5فٹ 7.7انچ کی چینی مٹی کی گڑیا کانام گینز ریکار ڈبک میں شامل کرلیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران بیساکھیوں کے سہارے وزیر اعظم بنے :اسفندیار
ایک بیساکھی بھی ہلی تو عمران خان وزیر اعظم نہیں رہینگے، اسفندیار
مزید پڑھیئےپاکستانی سکھ نے ملازمت بحالی کے لیے سدھو سے اپیل کردی
سدھو میرا معاملہ اپنے دوست وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھائیں، گلاب سنگھ
مزید پڑھیئےپولینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 3ہلاک
بدقسمت بس یوکرائن کے شہرلیف سے دیرگئے بیاناجارہی تھی
مزید پڑھیئےمنحرف ارکان کا پتہ چلا لیا،ن لیگ کا دعویٰ
وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں شکست کی صورت میں حمزہ شہباز ہی اپوزیشن لیڈر ہوں گے،اجلاس
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے: ترکی
حکومتی اخراجات میں کمی پر اور بیرونی سرمایہ کاری پر توجہ دی جائے گی، ترک وزیر خزانہ
مزید پڑھیئےپی سی بی افسران کانجم سیٹھی پر فون ٹیپ کروانے کا الزام
کئی مرتبہ شکایت کی، گورننگ بورڈ میں بھی معاملہ اٹھایا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، بورڈ افسران
مزید پڑھیئےعمران خان کے ساتھ مل کر تعلیم پر کام کرنا چاہتی ہوں:ملالہ
عمران خان کاتعلیم میں بہتری لانے اور سیکورٹی صورتحال بہتر بنانے کےاعلان سے بہت خوش ہوں ، ملالہ
مزید پڑھیئےپی آئی اے ملازم ہیتھرو ایئرپورٹ سے گرفتار
گرفتارملازم کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے فلائٹ روانہ کردی گئی
مزید پڑھیئےکراچی: کریم آبادمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
مزید پڑھیئےوزیراعظم بننے کے بعد عمران خان پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے
پی سی بی کی ویب سائٹ پرعمران خان کی بطور پیٹرن ان چیف تصویرآویزاں کر دی گئی
مزید پڑھیئےجرمن محکموں کا ایران میں جاری منصوبے بند کرنے کا اعلان
منصوبوں کی بندش پر عمل در آمد باہمی مشاورت سے ڈالر کے استعمال پر پابندی کی وجہ سے کیا گیا
مزید پڑھیئےروس کی ا مریکی ریاست الاسکا کے قریب جنگی مشقیں
صدارتی انتخاب میں مداخلت اور پابندیوں کے بعد ماسکو نے حفاظتی اقدامات کرنا شروع کردئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کاافغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور
ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوگئے
مزید پڑھیئےجموں کشمیر کو دوسرا فلسطین نہیں بننے دیں گے، یاسین ملک
سٹیٹ سبجیکٹ قانون ہماری امتیازی شناخت اور حق خودارادیت کی ضمانت فراہم کرتا ہے،چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ
مزید پڑھیئےتمام فیڈرز بحال،شہرِ قائد میں بجلی کی فراہمی معمول پر آگئی
نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کا لنک بحال کےالیکٹرک کےسسٹم میں بھی بجلی کی سپلائی بتدریج بڑھائی جائے گی
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا سرکاری اداروں کیلئے عید الاضحی کی 3 چھٹیوں کا اعلان
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق 21تا 23اگست بروز منگل ،بدھ اور جمعرات کوسرکاری تعطیلات ہوں گی
مزید پڑھیئےعمران خان کو وزیراعظم بننے پر کشمیری حریت رہنماؤں کی مبارکباد
امید ہےعمران خان پاکستان کوسیاسی و معاشی لحاظ سےمستحکم اورعالم اسلام کا ترجمان بنائیں گے،میرواعظ عمر فاروق
مزید پڑھیئےنامزد وزیراعلی پنجاب کسی بھی کیس میں مطلوب نہیں ہیں،نیب
عثمان بزدارنے الیکشن میں جانے سے پہلے نیب سے رجوع کیاتھا اور نیب نے 6جون 2018کوعثمان بزدارکوکلیئر قرار دیا تھا،ترجمان
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب کل ہوگا،عثمان بزداراورحمزہ شہباز مدمقابل
تحریک انصاف کے امیدوار عثمان بزدار اور (ن) لیگ کے حمزہ شہباز نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
مزید پڑھیئےعثمان بزدارمیرے نئےپاکستان کی آئیڈیالوجی پرپورہ اترتے ہیں،وزیراعظم
دو ہفتے تحقیق کے بعد بھی میں نے عثمان بزدارکو ایماندارپایامیں اپنے نامزدوزیراعلیٰ عثمان بزدارکیساتھ کھڑا ہوں،عمران خان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا پہلا حکم،پرائم منسٹرآفس کےسیکریٹری سہیل عامر فارغ
عامرسہیل کی جگہ گریڈ 21 کےایڈیشنل سیکریٹری ایف آراعظم خان کو وزیراعظم کا سیکریٹری تعینات کردیا گیا
مزید پڑھیئےبدانتظامی پر پی آئی اے کےچیف آپریٹنگ آفیسر عہدےسے فارغ
چیف آپریٹنگ آفیسر ضیا ءقادر قریشی کے خلاف پیرس میں ہونیوالے واقعے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکوؤں سےمقابلہ، پولیس اہلکاربچی کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار
مقابلے میں اہلکار فائر نہیں کرتا تو اس کی اپنی جان جا سکتی تھی، ڈی آئی جی ساؤتھ
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے مراد علی شاہ سے حلف لیا
مزید پڑھیئےپرویزمشرف غداری کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ نامنظور
اکرم شیخ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر4 اگست کو استعفیٰ دیتے ہوئے خود کو مقدمے سے علیحدہ کرلیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی
پرویز خٹک وزیر دفاع،شیریں مزاری وزیر انسانی حقوق،محمود قریشی وزیر خارجہ،اسد عمر وزیر خزانہ، شیخ رشید وزیر ریلوےہونگے
مزید پڑھیئےشریف فیملی کی سزامعطلی کی درخواستیں ناقابل سماعت قراردینے کیلئے نیب استدعا
احتساب عدالت کے فیصلے میں کوئی خامی نہیں، استغاثہ نے کیس ثابت کیا جس کے بعد بار ثبوت ملزمان پر منتقل ہوگیا تھا،نیب کا جواب
مزید پڑھیئےایران پردباؤ ڈالنےکیلئےامریکا نے’ایران ایکشن گروپ‘ تشکیل دیدیا
گروپ جوہری پروگرام، دہشت گردی اورامریکی قیدیوں کے حوالے سے تہران کے رویے میں تبدیلی پر کام کرے گا،مائیکل پومپیو
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس،تمام ملزمان کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا حکم
سپریم کورٹ نےمنی لانڈرنگ ازخودنوٹس کیس کا تحریری حکم جاری کردیا،جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے آئندہ سماعت پرفیصلہ ہوگا
مزید پڑھیئے