نواز شریف لندن میں بیٹھ کراپنا اوراس حکومت کا علاج بھی کر رہے ہیں۔ گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نالائق حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے۔سعید غنی
ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نااہل حکومت نے پہنچایا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی والے بجلی کے بعد گیس سے بھی محروم
گیس اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک بند کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے رات میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے سے معذرت کرلی
فرنس آئل اورگیس کی قلت کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا،سی ای او کے الیکٹرک
مزید پڑھیئے”کچھ لوگ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے‘‘
کوئی آدمی مر گیا توکوئی ذمے داری نہیں لے گا ساری ذمے داری وزیر اعظم پر ڈال دی جائے گی ۔ شجاعت حسین
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلیے خوشخبری
جولائی 2020ء کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں فراہم کی جائے گی۔ مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےامریکی خاتونِ اول کا مجسمہ جلادیا گیا
لکڑی کا یہ مجسمہ جرمنی میں مقیم امریکی آرٹسٹ بریڈ ڈاﺅنی نے بنوایا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 5ہزار سے تجاوز
کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 43 ہزار 499 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پابندی لگا دی
اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلیے اپنی پروازیں نہیں چلاسکے گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا
67 اپیلیں سماعت کیلیے مقررکردی گئیں۔
مزید پڑھیئےایک انڈے کو نکالنےسےکچھ نہیں ہوگا۔مولانا فضل الرحمن
پوراٹوکراخراب ہے،مائنس آل کی بات کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کے الیکٹرک سے معاملات کے حل کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوزکرگئی
مزید 40 اموات کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1677 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےٹڈی دل پاکستان سے بھارتی پنجاب چلے گئے۔چیئرمین این ڈی ایم اے
یہ بات باعث اطمینان ہے کہ ملک میں کوروناکیسزکم ہورہے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
مزید پڑھیئےافغان حکومت کی امن معاہدے سے رو گردانی
انتہائی خطرناک سمجھے جانے والے سینکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے ۔وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کاربڑھا دیے
پیر سے جمعرات تک تمام شیڈول بینک صبح 9 بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک کھلیں گے۔
مزید پڑھیئےایشیاکرکٹ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی اجڑ گیا
سارو گنگولی نے گھر بیٹھے ہیایشیاکرکٹ کپ التوا کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے
800روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 100روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےآئیوری کوسٹ کے وزیر اعظم چل بسے مگر کیسے؟
کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پراسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید ہسپتال کا افتتاح کردیا
این ڈی ایم اے نے 250 بیڈز پر مشتمل طبی مرکز 40 دن میں مکمل کیا۔
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی رپورٹس پبلک کرنے پر سندھ حکومت کی اپیل خارج
عزیر بلوچ اورنثار مورائی سے متعلق رپورٹس کو پبلک کیا جا چکا ہے اس لیے یہ کیس توغیرموثر ہو چکا ہے؟،جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےوزیر ریلوے ایک لاکھ ملازمین کو کہاں بھرتی کریں گے؟چیف جسٹس
چین سے ایم ایل ون کا ملنے والا پیسہ ایک لاکھ ملازمین ہی لے جائیں گے۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےشازیہ سومرو نے مراد سعید کو ہیڈ فون دے مارا
مراد سعید کی عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی پرتقریرکے دوران پیپلزپارٹی کے ارکان مشتعل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کیلیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال
تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے مزید دو ماہ بند رہیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
تعلیمی ادارے 15 ستمبرسےکھولنےکافیصلہ کیاہے،شفقت محمود
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ پر چھٹیاں۔حکومت نے ملازمین کو پریشان کر دیا
وفاق میں ہفتے اوراتوارکی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے تو یوں صرف جمعہ کی ہی چھٹی دی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر شہری مشتعل
مظاہرین نے دارالحکومت بلغراد میں پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا۔
مزید پڑھیئےچھوٹے بھائی نے شیشے کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا
ملزم حسان بڑے بھائی کو قتل کرکے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس
مزید پڑھیئےپٹرول بحران۔اٹارنی جنرل صاحب!آپ کی تجاویز ہومیوپیتھک ہیں۔لاہورہائیکورٹ
عدالت نے اٹارنی جنرل سے کمیشن کیلیے نام طلب کرلیے،نام بہترنہ ہوئے توخودتجویزکریں گے۔چیف جسٹس قاسم خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos