آپریشن کےدوران ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور کئی ٹھکانےتباہ کردیئے جبکہ آپریشن کے دوران 28 شرپسند زخمی بھی ہوئے،افغان وزارت دفاع
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ حکومت نےسرکاری ملازمت کیلئےعمر15سال کی رعایت کی منظوری دےدی
عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی ملازمت کے لیے نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ترک وزیرخارجہ کی ملاقات
جنرل قمر جاوید باجوہ اور ترک وزیر خارجہ میں پاک ترک تعلقات پر گفتگو ہوئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپشین : اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید،2زخمی
دھماکا بائی پاس کے قریب ہوا جو موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد کے ذریعے کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکی کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود
مختلف فورمز پر ساتھ دینے پرترکی کا شکریہ ادا کرتے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے صنعتی یونٹس میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر رپورٹ طلب
مل مالکان کو عدالت کی طاقت کا اندازہ ہی نہیں، یہ لوگ براہ راست لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےنیلامی کیلئے پیش چاروں ہیلی کاپٹرز پرواز کے قابل نہیں۔رپورٹ
چاروں ہیلی کاپٹرز طویل عرصے سے پرزوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خراب حالت میں ہیں اور ان میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدر کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، عمران خان
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ
انتخابات کے دوران پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں ناجائز تعمیرات کے خلاف سخت ایکشن
ڈی جی ایس بی سی اے نے تمام ڈائریکٹرز اور ریجنل ڈائریکٹرز کو بلا تفریق کارروائی کا حکم جاری کر دیا
مزید پڑھیئےبھارت میں 328 ادویات پر پابندی عائد
فیصلہ منشیات اور کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے سکیشن 28 اے کے تحت کیا گیا
مزید پڑھیئےسابق کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ کا انعقاد
ویٹیرنز ون ڈے ورلڈ کپ 21نومبر سے 5دسمبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےلاہور:بے قابو ٹرک نے2افرادکو کچل دیا
جاں بحق کانسٹیبل افضل تھانہ ٹاون شپ میں تعینات تھا
مزید پڑھیئےسڑک معائنہ: مئیر کراچی سے شہری الجھ پڑا
تلخ لہجے کی وجہ سے میئر کراچی کو بھی غصہ آگیا
مزید پڑھیئےحلالہ کے خلاف آواز اٹھانے والی خاتون پرحملہ
زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےترک وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد
میولوت چاوش اولو وزیر اعظم سمیت عسکری قیادت اوراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےجی ڈی اے کی20 رکنی کور کمیٹی تشکیل
کور کمیٹی شہدائے کربلا کے سوئم کے بعد سندھ بھر میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریگی،ترجمان
مزید پڑھیئےپی سی بی نے انضمام الحق پر لگے الزامات مسترد کر دیے
چیئرمین پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی وفد کاکلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کا اعلان
وفدمیں صوبائی وزیر محمودالرشید، میاں اسلم اقبال سمیت دیگر وزرا شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےترک صدر کا نواز شریف کو ٹیلیفون،تعزیت کا اظہار
بیگم کلثوم نواز کا انتقال یقیناً بہت بڑا صدمہ ہے، ترک صدر
مزید پڑھیئےگجرات:طلبہ گروپوں میں تصادم ،1جاں بحق
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےلائیو ٹی وی پروگرام کے دوران بھارتی خاتون کی موت
پروفیسر ریتا کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو 100دن دینا چاہتے ہیں:ناصر حسین شاہ
تحریک انصاف کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ 15دن میں سب کچھ ٹھیک کردیں،
مزید پڑھیئےنجی بینک کا کیشئر ڈیم فنڈ کی رقم ڈکارتے دھر لیاگیا
جواب طلبی پررقم نامعلوم اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو جھٹکا ، ناصر کریم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل
پی ٹی آئی میں سرمایہ داروں کا تسلط ہے،میں دوبارہ اپنی پارٹی میں واپس آگیا ہوں ، ناصر بلوچ
مزید پڑھیئےمیٹروبس کرپشن کیس:نیب کی کارروائی6 افرادگرفتار
چیف انجینئر صابر خان سدوزئی، ڈائریکٹر انجینئرنگ نذیر چغتائی، منظور حسین، منعم سعید، ایکسین رانا وسیم اور رانا خالد کو گرفتار کیا گیاہے
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک،تین فوجی جوان شہید
شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدارنذیراحمدچانڈیو،سپاہی فخراورعامرشامل ہیں،
مزید پڑھیئےاولڈسٹی ایریا میں نقاب پوش ملزمہ ماں سے8ماہ کی بچی چھین کرفرارہوگئی
بچی کے اہلخانہ نے عورت کو تلاش کیا تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب رہی،
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے رویے پرشدید مایوسی ہوئی،شاہ محمود
لندن میں ہونے والی ایوارڈتقریب کےدوران نامناسب رویےپروضاحت طلب کی جائے گی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےترکی کےمرکزی بینک نےشرح سود675بیسزپوائنٹ بڑھا دیا
مہنگائی کی شرح میں بہتری تک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے سخت مؤقف برقرار رہے گا،سینٹرل بینک آف ترکی
مزید پڑھیئے