عدالت کا آصف زرداری کو متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے علاج کا الزام مستردکردیا
افغانستان کے من گھڑت بیانات اور الزامات سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےبنی گالہ میں داخلے سے روکنے پر نعیم الحق سیکورٹی گارڈپر برہم
نعیم الحق نے فون کرکے سیکورٹی سے بات کروائی، تب جاکر انہیں بنی گالا جانے کی اجازت ملی
مزید پڑھیئے(ن) لیگ نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا
راجہ ظفر الحق کی نامزدگی میں جے یو آئی (ف) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی نے حمایت کی ہے
مزید پڑھیئےجام کمال بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے
جمال کمال خان کو 39 ووٹ ملے جب کہ ان کے مد مقابل یونس زہری نے 20 ووٹ لیے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟عثمان بزداراورحمزہ شہباز کےکاغذات نامزدگی جمع
تحریک انصاف نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہیں
مزید پڑھیئےراؤ انوارپرملک میں نقل و حرکت کی پابندی ختم
راؤ انوار پر شہر سے باہر جانے پر پابندی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان حلف اٹھاتے ہوئے کئی بار اٹکے اور غلطیاں کیں
عمران خان کی حلف اٹھاتے ہوئے زبان کئی بار لڑکھڑا ئی۔
مزید پڑھیئےہمیں نمائندگی دینا عمران خان کا ویژن ہے،زرتاج گل وزیر
زرتاج گل 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں این اے 191 ڈیرہ غازی خان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا پی ٹی آئی رکن اسمبلی کے شہری پرتشدد کا نوٹس
عمران شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کے لیے معطل ہے
مزید پڑھیئےعمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کر…
عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے خود منع کیا ہے،جمائما خان
مزید پڑھیئےعمران خان نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا
مزید پڑھیئےعثمان بزدار کیخلاف نیب میں انکوائر ی چل رہی ہے :معروف صحافی کا دعویٰ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر عمران خان کو مس گائیڈ کیا گیاہے ، سلمان غنی
مزید پڑھیئےعمران خان پارلیمانی کمیشن بنانے کا اعلان کرنا چاہتے تھے،عارف علوی
شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے مطالبے پر پارلیمانی کمیشن بنادیں گے ۔ عارف علوی
مزید پڑھیئےمسجد الحرام میں نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی کا انتظام
معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ بھی قائم کیے گئے
مزید پڑھیئےکراچی: 2انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز گرفتار
دونوں ملزمان 10 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےبلتستان کا نوجوان کورین وزارت سیاحت کا اعزازی سفیر مقرر
زاہد حسین پہلے پاکستانی اور مسلمان نوجوان ہیں جنہیں کورین حکومت نے اس اعزاز سے نوازا
مزید پڑھیئےکوئٹہ: کوئلہ کی کان سے تمام لاشیں نکال لی گئیں
مرنے والے مزدوروں کا تعلق کوئٹہ، سوات، دیر اور شانگلہ سے ہے
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد منظور
تمام جماعتوں کے نمائندوں نے مل کر متفقہ قرارداد کا متن تیار کیا،رپورٹ
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کا دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کاوشوں کا اعتراف
اقوام متحدہ نے21ویں رپورٹ میں بھی پاکستان کے فوجی آپریشن کا برملا ذکر کیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوان نے مشکل ترین گھوڑوں کی ریس مکمل کرلی
مونگول ڈربی دنیا کی مشکل ترین گھوڑوں کی ریس تصور کی جاتی ہے
مزید پڑھیئے17 سرجریوں کے بعد نیا چہرہ پانے والی خاتون
خاتون نے 18 برس کی عمر میں چہرے پر گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے آصف زرداری کو گرفتار کر سکتا ہے ۔ رشید اے رضوی
آصف زرداری کے وارنٹ جاری ہونے کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔ رشیداے رضوی
مزید پڑھیئےامریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم
ایرانی حکومت امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کی ذمہ دار ہے
مزید پڑھیئےاپوزیشن صدر کے لئے امیدوار لانے میں کامیاب ہو جائیگی :احسن اقبال کا دعویٰ
ہم پارلیمنٹ اورٹی وی پر حملہ نہیں کر سکتے ۔ احسن اقبال
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی شام کی تعمیر نو کیلیے 10 کروڑ ڈالرکی امداد
رقم سے جنگ زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے جاری ترقیاتی منصبوں کو مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےہری پور:مسافر وین حادثے کا شکار،4افرادجاں بحق
زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی مختلف علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل شروع
شہر میں 2سے 3گھنٹے تک مکمل بجلی بحال ہو جائے گی۔ ترجما ن کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےچین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ پینٹاگون
چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی فوجی پریڈ اگلےسال تک ملتوی
پریڈ کے لئے 9 کروڑ20لاکھ ڈالر مختص کئے گئے تھے۔ امریکی محکمہ دفاع
مزید پڑھیئے