خط میں برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل سے نواز شریف کو واپس بھیجنے کے لیے اپنے وسیع اختیارات کا استعمال کرنے پر زور دیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
اسٹریٹ کرمنل کو چھینے ہوئے موبائل فون اور نقد رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا
مزید پڑھیئےحیدر آبادمیونسپل کارپوریشن لطیف آباد کا تجاوزات کیخلاف آپریشن
آٹو بان روڈ سے سرکاری زمین پر رکھے گئے مرغی کے پنجرے،بن کباب کے ٹھیلے،ہوٹلوں کے کائونٹر سمیت دیگر سامان تحویل مں لے لیا گیا
مزید پڑھیئےکمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر
واٹس ایپ نے ویب ورژن میں آڈیو اور ویڈیو کالز کی سہولت دینے پر کام شروع کردیا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا وفاق سے سندھ کے جزائر پرآرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ
آرڈیننس کے ذریعے سندھ کی سالمیت پر حملہ کیا گیا، پوری قوت کے ساتھ آرڈیننس واپس کرائیں گے، خطاب
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کا اسکردو پہنچنے پرشانداراستقبال
ائیرپورٹ پراہلیان اسکردو کی جانب سے گل پاشی۔جیالوں نے رقص کیا۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ پولیس کی کارروائی۔بیوی کا قاتل شوہرگرفتار
پولیس نے ملزم محمد علی سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف مریم نوازکے کمرے پر حملے کی انکوائری کرائیں۔مریم اورنگزیب
جب بیٹی محفوظ نہیں توپاکستان کی بیٹیاں کیسے محفوظ ہو سکتی ہیں۔ ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئے8 تھانوں کی سرپرستی میں تیل چورمافیا سرگرم
یومیہ لاکھوں روپے کا خوردنی تیل اور ڈیزل چوری ہونے کا انکشاف
مزید پڑھیئےحالی روڈ پولیس کی کارروائی۔ ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ایس ایچ او تھانہ حالی روڈ انسپکٹر محمد رحیم چانڈیو کی SIP محمد خان پنہوراوردیگراسٹاف کے ہمراہ کاروائی کی۔
مزید پڑھیئےگلبرگ۔مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ ،ایک موٹر سائیکل اور3 موبائل فون برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیئےموٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث گروہ گرفتار
ملزمان گلشن معمار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی واردتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
مزید پڑھیئےمسلمانوں کی تضحیک پرامریکی باکسرزکی کافی شاپ میں باجماعت نماز
مالک نے نوٹس لگا دیا تھا کہ کافی شاپ میں کتوں اور مسلمانوں کا داخلہ بند ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین کی تنقید
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا نئی احتساب عدالتوں کا قیام ایک ماہ میں کرنے کاحکم
وزارت قانون میں مستقل سیکریٹری کیوں نہیں ؟۔چیف جسٹس پاکستان کا استفسار
مزید پڑھیئےملک میں غیراعلانیہ مارشل لاہے۔مولانا فضل الرحمن
آئی جی سندھ اور پولیس کے ساتھ نارواسلوک پر کارروائی ہونی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشادی کی 20 ویں سالگرہ پر شاہد آفریدی کا اہلیہ کیلیے خوبصورت پیغام
مجھے نہایت خیال رکھنے والا ، سمجھنے والا جیون ساتھی ملا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت ہر مشکل گھڑی میں پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےبم ڈسپوزل اسکواڈ نے گیس لیکیج کا دھماکا قرار دیدیا
جائے وقوعہ سے چولہے کا برنرملا ہے جو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھیئےگلشن اقبال دھماکے کی تصاویری جھلکیاں
پولیس نے مسکن چورنگی پرہونے والے دھماکے کو گیس سلینڈر کا دھماکا بتایا ہے جس میں 5افراد جاں بحق اور20سے زائد زخمی ہوئے جبکہ عمارت کے کئی فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی طلبی کے اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں
اشتہارات پلاسٹک کوٹنگ کرکے اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر لگائے گئے۔
مزید پڑھیئےدھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔سعید غنی
کمشنر کراچی آپریشن کو مانیٹر کر رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےجلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک
پاکستانی قونصل خانے کے باہرویزے کے حصول کیلیے 3 ہزار سے زائد افراد موجود تھے کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی۔افغان میڈیا
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدرکے خلاف مقدمے کے مدعی نے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
وقاص احمد کو 30 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت ملی۔ 10 روز کے اندر ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم۔
مزید پڑھیئےگلاس مار دوں گا۔ ولید اقبال کی پیپلز پارٹی کے رہنما کو دھمکی
بکواس بند کریں ، آپ بلاول کے نانا پر بات مت کریں۔سینیٹر عاجز دھامرا
مزید پڑھیئےامریکا کو افغانستان سے جانا ہوگا۔گلبدین حکمت یار
افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دیں گے۔مباحثے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’پتہ کرو شیخ رشید کو دھماکوں کا علم کیسے ہو جاتا ہے‘‘
شیخ رشید نے دو ہفتے قبل پیشگوئی کی تھی کہ پی ڈی ایم کی تحریک کے دوران مبینہ طورپر دہشتگردی ہو سکتی ہے ۔
مزید پڑھیئےمعروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کرگئے
چند روز قبل طبیعت زیادہ خراب ہونے پرانہیں اتفاق اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکورونا کے فعال کیسز میں اضافہ۔19 افراد جاں بحق
فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 378 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس ہو گیا۔وزیراعظم نے خوشخبری سنا دی
برآمدات 29 فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کانوٹس لے لیا
کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos