نوازشریف کے نام پرلاہور میں موجود اراضی کاریکارڈ پیش کیا گیا،سابق وزیراعظم کی جائیدادیں ،گاڑیاں ،بینک اکاﺅنٹس شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
ملک گیر تحریک چلانے کے لیے حکمت عملی پرغورکیا جائےگا۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوائس ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
ایڈمرل امجد خان نیازی بطور نیول چیف 6 اکتوبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم
ملزم میر شکیل نے نواز شریف کی ملی بھگت سے 2 گلیاں بھی الاٹ شدہ پلاٹوں میں شامل کرلیں۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نیب کے چہرے پرکالک ہیں۔عبدالقادر پٹیل
شہزاد اکبر بتائیں گم شدہ افراد کو کتنی رقم میں بیچا ہے؟۔
مزید پڑھیئےکرپشن کا الزام۔ نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے کوگرفتارکرلیا
مخدوم حبیب اللہ کو کراچی میں سپرہائی وے کے قریب ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کے ملزم اور نوازشریف میں کوئی فرق نہیں ۔شبلی فراز
آپ نوازشریف کا موازانہ جنرل مشرف سے کر لیں وہ بھی بھاگے ہوئے ہیں۔تجزیہ کار
مزید پڑھیئےایسا لگا جج صاحب مشرف کی بات کر رہے ہیں۔ مریم نواز
کل ایک جج نے کہا تھا،ایک ملزم یاپھر مجرم باہر بیٹھ کر ہنستاہو گا کہ میں سارے نظام کو بیوقوف بنا کرچلاگیا، خطاب
مزید پڑھیئےپولیس پروٹوکول میں شراب اسمگلنگ کی کوشش ناکام
شراب کی مالیت 10 کروڑ،اسمگلنگ میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ملوث ہے،کسٹم حکام
مزید پڑھیئےعالمی ادارہ صحت کی کورونا کیخلاف اقدامات پرپاکستان کی پھر تعریف
پاکستان نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے پولیو کے انفرا اسٹرکچر کو استعمال کیا،سربراہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم
مزید پڑھیئےبلوچستان کے تمام زیر تعمیر ڈیمز 3 سال میں مکمل کرنے کا حکم
صوبےکے ڈیمز 3 سال کے پانی کی ضروریات پوری کرسکتے ہیں، عدالت عظمیٰ کے استفسار پر ایڈووکیٹ جنرل کا جواب
مزید پڑھیئےووٹ ڈالا کسی اور کو،نکلتاکسی اور کے نام سے ہے، مریم نواز
نواز شریف کی تقریرکے بعد اظہار کی جو آزادی حاصل ہوئی اس کاکریڈٹ نواز شریف کو جاتاہے،سی ای سی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں کوروناکا پھیلاؤ روکنے کیلئےمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
نوٹیفکیشن جاری ہونےکے بعد منگھو پیر یوسی 8 میں غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس 632 پوائنٹس نیچے آگیا
ماہ ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کم ہوا
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
مہنگی ہونے والی اشیا میں گھی، کوکنگ آئل، ٹوٹھ پیسٹ و برش، صابن، کاجو اور دیگر اشیا شامل ہیں
مزید پڑھیئےايف بی آرکاجيولرزاوررئيل اسٹيٹ والوں کوريگوليٹ کرنےکافيصلہ
قانون کےتحت صارفين کيساتھ لين دين کی تفصيلات فراہم کرنا ہوں گی، ايس آر او جاری،مقصدمنی لانڈرنگ اورٹيرر فنانسنگ کی روک تھام ہے
مزید پڑھیئےسونا مزید 300 روپے تولہ سستا
فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل ون اور ٹو میں پونے 3ارب کی مالی بے ضابطگیوں کا…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ایس ایل کی مالی بے قاعدگیوں کی محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےحکومت نے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا
ای سی سی اجلاس میں گیس واجبات کی مد میں 22 ارب روپے وصولی کا فیصلہ
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری دفاتر، خودمختار کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی، حکومت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کیاگیا
مزید پڑھیئےنواز شریف مکمل علاج کروا کر ہی واپس آئیں گے،شاہد خاقان
دنیا ترقی کررہی ہے پاکستان پستی کی جانب جارہا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعوام کی سفید پوشی کا جنازہ نکال دیا گیا۔نواز شریف
شہبازشریف کے ساتھ سلوک پر دکھی ہوں ،جو کچھ ہو رہا ہے اس سے ہمارے جذبے اوربڑھے ہیں ۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےبابری مسجد شہادت کیس۔پاکستان نے بھارتی عدالت کا فیصلہ شرم ناک قرار دیدیا
بھارتی عدالت کے فیصلے سے بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےنیب ایک آنکھ سے اندھا ہے۔احسن اقبال
حکمرانوں سے نجات تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورکمانڈر کراچی کو زمینوں سے قبضے ختم کرانے کاحکم
پولیس مقامی وڈیروں سے ملی ہوئی ہے ،سندھ میں ہزاروں ایکڑ اراضی پربااثرافراد کا قبضہ ہے۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے آرایل این جی لینے سے انکارکردیا
سندھ کو صوبے سے نکلنے والی قدرتی گیس ہی دی جائے۔ سندھ کابینہ
مزید پڑھیئےحکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کافیصلہ
پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پرکام کرآغازکردیاہے۔
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز ملازمین کیلیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری
اسٹیل ملزکے 49 فیصد ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی نے قائدحزب اختلاف کےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
فردوس شمیم نقوی کے استعفےسےمتعلق ابھی وزیر اعظم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔گورنر سندھ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos