رینجرز اہلکارغلام مصطفی نے موقف اختیار کیاکہ چھٹی پر گھرگیاوہاں قتل کامقدمہ درج ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوم فضائیہ پر راشد منہاس اور ایم ایم عالم کو خراج تحسین
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ منایا گیا اور پاک فضائیہ کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب‘صحافی قتل کیس کے 8 ملزمان کو قید کی سزائیں
شاہی خاندان کے ناقد جمال خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں بیدردی سے قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے پہلے اعلان کردہ 162 ارب سے 162 روپے بھی کراچی کو نہیں…
وفاق کو کراچی سے متعلق ذمہ داری اب نبھانی پڑے گی، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھیئےپاکستانی معیشت میں بحالی کے آثار نمودار ہونے لگے،رپورٹ
برآمدات میں اضافے کیلیے جدید طریقے اپنانا ناگزیرہے،انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر/ورلڈبینک
مزید پڑھیئےسندھ اورکے پی کیلئےمزید1لاکھ70 ہزارٹن گندم درآمد کا ٹینڈرجاری
اس وقت محکمہ خوراک کے پاس 34لاکھ 60ہزار ٹن گندم اسٹاکس موجود ہیں، ذرائع
مزید پڑھیئےمزید بارشیں نہ ہونے سے کپاس کی فصل بڑے نقصان سے بچ گئی
سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نظام آمدورفت معطل ہونے سے پاکستانی برآمدات بھی کافی حد تک متاثر ہوئیں
مزید پڑھیئےبین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 115000روپے اور 10گرام کی قیمت 98594روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان:فورسز کا آپریشن،دہشتگردوسیم زکریا 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے 10 اہم دہشت گردوں کو بھی گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں 5 سرکاری املاک 15کروڑ 64 لاکھ میں نیلام
نجکاری کے عمل میں شفافیت کا عمل ملحوظ خاطر رکھا جائے گا،وفاقی وزیر نجکاری
مزید پڑھیئےسندھ حکومت پر اعتبار نہیں پیسے براہ راست نہیں دے سکتے، شبلی فراز
سندھ حکومت نے لوٹ مار کی کوئی جگہ اور طریقہ نہیں چھوڑا، وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےمہمند میں سنگ مر مر کی کان بیٹھنے سے 8 مزدور جاں بحق
مزید افراد کے ملبے تلے دبنے کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا، ڈی پی او مہمند
مزید پڑھیئےامریکہ میں نسلی پرستی کے خلاف احتجاجی ریلی
پولیس نے مظاہرین پرآنسو گیس کے گولے پھینکے اور درجنوں کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل اور یو اے ای کے سفارت کاروں کی پہلی کھلے عام ملاقات
امن معاہدہ طے پانے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر پہلی مرتبہ اس طرح کھلے عام ملے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرا ملک بن گیا
بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 42 لاکھ پانچ ہزارکے قریب ہے۔
مزید پڑھیئےمنصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔ مصباح الحق
بابر اعظم طاقتور کپتان ہیں،رضوان پہلا آپشن ، سرفراز دوسرے نمبر پر ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاک وطن پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ سربراہ پاک فضائیہ
پاکستان کی بہادرمسلح افواج دشمن کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرنے کی بھر پور اہلیت رکھتی ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ
سندھ میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 5 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے امداد دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےکورونا کے بعد برآمدات بڑھنا شروع ہوئیں۔عبدالحفیظ شیخ
معیشت کو کورونا کے نقصان سے نکلنے کے لیے مزید 3 سے 4 ماہ لگیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب
مزید پڑھیئےسندھ میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان
15 ستمبر سے نویں جماعت سے تمام ہائر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےشہباز گل نے مرتضیٰ وہاب کو مرتضیٰ کذاب کا لقب دیدیا
شہباز گل کے بیانات سے ان کی تربیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،مرتضی وہاب کا رد عمل
مزید پڑھیئےکراچی آنیوالی 2مسافر ٹرینیں ایک روز کیلیے معطل
لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی بزنس ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کو ایک روز کے لیے معطل کیا گیا ہے۔ڈویثرنل کمرشل آفیسر
مزید پڑھیئےشہری کی عدم بازیابی۔ وزیر داخلہ ودیگر حکام عدالت طلب
اٹارنی جنرل صاحب کو بتا دیں آنکھیں بند کرنے سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےامریکی صحافی ڈی رچی کو ملک بدری سے روکنے کا حکم
اسلام آباد نے وزارت داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےفواد حسن فواد پرفرد جرم عائد
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے گواہان کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےاحتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا۔وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امورڈاکٹر بابراعوان کی ملاقات،ایف اے ٹی ایف سے قانون سازی پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےحکومت کو گھر بھیجنا اپوزیشن کی ذمے داری ہے۔ شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم اور چیئرمین نیب ایک بھی الزام ثابت کرکے بتائیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش وجذبے سے منایا گیا
پاکستان نے7 ستمبر کو دشمن کے 53 طیارے تباہ کیے۔
مزید پڑھیئےنویں، دسویں، کالجز اور یونیورسٹیز15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
دوسرے مرحلے میں 22 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت اور30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےپشاور میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں،پانچوں بچوں اور ماں کی حالت تسلی بخش ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos