ڈاکٹرزنے 59 سالہ مریض کا سی ٹی اسکین کیا تو پتہ چلا،ان کی ناک کا بائیں نتھنہ کسی چیزکی وجہ سے بلاک ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
علی قاسم گیلانی کوایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا
علی قاسم گیلانی کو گزشتہ رات ملتان پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالنے پرگرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نےافغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کردیے
کچھ فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا،دیگر اڈوں کو خالی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ۔وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےملتان۔قاسم باغ میدان جنگ میں تبدیل۔علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار
رات گئے گرفتاریوں کے بعد پی ڈی ایم کارکنان اسٹیڈیم خالی چھوڑکرچلے گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کرونا بھارت سے پھیلاچینی سائنسدانوں کا دعویٰ۔
دنیا بھر میں امریکا کے بعد بھارت دوسرا بڑا کورونا وائرس کا مرکز ہے
مزید پڑھیئےیکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔
یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمحسن فخری زادہ کے قتل کا معاملہ۔
یو ایس ایس نِمتز کو خلیج فارس کے علاقے میں تعینات کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نےکینسرمیں مبتلابچے کی آخری خواہش پوری کردی۔
کینسر جیسے موضی مرض میں مبتلا14سالہ محمد حسین کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری کردی ۔
مزید پڑھیئے29اور30نومبر کی درمیانی رات چاند گرہن ہوگا۔
رواں سال کا آخری چاند گرہن29اور30نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن امریکا،آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز رات 12بجکر 32منٹ پر ہوگا۔۔رات4 بجکر53منٹ پر چاند …
مزید پڑھیئےنقیب اللہ محسود اورساتھیوں کے قتل کا معاملہ۔
سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر سمیت دیگر عدالت میں پیش
مزید پڑھیئےپاکستانی نژادجرمن ماہرِجینیات ڈاکٹرآصفہ جرمن سائنس کمیونٹی میں ممتازمقام رکھتی ہیں۔
ڈاکٹر آصفہ2013 سے میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ آف امیونولوجی اینڈ ایپی جنیٹکس کی سربراہ بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےاسپیکر خیبرپختون خواہ اسمبلی کی بہن کے گھر پر ڈکیتی۔
مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےحکومت پرفوج کےدباؤکی اطلاعات کومستردکردیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جن پر کرپشن کے کیسز ہیں یہ سب ہماری حکومت سے پہلے کے ہیں
مزید پڑھیئےاو آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر پرپاکستانی قراردادمنظور۔
نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےموچکو پولیس نے انڈین گٹکا،ایرانی کپڑااورایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔
موچکو پولیس نے ملزمان سے 52پیکٹ انڈین اسمگلنگ شدہ گٹکا ون ٹو ون اورایرانی اسمگلنگ شدہ کپڑا 33 رول برآمدکرلیاگیا.
مزید پڑھیئےPhyllis Doyle Melts away On HubPages
If you want to Iearn free online position equipment tips, read this then. The ability to instantly communicate via technology has caused pet owners to be pre-occupied with sound and touch, not unlike our ancestors of the ‘tribal age’. You can expect to play various table games such as blackjack, …
مزید پڑھیئےفخری زادے کا قتل، مغرب کی خاموشی، نئے طوفان کا پیش خیمہ؟
ایران کے صدر حسن روحانی کے بعد اب تازہ بیان میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی جوہری سائنس دان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا
مزید پڑھیئےبلاول سے شادی کے لیے مہوش حیات نے رضا مندی ظاہری کردی
مجھے مردانہ وجاہت والے لڑکے پسند ہیں جن کا دراز قد ہو جب کہ گوری چٹی رنگت نہ بھی ہو تو کوئی مسئلہ نہیں
مزید پڑھیئےکرونا کے خوف سے مارے جانے والے ہزاروں آبی نیولے قبروں سے باہر آگئے
ہزاروں کی تعداد میں نیولوں کو مار کر اُن کو ہولسٹبرو میں واقع ملٹری ٹریننگ سینٹر میں دفنایا گیا تھا، مسئلے کو حل کرلیں گے، وزارت ماحولیات
مزید پڑھیئےاصلحان خاتون نے مداحوں کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کر دیا
’میں شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد بہت تھک جاتی ہوں اور اسی وجہ سے آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں ہوں۔‘
مزید پڑھیئےصوابی: جرگے کے دوران فائرنگ، 8 افراد ہلاک
واقعہ چھوٹا لاہور کے علاقے میں پیش آیا، جائیداد کے تنازع پر جرگہ چل رہا تھا
مزید پڑھیئےکنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، مولانا غفور حیدری
جب پی ڈی ایم جلسے کا نام آئے تو حکومت کو کورونا یاد آجاتا ہے، حکومت کو کورونا کے پیچھے نہیں چھپنے نہیں دیں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسونا 800 روپے تولہ سستا
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےریلوے میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گاپہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا،اعلامیہ
مزید پڑھیئےگوجرخان میں ماں نے تین بچیوں سمیت کنوئیں میں چھلانگ لگادی، بچیاں جاں بحق
واقعہ گھریلو ناچاقی کے نتیجے میں پیش آیا، خاتون کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے اپنی ٹیم کو آزاد کشمیر میں کام شروع کرنے کی ہدایت…
آزاد کشمیر کے لیے سیاسی ٹیم میں وفاقی وزرا، پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین شامل ہوں گے،وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو بھی متحرک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےبرطرف اسٹیل مل ملازمین کو فی کس 23 لاکھ روپے دیے جائیں گے، حماد…
پاکستان اسٹیل کو 92 ارب کا بیل آؤٹ پیکج دیا لیکن کوئی نتیجہ نہ نکلا،مزید پیسہ نہیں جھونک سکتے، وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی حکومت کو معاشی قتل کرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار 500 کارکنوں کو برطرف کر دیا لیکن پیپلز پارٹی ہر ایک کو کام پر واپس لائے گی،چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےعمران خان کا مشن پورے ملک کی ترقی ہے، اسد عمر
ہمیں صرف کراچی کے لیے نہیں بلکہ پورے سندھ کے لیے ہی کام کرنا ہے،یوتھ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos