حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے صوبائی وزرا سے حلف لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک بھارت میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے
مزید پڑھیئےفاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیوں کی منظوری
فاٹا میں 28 اگست سے 4 دسمبرتک حلقہ بندیاں ہوں گی، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےصدارتی الیکشن:اعتزازاحسن،عارف علوی اورفضل الرحمان کےکاغذات نامزدگی منظور
چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے امیدواروں کے نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال کی
مزید پڑھیئےخفیہ رائے شماری کے ذریعے ہمیں کافی ووٹ ملنے کے امکانات ہیں،اعتزاز احسن
تحریک انصاف کے بہت سارے اراکین اپنی پارٹی کے فیصلوں سے پریشان ہیں، پی پی پی رہنما
مزید پڑھیئےروزانہ 40 سیگریٹ پینے والا3سالہ بچہ
3 سالہ راپی سگریٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ایک دن میں 40 سگریٹ پی جاتا ہے
مزید پڑھیئےپانی پرمذاکرات کیلئے بھارتی وفد کی پاکستان آمد
کمشنر فار انڈس واٹر مہرعلی شاہ نے بھارتی وفد کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےچین میں31 ہزار سرکاری افسران کو سزائیں
افسران پر غیر قانونی طور پر الاؤنس،بونس یا تحائف حاصل کرنے الزامات تھے
مزید پڑھیئےایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان اب تک ناقابل شکست
قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو صفر کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا
مزید پڑھیئےایرانی طالبہ کو احتجاج میں حصہ لینے پر قید کی سزا
جامعہ تہران میں احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے پر 45 طلبہ کو حراست میں لیا گیا تھا
مزید پڑھیئےجاپان نے شمالی کوریا کو سنگین خطرہ قرار دے دیا
ہمیں شمالی کوریا کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھنی ہو گی، جاپان
مزید پڑھیئےعامر لیاقت حسین نے پھر علم بغاوت بلند کردیا
مران خان باربار بلانے کے باوجو کراچی میں نہیں آرہے، عامر لیاقت
مزید پڑھیئےاپو زیشن حکومت کے خلاف متحد نہیں ہوسکتی :فیصل واوڈا
آصف زرداری پر کیس ایف آئی اے نے بنایا ہے ، فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےسیکو رٹی کے لئے امریکہ پر انحصار کرنا ممکن نہیں رہا: فرانسیسی صدر
یورپ کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہماری ذمّے داری ہے، عمانوئل میکرون
مزید پڑھیئےبیرون ملک رقم واپسی سے متعلق جلد اچھی خبر آئے گی، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کا کردار سب کے سامنے ہے، کارکردگی پر کیا بات کروں۔
مزید پڑھیئےیمن میں حوثیوں نے 60 افراد کو اغوا کر لیا
حوثی باغیو ں نے شہریوں کوگرفتار کرکے ذمار کی مرکزی جیل میں ڈال دیا
مزید پڑھیئےپیراگوائے پولیس کے پاس کھلونا رائفلوں کا انکشاف
اسلحہ خانہ سے چوری ہونے والی رائفلیں ارجنٹینا اور برازیل اسمگل کی گئیں
مزید پڑھیئےگوگل نے 39 ایرانی یوٹیوب چینل بند کر دئیے
6 بلاگر اکاؤنٹ اور 13 گوگل پلس اکاؤنٹ بھی بند کیے گئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام لگادیا
امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے
مزید پڑھیئےڈاکٹر محمد سلیمان ڈی جی آئی بی تعینات
ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھے
مزید پڑھیئےگستاخانہ مواد پرہم سب کا موقف ایک ہے، شاہ محمود قریشی
سیکریٹری جنرل او آئی سی کوہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلانے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیئے65 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے
مرحوم کوآج فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری
مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گیا ،جنہیں عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔
مزید پڑھیئےایرانی تیل کے خریدارممالک متبادل تلاش کرنے لگے
ایرانی تیل کے خریدار سعودی عرب، عراق، روس سےخام تیل کی خریداری کو ترجیح دینے لگے
مزید پڑھیئے’فضل الرحمٰن اپوزیشن کے امیدوار ، غلطی کا آغاز پیپلز پارٹی نے کیا‘لیاقت بلوچ
ہم اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے لئے پیپلز پارٹی کو منانے کےلئے آخری حد تک جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات
گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات شرم ناک ہیں ، پوپ فرانسس
مزید پڑھیئےڈی پی او پاکپتن کامعاملہ پولیس کا اندرونی مسئلہ ہے،وزیر اطلاعات فیاض الحسن
معاملے سے وزیراعلیٰ، پنجاب حکومت یا بنی گالا کا کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھیئےبھارتی ٹرینوں میں اعلیٰ معیارکےکھانے فراہم کرنے کا فیصلہ
ا سکیم کے تحت آئی آر سی ٹی سی کے ملازمین کی عالمی سطح پر تربیت جاری ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں،77افراد ہلاک
جھڑپوں میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 7 اہلکار بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ سے دہشت گرد گرفتار،بار ودی مواد برآمد
گرفتاردہشت گردحساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا تھا ، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئے