گھوٹکی پولیس اور اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کے اشتراک سے انعقاد، ایس ایس پی عمر طفیل نے صدارت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی فضائیہ کے شام پر حملے، 3 فوجیوں سمیت 7 غیر ملکی جنگجو ہلاک
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یہ کارروائی شمالی سرحد سے ملنے والے بارودی مواد کے بعد انتقامی طور پر کی گئی ہے، عرب میڈیا
مزید پڑھیئےڈالر پھر ایکشن میں آگیا، روپے کی بے قدری کا سلسلہ دوبارہ شروع
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ایک امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 52 پیسےکا اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مہنگا ہوگیا
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 13 ڈالر کمی کے بعد 1875 ڈالر ہے
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کی ملکی معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری
کورونا وبا کے سبب لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا جس سے معاشی سرگرمیاں متاثر اور نمو 52 سال بعد منفی ہوئی، مرکزی بینک
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند رکھنے کی تجویز
تعلیمی سیشن31 مئی تک بڑھایا، انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021 میں لیے جائیں، وفاقی وزارت تعلیم نے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں، حتمی فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا
مزید پڑھیئےامتیاز شیخ بچہ اغوا کیس میں 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن کی خصوصی ہدایت پر ویمن اینڈ چائلڈ پر وٹیکشں سیل نے مغوی بچے کو بازیاب کرواکر والدین کے حوالے کردیا
مزید پڑھیئےبغدادی میں پولیس کا گٹکے کے کارخانے پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار، ایک فرار
پولیس نے گٹکا اور ماوا تیار کرنے کی اشیا اور مشین قبضے میں لے لی
مزید پڑھیئےکمشنرکراچی نے کرونا ایس او پیزکی خلاف ورزی کا نو ٹس لے لیا
خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنرز کو فوری کارروائی کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےعالمی شہرت یافتہ کک باکسر لیڈی ٹائسن نے اسلام کوگلے لگالیا
اسلام کے دامن میں آنے پر مجھے بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے۔روبی ميسو
مزید پڑھیئےایک دن مانچسٹرکہے گا،فیصل آباد ہم سے آگے نکل گیا۔وزیراعظم
ماضی کے تجربات سے سیکھ کرنیا بلدیاتی سسٹم لا رہے ہیں۔ صنعتکاروں سے خطاب
مزید پڑھیئےبھائی کا قاتل ملزم بھائی آلہ قتل سمیت گرفتار
وحیداپنے سوتیلے بھائی شاہد کو گولی مارکرموقع سے فرارہوگیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کل ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوں گے
دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا اورعام تعطیل کا اعلان۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی ملازمین کی اسکروٹنی اور تنخواہوں کو آن لائن کرنے کے لیے کمیٹی قائم
چھ ممبران پر مشتمل کمیٹی چار ماہ میں حتمی رپورٹ سیکریٹری بلدیات کو پیش کرے گی۔
مزید پڑھیئےبرج الخلیفہ کے اوپرپروازکرنے والا فرانسیسی ایتھلیٹ ہلاک
36 سالہ ایتھلیٹ ونسنٹ ریفیٹ پرندوں کی طرح پروازکے شوقین تھے۔
مزید پڑھیئےشاہ لطیف ٹاؤن میں کمپنی وین سے90 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
لوٹ مارکی واردات کمپنی کے دروازے پرکی گئی، تین ملزمان کمپنی وین کے پیچھے تعاقب کرتے پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مختصر دورہ پاکستان کا اعلان
انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔
مزید پڑھیئےاسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔سعید غنی
اگر صورت حال خراب ہوئی تو اسکول بند کیے جا سکتے ہیں۔گفتگو
مزید پڑھیئےسینئراداکارماجد جہانگیر شدید علیل ہوگئے
اہل خانہ کے مطابق ماجد جہانگیر پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا میں غریب عوام کو جلسوں میں لایاگیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ
کسی کونہیں پتہ کہ کورونا کااگلا شکار کون ہے۔ان ڈور شادی ہالز پرپابندی کیخلاف درخواست مسترد۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین کو باحجاب پولیس یونیفارم پہننے کی اجازت
زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار بن گئیں۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین کب تک پاکستان آئے گی؟اسد عمر نے بتا دیا
گرمیوں سے پہلے پاکستان میں ویکسین کی بڑی مقدارکی دستیابی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیئے2 کھرب کے نوادرات چوری کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
ملزمان جنگلا توڑکرعجائب گھر میں داخل ہوئے،ہتھوڑوں سے شیشے توڑ کر نوادارت چرالی تھیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی
کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی۔
مزید پڑھیئےکیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟.جسٹس قاضی عیسیٰ
کشمیرپرالیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے۔ریمارکس
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائر
احسن قبال کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال کے شواہد موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےجان بچانے والے جعلی انجکشن فروخت ہونے کا انکشاف
ڈریپ کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں-نیو کراچی-حسین آباد اور کچھی گلی سے سینکڑوں انجکشن ضبط۔
مزید پڑھیئے13 سالہ نمرہ رند کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا
قاتل سگا بھائی نکلا۔ملزم بہن کے ساتھ زبردستی زیادتی کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کابلاول بھٹوکو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
بلاول بھٹو کو ذاتی سیکیورٹی گارڈ اورکالے شیشے والی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےمزار قائد بیحرمتی کیس۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج
مدعی واقعے کے وقت مزارقائدپر نہیں آیا تھا،،مزارقائد کی فوٹیج میں بھی مدعی کی موجودگی ثابت نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos