چرائی گئی کرنسی بٹ کوئن، مونا کوئن اور بٹ کوئن کیش کی شکل میں تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسحاق ڈار کا پاکستان آ کرمقدمات کا سامنا کرنے کا فیصلہ
اسحاق ڈار نے اپنی لیگل ٹیم کو برطانیہ مدعو کرلیا
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ
نواز شریف اور چوہدری نثار نے پارٹی سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا ، ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کی رہائی میں چین نے اہم کردار ادا کیا ، حامد میر…
چین نہیں چاہتا تھا کہ سی پیک پر کوئی برا اثر پڑے ، حامد میر
مزید پڑھیئےمشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب
اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائےگا، ذرائع
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کی تاریخ
بھینوں کی نیلامی کے لیے نوٹس جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےبھارتی یونیورسٹی کا سگھڑ بہو کورس کرانے کا اعلان
3 ماہ کےکورس میں طالبات کو خوب سیرت بہو بننے کے گُرسکھائے جائیں گے
مزید پڑھیئےپاکپتن:خاتون کمشنرکے ہاتھوں بہشتی دروازہ کھولنے پر درگاہ انتظامیہ کا احتجاج
درگاہ انتظامیہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بہشتی دروازہ زائرین کے لیے بند کر دیا
مزید پڑھیئےتبدیلی سرکار کا عوام پر بجلی گرانے کا فیصلہ
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 49 پیسے اضافے کا امکان، نیپرا 26 ستمبر کو جائزہ لے گا
مزید پڑھیئےنائیکوپ کارڈ کی شرط ،لاکھوں سمندر پارپاکستانی ووٹ رجسٹریشن سے محروم
10 ہزار سے بھی کم پاکستانیوں نے خود کو اس سسٹم کے تحت رجسٹر کروایا
مزید پڑھیئےایشیا کپ:افغانستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو 136 رنز سے شکست
افغانی ٹیم نے بنگال ٹائیگر کی ناقص کارکردگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئ مقررہ اوورز میں 255 رنز بنائے
مزید پڑھیئےڈنمارک :منی لانڈرنگ کاسب سے بڑےاسکینڈل کا انکشاف
200ارب ڈالر کا منی لانڈرنگ اسکینڈل سامنے آنے پر ڈینش بینک کے چیف ایگزیکٹو مستعفیٰ ہوگئے
مزید پڑھیئےحکومت گردشی قرضو ں میں 50ارب روپے ادا کریگی ، ذرائع
ذرائع و زارت خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ، آئی پی پیز کی طرف سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی پر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک،ملزم فرار
فائرنگ کا واقعہ مقامی ایڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر میں پیش آیا، شبے میں ایک خاتون کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے
مزید پڑھیئےبلوچستان سے ملحقہ افغانستان اور ایران کی سرحدیں بند
9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے
مزید پڑھیئےبھارت کی سارک اجلاس اسلام آباد میں کرانے کی تجویزمسترد
ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ موجودہ ماحول پاکستان میں سارک سربراہ اجلاس کیلئے مناسب نہیں۔
مزید پڑھیئےشریف فیملی کی رہائی پر اڈیالہ جیل میں تصاویر بنانے کی تحقیقات کا حکم
نواز شریف، مریم اور صفدر کی رہائی کے موقع پر مجرم حنیف عباسی بھی کمرے میں موجود تھے جس سے حکومت کا برا تاثر گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان عالمی جوہری توانائی ایجنسی بورڈ آف گورنرز کا ممبر بن گیا
پاکستان کا انتخاب جوہری ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے شعبہ میں پاکستان کے نمایاں کردار کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف ہے۔
مزید پڑھیئے200 ڈکیتیوں میں سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ ملوث نکلا
12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ملزمان پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کی گود سے بچے چھینے جانے کی خبروں کی تردید
الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو تصدیق کیے بغیر خبریں بنا کر پیش کر رہا ہے۔ پولیس ترجمان
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری،2 کشمیری شہید
ضلع بانڈی پورہ کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
مزید پڑھیئےبھارتی پائلٹ کی لاپرواہی سے دوران پروازدرجنوں مسافر زخمی
دباؤ کو برقرار رکھنے کے سوئچ کو آن نہ کرنے کی وجہ سے 30 سے زائد مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنا شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئے’پاکستان کاسعودیہ کوسی پیک میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنربنانے کا اعلان ‘
سعودی ولی عہد نے یقین دلایا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
مزید پڑھیئےبھارت نے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات کی تجویز قبول کرلی
ملاقات نیویارک میں ہوگی جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن کے دوران ہو گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت 24 ستمبر کو کرے گی
عدالت عظمیٰ نے سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
تین رکنی بینچ 24 ستمبر کو دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کرےگا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف واپس جیل جائیں گے،ڈیل ہوگی نہ ڈھیل۔ فواد چوہدری
نواز شریف خاندان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں، ہماری جائیدادوں پر انہوں نے قبضہ نہیں کیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس،موبائل فون سروس معطل
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ پولیس نے جلوسوں کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کی سزا معطلی کے پیچھے این آر او کا ہاتھ ہے:سابق وزیراعظم…
سیاسی مقدمات کے تانے بانے پوری دنیا تک جاتے ہیں، سردار عتیق
مزید پڑھیئےچین کاامریکی مصنوعات پر نیا ٹیکس عائدکرنے کا اعلان
24ستمبر سے 60 ارب ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات پر 5تا 10 فیصد اضافی ٹیرف لگایا جائےگا ، چین
مزید پڑھیئے