آصف زرداری اور فریال تالپور نے کن عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کر رکھی ہیں، چیف جسٹس کا استفسار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں ایف بی آر کو مضبوط وخود مختار ادارہ بنانے کیلئے جامع اصلاحات متعارف کرانے کی سمری کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج سے شروع
قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ
شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی اور پی ایس ایل میں کرپشن کا انکشاف
حکومت نے پی ایس ایل سے متعلق رپورٹ عوام کے سامنے لانے کافیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےگوادر میں چینیوں کے لئے شہر کی تعمیر
شہر کی تکمیل اگلے4 سال میں مکمل ہو جائے گی، رپورٹ
مزید پڑھیئےروس نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ملتوی کردیئے
مذاکرات افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر ملتوی کیے گئے، روس
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم
اس آئسکریم کی قیمت 60ہزار امریکی ڈالریعنی 73لاکھ پاکستانی روپےہے
مزید پڑھیئےریلوے میں سیاسی بنیادپر تعینات افسران کی کنارہ کشی
خواجہ سعد رفیق نےڈاکٹر فرحان عبادت یار سمیت ریلوے میں 4 ڈائریکٹر تعینات کیے تھے
مزید پڑھیئےحمایت کا یقین دلانے والوں نے وفا نہ کی :خواجہ آصف
الیکشن کے نتائج توقعات کے برعکس اور مایوس کن رہے، سابق وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےچمن: قبائلی رہنما پر حملے میں ایک شخص ہلاک
حملہ قبائلی رہنما مشرصادق خان اچکزئی کے قافلے پر کیا گیا، لیویز
مزید پڑھیئےحافظ آباد: سابق ایم این اے کا حکم نہ ماننا محنت کش کا جرم…
کہنا نہ ماننے کی پاداش میں موٹر مکینک کابازو اور دانت توڑ ڈالے، رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کا مختصر نام استعمال کیاجائے، نوٹیفکیشن جاری
سرکاری رابطہ کاری میں پورا نام عمران احمد خان نیازی استعمال نہ کیا جائے، نوٹی فیکیشن
مزید پڑھیئےایشین گیمز :پاکستان نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 3 ہوگئی
مزید پڑھیئےآغاوسیم چیف کمرشل منیجرریلوے تعینات،نوٹیفکیشن جاری
وزیرریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، حکام
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کو اپنی مجبوریوں سے آگا ہ کردیا:قمر زمان کائرہ
بتادیاتھا کہ ہم نے اعتزازاحسن کا نام صرف تجویز کیاہے انہیں نامزد نہیں کیا ، قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئےتبت میں علیحدگی پسندوں کی تحریک میں شدت
تبت کے علیحدگی پسند کئی دہائیوں سے آزادی کے لئے اپنی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےکبھی شہبازشریف سے معافی مانگنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ شیری رحمان
اعتزاز احسن کا نام صدارتی امیدوار کیلئے تجویز کیا تھا ، ان کو نامزد نہیں کیا تھا ، شیری رحمان
مزید پڑھیئےبہاولپور:نوجوان سے جنسی زیادتی کے 2ملزمان گرفتار
ملزمان نے نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کے ساتھ ویڈیو بھی بنائی تھی
مزید پڑھیئےاعتزاز احسن کو حکومتی امیدوار کو فائدہ پہنچانے کیلئے لایا گیا۔رانا ثنا
پیپلز پارٹی کبھی بھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی ، رانا ثنا کی گفتگو
مزید پڑھیئےڈی پی او کو ہٹانے کے معاملے سے کو ئی تعلق نہیں :خاور مانیکا
یہ واقع ہو ہی نہیں ہے،میرانام لے کر مجھے بدنام کیا جارہا ہے، خاور مانیکا
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے پروٹوکول کےلئے ٹریفک وارڈن آپے سے باہر
ٹریفک وارڈن راستےمیں کھڑی موٹرسائیکلوں کوگراتارہا، رپورٹ
مزید پڑھیئےسرکاری دفاترکے اوقات کار آج سے تبدیل
دفاتر 9 سے 5 بجے تک کھلے رہیں گے،نوٹیفیکیشن جاری
مزید پڑھیئےاسرائیل نے لانگ رینج میزائل تیار کرلئے
نیامیزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں کہیں بھی مار کر سکتا ہے، اسرائیلی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےمیانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوں پر تشدد کی فوج ذمہ دار ہے،اقوام متحدہ
فوج نے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے پرمجبور کیا اور یہ اقدامات جنگی جرائم اور نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں،اقوام متحدہ
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت کی 10 رکنی کابینہ نےحلف اٹھالیا
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے 10 رکنی کابینہ سے حلف لیا،اس موقع پروزیراعلیٰ جام کمال بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کی 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
حلف اٹھانے کے بعد صوبائی وزرا نے صوبے کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےنئی حکومت نےدفترخارجہ کےحکام کوپریشان کردیا،فیصلوں سےافسران لاعلم
حکام بھارتی ریاست کیرالہ کےسیلاب زدگان کی امداد کی پیشکش اورامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی فون کال وصول کرنےکےحوالے سےلاعلم
مزید پڑھیئےآصف علی زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،حمایت کی درخواست
اعتزاز احسن کانام واپس لے کر میری حمایت کی جائے، سربراہ جے یو آئی ف کی آصف زرداری سے درخواست
مزید پڑھیئےڈی پی اوکوخاورمانیکاکی فرمائش پرہٹاناقانون کی حکمرانی کی نفی ہے،مولابخش
پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعویدارنے پہلے جھٹکے میں ہی تمام رکارڈ توڑدیے،پی پی رہنما
مزید پڑھیئے