صوبہ بغلان میں علاؤالدین ایئربیس پرطالبان کے حملے کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسزکے 45 اہلکارہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان نے آئندہ حکومت میں وزارتوں سے متعلق اہم فیصلے کر لیے
شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ، پرویز خٹک دفاع، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپا جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےنومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے
ملک غلام عباس پی پی 222 ملتان سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ نوجوان کی والدہ کا اقدام خودکشی
سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر خاتون کو پکڑلیا اور ان سے پٹرول کی بوتل چھین لی۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد گورنر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دیا،رفیق رجوانہ
مزید پڑھیئےعمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے شناختی کارڈ لانا بھول گئے
عمران خان کو اجازت دینے پر پیپلز پارٹی کے رکن قادر پٹیل کا اعتراض، سب کے ساتھ یکساں سلوک کا مطالبہ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اصلیت یہ ہے کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا،خواجہ سعد
ہارس ٹریڈنگ کی بنیادپرحکومت بنانےکی کوشش کی جارہی ہے،رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز جلد جیل سے باہر ہوں گے، شہباز شریف
جیسا سلوک نوازشریف سے کیا گیا کسی دہشت گرد سے بھی نہیں کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھیئےخیبر پختونخواہ اسمبلی،مشتاق غنی اسپیکر، محمود جان ڈپٹی اسپیکر منتخب
مشتاق غنی 81 ووٹ لے کر اسپیکرمنتخب ہوئے اور انہوں نے اپوزیشن کے لائق محمد خان کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
آغا سراج درانی نے 96 ووٹ حاصل کیےجبکہ ان کے مدمقابل جاوید حنیف نے 59 ووٹ حاصل۔
مزید پڑھیئےعمران خان شیروانی میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے
شیروانی پہن کرحلف اٹھانا روایت ہے، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےمیں ٹھیک ہوں اور جیل کے سیل میں رہتا ہوں ،نواز شریف
نوازشریف کو اس بار بکتر بند کے بجائے لینڈ کروزر میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے تشدد کے شکار شہری سے معافی مانگ…
نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی داؤد چوہان کو ٹیلی فون کیا اور واقعے پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی طرف سے معذرت کی۔
مزید پڑھیئےلاہور،جناح اسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ پولیس نے بازیاب کرلیا
پولیس نے اغوا کار خاتون اور بچہ خریدنے والے نائیجیرین جوڑے کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےاومنی گروپ کے سربراہ انور مجید بیٹے سمیت عدالت سے گرفتار
پاناما پیپرزکی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اورایم آئی کےاہلکاروں کو چوہدری نثار نے شامل کرایا تھا،چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ
حریت قیادت کی کال پر کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
مزید پڑھیئےاسدقیصراسپیکر،قاسم خان ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی منتخب،ن لیگ کا احتجاج
اسد قیصر نے 176 جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ لئے، ایوان میں ن لیگی ارکان نے نوازشریف کی تصاویر اٹھا کرشدید احتجاج کیا
مزید پڑھیئےلندن :بچوں سے بھری وین کو حادثہ، 41بچے زخمی
قریبی ہسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ ، کئی بچوں کی حالت نازک
مزید پڑھیئےخطیر رقم کےتقاضے پر شوہر مردہ بن گیا
بیگم ہر ہفتے فون کرکے خطیر رقم کا تقاضا کررہی تھیں۔ ڈینی گونزیلس
مزید پڑھیئےیوم آزادی پرضلع خیبر میں نشانہ بازی کےدلچسپ مقابلے
دلچسپ مقابلے خیبر کلب اور محکمہ سپورٹس ٹرائبل کے تعاون سے منعقد ہوئے
مزید پڑھیئےپاک فوج کے زیر اہتمام جشن آزادی ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد
ریلی کے شرکا نے ہیوی بائیک پر پاکستانی پرچم آویزاں کر رکھے تھے
مزید پڑھیئےورلڈ سرف لیگ میں فلپی ٹولیڈو کا فاتحانہ آغاز
فرانسیسی ساحل پر سرفرز نے ہوش اڑا دینے والی خوفناک لہروں کا مقابلہ کیا
مزید پڑھیئےسنسناٹی اوپن :جوکووچ ، واورینکا کا فاتحانہ آغاز
نواک جوکووچ نے4-6 کے بعد6-7 کی فتح سمیٹ کر دھاک بٹھا دی
مزید پڑھیئےایران کی پاکستان کے یوم آزادی پر منفرد انداز میں مبارکباد
تہران کی بڑی شاہراہوں اور شہروں میں بڑے بل بورڈز اور بینرز آویزاں کیے گئے
مزید پڑھیئےکیلوں کے دنگ کردینے والے فوائد
میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے
مزید پڑھیئےترکی مرکزی بینک کی خود مختاری کو یقینی بنائے: جرمن چانسلر
ترکی کو غیرمستحکم کرنے میں کسی کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انجیلامیرکل
مزید پڑھیئےاسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے تحت ہی ہوتا ہے۔ سیکریٹری سندھ اسمبلی
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے طریقہ کار کیخلاف دائر کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے
مزید پڑھیئےداعش سرغنہ البغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی
شدید اور گہرے زخموں نے البغدادی کو دماغی طور پر مردہ کر دیا ۔ ذرائع
مزید پڑھیئےجرمنی میں تیز ہوائیوں کےباعث ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی
کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی
مزید پڑھیئے