این سی او سی اجلاس میں تمام صوبوں کوآن بورڈ لیاگیا۔ شفقت محمود
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا
علی ظفر نے دو سال قبل ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں درخواس دی تھی۔
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کا جھگڑا خاتون رکن قومی اسمبلی سے ہی تھا۔رانا ثنااللہ
طلال چوہدری نے تنظيم سازی کا جھوٹ بولا،فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نے رپورٹ جمع کرا دی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی اشتعال انگیزی۔پاک فوج کا جوان شہید
15 سالہ نوجوان شہید،80 سالہ بزرگ شہری سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایمنسٹی انٹرنیشنل نے احتجاجاً بھارت میں دفاتر بند کر دیے
مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئےہمارا آخری آپشن استعفے دینا ہوگا۔یوسف رضا گیلانی
اگر ہماری قربانی سے ملک بہتر ہوسکتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
نیب حکام کی جانب سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ ۔پرانا مارٹرگولہ پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق
واقعہ مقامی لوگوں کو دریا کنارے سے ملنے والے مارٹر گولے کو کباڑ میں بیچنے کے دوران پیش آیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
اجلاس قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرے گا۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےصدر ٹرمپ پر10 سال میں کوئی ٹیکس نہیں دیا۔امریکی اخبار
2016 میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد صرف 750 ڈالر ٹیکس دیا۔ نیویارک ٹائمز
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک نے 30 کروڑ ڈالرز قرضے کی منظوری دیدی
منظور کی گئی رقم کیپٹل مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے دی گئی ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےشاہ فیصل کالونی میں مسجد میں پیش امام پر حملے کی ویڈیو
شاہ فیصل کالونی کراچی کی مسجد میں ایک شخص کا امام خنجر سے حملہ ، امام زخمی جبکہ حملہ آور کو نمازیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا تفتیش کے بعد وجوہات پتہ چلیں گے pic.twitter.com/dFHzJQjoxi — Faizullah Khan (@FaizullahSwati) September 27, 2020
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر مستعفی
واثق ملک نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئے95 میں بھی مجھ پر جائیدادوں کا الزام لگایا،اب پھر لگادیا،فضل الرحمان
ایوب نے بھی کیس بنائے، ضیا ء نے بھی بنائے، ہم نے جیلوں کو قبول کیا مگر جبر قبول نہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےشہبازکی گرفتاری پیسے باہر بھیجنے والوں کیلیے پیغام ہے،فواد چوہدری
میڈیا میں گفتگو یہ ہونی چاہیے کہ شہبازشریف پرمقدمہ کیا ہے؟
مزید پڑھیئےدسمبرجنوری میں جھاڑو پھرے گا،جیلوں میں رونق ہو گی، شیخ رشید
سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان صرف اللہ کا محتاج ہو گا،وزیرریلوے
مزید پڑھیئےحکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اسفندیار ولی خان
حکومتی اراکین کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی،کے پی میں کرپشن کا بازارگرم،پوچھنے والا کوئی نہیں،سربراہ اے این پی
مزید پڑھیئےافغانستان اسلامی نظریاتی کونسل کی طرز کا ادارہ بنانے کا خواہشمند
30 ستمبر کو اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کی افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ہو گی،قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید شدت
ناگورنو کاراباخ میں بھاری ہتھیاروں کی فائرنگ سے بلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی گرفتاری: پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب
گزشتہ دو سال سے حکومت ہر محاذ پر ناکام رہی ہے، احسن اقبال
مزید پڑھیئےلوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا، آصف زرداری
کل ہم سب نے اندر جانا ہے، سابق صدر کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نے مریم کی پریس کانفرنس کو فرمائشی قرار دیدیا
مریم نواز کی تقریر میں نہ گرمی تھی، نہ جذبہ اور نہ ہی دھار تھی،معاون خصوصی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچین اب خلا میں سیارچوں کی مائننگ کرے گا؟
فلکیات کے شعبے میں امریکا اورروس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چین کا پہلا مائیننگ روبوٹ خلا میں بھیجنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےشہباز کی گرفتاری کو گٹھ جوڑ کہنا توہین عدالت ہے، شبلی فراز
ہمارا کورٹ کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں، ہم عدالت کی عزت کرتے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےتاریخ میں پہلی بار عرب فٹ بال کلب کا اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ
27 سالہ اسرائیلی عرب ضيا محمد سبع چینی کلب سے وابستہ، النصر میں تبادلے پر 29 لاکھ ڈالر خرچ کیے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق
پی ٹی آئی رہنما طاہر آصف چوہدری كو پولیس نے ایک احتجاجی مظاہرے كے دوران حراست میں لیا تھا
مزید پڑھیئےٹرمپ کاحکم معطل‘ امریکی عدالت نے ٹک ٹاک سروس بحال کردی
امریکی صدر نے 8 اگست کو ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم نامہ جاری کیا تھا
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی‘2 نوجوان شہید
نوجوانوں کو ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھیئےرشتے کے تنازعے پر 4 افراد قتل
3 خواتین بھی شامل، واقعہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیال میں ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا
مزید پڑھیئےسونا مزید سستا
100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos