سپریم کورٹ نے 3 روزکے اندریونیورسٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی ہدایت کر دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترک خاتون کے پیٹ سے 66سال بعد 2سوئیاں برآمد
2 سال کی عمر میں خاتون نے 3 سوئیاںنگل لی تھیں
مزید پڑھیئےڈیف ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
میچ کی خاص بات عثمان امیر کی ہیٹ ٹرک تھی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں جلوس روکنے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی گئی
مزید پڑھیئےطاہرالقادری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ
4 سال سے انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں،طاہرالقادری
مزید پڑھیئےپاکستان ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا،وزیراعظم
پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں، عرب ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےایشیا کپ : یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کوبھارت کے ہاتھوں شکست
پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی
مزید پڑھیئےآسٹریلیا: اسٹرابیریز سے سوئیاں نکلنے کا معاملہ دہشت گردی قرار
معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں، آسٹریلوی وزیراعظم
مزید پڑھیئےبیلجیئم میں خشک سالی،چپس کا سائز چھوٹا ہوگیا
بیلجیئم میں کم بارش کی وجہ سے آلو کی فصل 25 فیصد کمی آئی ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں 21 منشیات فروشوں کو 15سال قید کی سزا
سزا یافتہ افراد سے 28کلو گرام ہیروئن سمیت بھاری مقدار میں دیگر منشیات برآمد ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں مسجد کے باہر شرپسندوں کا حملہ،2مسلمان زخمی
معاملے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، پولیس
مزید پڑھیئےلاہورپولیس نےشراب سے بھرا کنٹینرپکڑ لیا
کنٹینر میں 28 ہزار لیٹر الکوحل موجود ہے ، پولیس
مزید پڑھیئےافغان صدر کی ایک روزہ دورے پر نئی دہلی آمد
اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل کی موجودہ صورت حال سے مودی کوآگاہ کردیا
مزید پڑھیئےسابق ملائیشین وزیراعظم خرد برد کےالزام میں گرفتار
نجیب رزاق کو قومی فنڈ سے 628 ملین ڈالر اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا یو اے ای پہنچ گئے، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کا…
استقبال ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے کیا ۔ شاہی محل میں عمران خان کی یو اے ای کے ولی عہد سے تفصیلی ملاقات ہوئی
مزید پڑھیئےاللہ نے میرے گھر کی رونقیں واپس لوٹا دیں۔والدہ نوازشریف
سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملاقات کی۔نواز شریف کی والدہ نے اپنے بیٹے کی واپسی پر خدا کا شکر ادا کیا اور پیار کیا۔
مزید پڑھیئے4 ارب 15 کروڑ کانقصان پہنچانے پرمصطفیٰ کمال اینٹی کرپشن طلب
رفاعی پلاٹ کے لئے مختص 83ایکٹر زمین کی چائنا کٹنگ کی اور مخصوص سیاسی جماعت کے 7ہزار من پسند افراد کو دی
مزید پڑھیئےنواز شریف کو ہمیشہ ریلیف ملتا رہا،آج بھی مل گیا ،قمرزماں کائرہ
تفصیلی فیصلہ آئےگاتوپتہ چلےگاکن نکات پرریلیف دیاگیا،نوازشریف کو مقدمے کا تو سامنا کرنا پڑےگا۔
مزید پڑھیئےایک ساتھ 3 طلاقیں دینے والا بھارتی جیل جائیگا۔ آرڈیننس جاری
تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب مجسٹریٹ کے پاس شکایت درج کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف، مریم اور صفدر کی اصل منزل اڈیالہ جیل ہی ہے۔ فیصل جاوید
سزائیں معطل ہوئی ہیں، ابھی دیگر ریفرنسز میں بھی فیصلے آنا باقی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹس غیر تسلی بخش قرار
جے آئی ٹی بنتی ہیں، پھر بھی لوگ بازیاب نہیں ہوتے، سندھ پولیس ہر سماعت پر تحقیقاتی افسر تبدیل کرتی ہے
مزید پڑھیئےرہائی سے متعلق عدالت کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے ، لارڈ نذیر
ثابت ہوگیا کہ عدلیہ آزاد ہے اور اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا دورہ سعودی عرب مکمل ،جدہ سے روانہ ہوگئے
وزیراعظم عمران خان کو وزیراطلاعات عواد صالح اورمیئر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد بن عبدالعزیز نے الوداع کیا ۔
مزید پڑھیئےسی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر شی چن پنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی دعوت پر چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےپاکستان کا بھارت کو جیت کیلیے 163 رنز کا آسان ہدف
پاکستانی اوپنرز پر اعتماد آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور صرف 3 رنز پر 2 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے
مزید پڑھیئےمیں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، ضمیر مطمئن تھا، نواز شریف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے شہبازشریف اور ن لیگی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف، مریم اور صفدراڈیالہ جیل سے رہا، لاہور پہنچ گئے
اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھیئےایشیا کپ میں بیٹنگ لائن پھر فیل، پاکستان کے 132 پر 7 آئوٹ
گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن آج ایونٹ کے اہم ٹاکرا میں بری طرح فلاپ ہوگئی اور بیٹسمین ایک، ایک کرکے پویلین لوٹتے گئے۔
مزید پڑھیئےنیب کاشریف فیملی کی سزا معطلی کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس کے دوران سزا معطلی کے خلاف اعلیٰ عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان اربوں روپے کی ملکیت ثابت نہیں کرسکا: فواد چوہدری
ہم عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں، پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں، پہلے فیصلوں کی طرح آج کے فیصلے کا احترام واجب سمجھتے ہیں۔
مزید پڑھیئے