کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طوطے نے بھی مودی کی بے عزتی کردی
مودی نے طوطے کو ہاتھ پر بٹھانے کی متعدد کوششیں کیں لیکن طوطے نے مودی کے ہاتھ پر بیٹھنے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےنئےامریکی صدرکا انتخاب کل ہوگا۔ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی
1984 سے ہر الیکشن کی درست پیشگوئی کرنے والے نے اپنا فیصلہ سنا دیا ،” جوبائیڈن “کامیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزراسارادن لوگوں کی بے عزتی کرنے پرلگے رہتے ہیں۔شاہد خاقان عباسی
چینی 300اورگندم کی کرپشن 400 ارب سے اوپر چلی گئی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے۔پاکستان نے زمبابوے کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
7 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں بھی ن لیگ الیکشن جیتے گی۔ مریم نواز
م، ش اور ن لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہم ایک ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک میں اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسری نگر۔حزب المجاہدین کے کمانڈر سیف اللہ میر شہید
31 سالہ سیف اللہ کی شہادت کی خبر پر سری نگر میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات
مریم نوازنے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے گلگت بلتستان کے الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےآرزو فاطمہ کو بازیاب کراکے دارالامان بھیجنے کا حکم
پولیس نے لڑکی کوتلاش کیا مگر کہیں نہیں ملی۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ
مزید پڑھیئےشہبازشریف فیملی منی لانڈرنگ کیس۔ فرد جرم کیلیے11 نومبرکی تاریخ مقرر
شہباز شریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کوئی مقدس گائےنہیں۔مرینم نواز
ووٹ کوعزت نہیں ملتی تو دہشت گردی پھر سےسراٹھا لیتی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیری کہی ہوئی بات کو حکومت افواج پاکستان پرڈال رہی ہے۔ایاز صادق
علیم خان کی نااہلی ہے کہ مال روڈ پر بھارتی پرچم اور مودی کی تصاویر لگا دی گئیں۔
مزید پڑھیئےفرانس میں چرچ کے باہر پادری پرفائرنگ۔ شدید زخمی
پولیس نے تعاقب کے بعد ملزم کو حراست میں لے کراسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیئےاگرجھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے۔سراج الحق
پی ٹی آئی نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی تباہ کردیا ہے۔باجوڑ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےملک پر فاشسٹ مائنڈ سیٹ مسلط ہے۔ترجمان ن لیگ
اگر سردار ایاز صادق محب وطن نہیں تو کوئی محب وطن نہیں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےفرانسیسی صدرنے گستاخانہ خاکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
گستاخانہ خاکے حکومت کی طرف سے نہیں جاری کیے گئے اور نہ ہی ایسے لوگوں کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔ صدر ایما نوئل میکرون
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے۔زمبابوے نے پاکستان کو جیت کیلیے207 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان کی جانب سے افتحار احمد نے5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےزمین پر دوڑنےاورہوا میں اڑنے والی انوکھی کار
ہالینڈ میں تیار کی گئی اس کار کی قیمت 5 کروڑ 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےٹائیگرفورس لوگوں کو بلیک میل کررہی ہے۔رانا ثنا اللہ
حکومت ایاز صادق کے بیان پر پروپیگنڈا کررہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےانتخابات جیت کرگلگت کی تقدیربد ل دیں گے۔بلاول بھٹو
پی ٹی آئی نے تباہی کے علاوہ دیا کیاہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپرانی سبزی منڈی میں چھاپہ۔لاکھوں روپے کے اسمگل شدہ غیرملکی ٹائر برآمد
اسمگلروں کے منظم گروہ نے کارروائی کے بعد یونیورسٹی روڈ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھیئےشاہ فیصل فٹبال کلب(ناظم آباد) میں اجرک پہنانے کی تقریب کا انعقاد
کلب کے صدر،آفیشلز اور سینئر کھلاڑیو ں کو اجرک پہنائی گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید17 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسزکی تعداد بڑھ کر12 ہزار592 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپٹرول کی قیمت میں کمی۔حکومت نے حاتم طائی کی قبرپرلات ماردی
پیٹرول کی قیمت میں 1.57 روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم کا گلگت بلتستان کوعبوری صوبائی حیثیت دینےکا اعلان
آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آئے گا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبیلجیم میں نبیﷺکا خاکہ دکھانے پراستاد معطل
واقعے کے بعد بچوں کے والدین نے متعلقہ استاد کے خلاف شکایات جمع کرائی تھیں۔
مزید پڑھیئےسیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔ شبلی فراز
سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔وفاقی وزی
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے مسجد کے پیش امام زخمی
فائرنگ کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑلیا۔
مزید پڑھیئےکینڈا۔حملے میں 2افرادہلاک اور5زخمی
ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos