو اقتصادیات اور توانائی کے امور پر ترجمان مقرر کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر فرخ سلیم توانائی اور اقتصادی امور پر حکومت کے ترجمان ہوں …
مزید پڑھیئےحکومت کےپاس کوئی قابل عمل حکمت عملی نہیں،سابق وزیر خزانہ
ملک کا قرضہ آج بھی جی ڈی پی کے تناسب سے امریکا، سری لنکا اور سنگاپور سے کم ہے۔مفتاح اسماعیل
مزید پڑھیئےناصردرانی نے پنجاب پولیس ریفارمزکمیشن کی چیئرمین شپ سےاستعفیٰ دےدیا
سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے استعفیٰ آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے کے باعث دیا، ذرائع
مزید پڑھیئےمہنگائی کے ساتھ ساتھ عوام کو ریلیف بھی دے رہےہیں،فیصل واڈا
حکومت کے ٹیکس لگانے کی وجہ سے عوام پر بوجھ آرہاہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ یہ بوجھ آ کن لوگوں کی وجہ سے رہاہے؟
مزید پڑھیئےڈالر مہنگاہونےسےسونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپےکا ہوگیا
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈیارڈکامریم اورحسین نواز کےبیٹوں کیخلاف کارروائی نہ کرنےکافیصلہ
ذکریا شریف اورجنید صفدر کا 12 جولائی کو لندن میں ایون فیلڈ کے باہرپی ٹی آئی کارکنوں سے جھگڑا ہوا تھا
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں مقرر امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے استعفیٰ دےدیا
نکی ہیلی کا اچانک مستعفی ہونا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بھی حیران کن ہے، وائٹ ہاؤس نے تاحال مستعفی ہونے کی خبروں کی تصدیق نہیں کی
مزید پڑھیئےتبدیلی،تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کر دیا گیا،فضل الرحمان
عمران خان نے اقتدار سے پہلے کہا تھا کہ اگر آئی ایم ایف سے قرض لیا تو خود کشی کر لوں گا لیکن تاریخ کا سب سے زیادہ قرض لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں،فضل الرحمان
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی نئی معاشی پالیسی پرعوام اورپارلیمنٹ کواعتماد میں لینےکی ہدایت
اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے، دوست ممالک سے تعاون اور سرمایہ کاری کے آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےدبئی ٹیسٹ:دوسری اننگز میں45رنزپرپاکستانی ٹیم کے3کھلاڑی آئوٹ
دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان محمد حفیظ کی صورت میں ہوا جنہوں نے پہلی اننگز میں سنچری اسکور کی تھی
مزید پڑھیئے