نوجوان نسل کی ترقی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدالت کاگوجرانوالہ جلسے کے شرکا کے راستے سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے شہر میں کینٹینرز لگا کر راستے بند کرنے کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کی تھی
مزید پڑھیئےلاہور: مولانا فضل الرحمان کا قافلہ راوی پل پر پہنچ گیا
پی ڈی ایم سربراہ جلسے کیلیے گوجرانوالہ پہنچیں گے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کشیدگی
ثناء اللہ مستی خیل کی حکومتی کارکردگی اور وزرا اور مشیروں پر کڑی تنقید،آپ کی ٹیم ناقص ہے لیکن آج ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، نور عالم خان
مزید پڑھیئےوزیرستان:فورسز کی کارروائی، کمانڈرنورمانی سمیت 6 دہشتگرد ہلاک
پی ٹی ایم سے تعلق رکھنے والے 2 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےایچ ایم سی لطیف آباد کی کارروائی، 8 من مضرصحت گوشت پکڑا گیا
گلی کوچوں میں قائم مذبحہ خانوں اور مضر صحت پریشر گوشت کا خاتمہ کیا جائے گا، انچارج میٹ سیکشن وسیم احمدزئی
مزید پڑھیئےمولانا عادل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری‘اہلسنت والجماعت کا ناگن چورنگی روڈپر احتجاج
مظاہرے سے رکن کراچی علما کمیٹی مولانا رب نواز حنفی نے خطاب کیا
مزید پڑھیئےبند راستے کھلوانے خرم دستگیر موٹر سائیکل پر سیشن کورٹ پہنچ گئے
خرم دستگیر راستوں کی بندش کے باعث موٹر سائیکل پر سیشن کورٹ پہنچے اور درخواست جمع کرائی
مزید پڑھیئےکنٹینر لوگوں کو نہیں، گاڑیاں روکنے کیلیے لگائے، وفاقی وزیر داخلہ
پی ڈی ایم کے جلسے میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں، جب بھی اپوزیشن کا جلسہ ہوتا ہے تو اس طرح کی باتیں کرتے ہیں، بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں کا اتحاد مکس اچار پارٹی ہے۔وزیراطلاعات پنجاب
حکومت جلسہ کے شرکا کو پانی، ماسک اور سینی ٹائزر مہیا کرے گی۔شہباز گل
مزید پڑھیئےاسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی حکومت چلی جائے گی۔بلاول بھٹو
یہ برادشت نہیں کرینگےکہ کٹھ پتلی حکومت کےذریعے جعلی جمہوریت چلائی جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا۔مولانا فضل الرحمن
اب تو حکمران ہم سے این آراو مانگ رہے ہیں۔،ہم نہیں دے رہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی۔ مریم نواز
پولیس اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے راستے میں نہ آئیں۔کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں پہلی مرتبہ اجتماعی زیادتی پر5 ملزمان کو سزائے موت
حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے تین روز قبل ہی پھانسی کی سزا کا قانون منظور کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں سے رابطہ کرنے والا بکی گرفتار
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمعاہدے پرعمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی کریں گے۔راجہ بشارت
اپوزیشن عوام کی جانوں کو خطرےمیں نہ ڈالے۔وزیرقانون پنجاب
مزید پڑھیئےمریم نوازکی روانگی اوراستقبالیہ پوائنٹس کا شیڈول جاری
مریم نوازشریف دوپہر دو بجے جاتی امراسے قافلے کے ہمراہ روانہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئے’’پاکستان دل کی بیماری کے علاج میں خودکفیل ہوگیا‘‘
وزیراعظم نے پاکستان میں دل کے اسٹنٹس کی تیاری کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ جلسہ۔پولیس نے رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں
جناح اسٹیڈیم کی طرف آنے والے راستے کہیں خار دار تاراور کہیں کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان غلط سمت میں نکل گیا ہے۔وزیر اعظم
سارے ڈاکو اکٹھے ہو جاتے ہیں کہ ان کو این آر او دے دیں۔ نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے"اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟”
جناح اسٹیڈیم کی طرف پیدل جانیوالے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےلانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ۔دو فیکٹریاں جل گئیں
آگ لگنے کی شدت سے ایک فیکٹری کی چھت بھی گرگئی۔
مزید پڑھیئےمستقبل کی جنگوں کے لیے بہترین تربیت لازمی ہے، آرمی چیف
بہاولپور گیریژن کا دورہ، اسنائپرز کی کارکردگی کا جائزہ، جوانوں نے 15 سو میٹر دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےگندم و چینی بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں ہیں
حکومت نے برآمد تو کر دی لیکن اب ہمیں گندم اور چینی کی قلت کا سامنا ہے، ڈیٹاکی غلطی کی وجہ سے برآمدات کافیصلہ کیا، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے ایک اور ملاقات کا انکشاف
آرمی چیف نے خود درخواست کی تھی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےحکومت کاچھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان
20 سے 30 ہزار روپے ماہانہ اقساط ادا کرسکنے والے ہی اس اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے
مزید پڑھیئےРазделение на отдельные категории делает удобным поиск симуляторов
Участники клуба получают дополнительные, часто эксклюзивные, привилегии. Активные гемблеры становятся членами программы лояльности, которая характеризуется системой статусов. Администрация портала рекомендует заблаговременно сохранить в закладках браузера пару зеркальных адресов. Мобильная версия. Это различные игры в реальном времени, в которых принимают участие реальный дилер и другие гемблеры. Среди них: рулетка; покер; бинго; …
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی ٹوئنٹی: ناردرن نے بلوچستان کو ہراکر ٹاپ پوزیشن یقینی بنالی
حیدر علی کی 86 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ناردرن نے چھ وکٹ پر 199 رنز بنائے، شاداب خان 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھیئےپاکستان بچانے کیلیے اکھٹے ہوئے ہیں، اب عمران کا احتساب ہوگا
اپوزیشن گزشتہ دو سال سے جھوٹے احتساب کا سامنا کررہی ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا راشد ربانی کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان
سابق صدر آصف زرداری اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا راشد ربانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos