منفرد ریسٹورنٹ کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا لیاگیاہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی سرگرمیوں کا نوٹس
ہائی کمشنر صاحب زادہ احمد خان کو وضاحت کے لیے پاکستان طلب کر لیا گیا
مزید پڑھیئے’پاک ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کیلئے پر عزم ہیں‘ پاکستان
ایرانی سفیر مہدی دوست کی وفاقی وزیرپیٹرولیم سے ملاقات ہوئی جس میں پاک ایران گیس لائن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےساف فٹ بال ، بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
سومیت پاسی نے بھارت کا تیسرا جبکہ پاکستان کا واحد گول کھیل کے اختتام سے چند منٹ قبل محمد علی نے کیا۔
مزید پڑھیئےچینی صوبے ہنان میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھا دی، 9 افراد ہلاک
حکام کی جانب سے واقعے کو دہشت گردی یا غلطی قرار دینے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا گیا
مزید پڑھیئےپورپین پارلیمنٹ میں منی لانڈرنگ پر 4 سال کی سزا کا قانون منظور
طے کیا گیا کہ 10 ہزار یورو کیش کی حد کے باوجود شک کی بنیاد پر نقدی ضبط کی جاسکے گی
مزید پڑھیئےپاکستان سے لاکھوں ریال افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام
خاصہ دار فورس نے طورخم باڈر پر پھل لے جانے والے ٹرک کی تلاشی لی تو اس میں بڑی تعداد میں سعودی ریال برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےداعش کے 3 اغوا کار گرفتار۔تاوان کی رقم ،اسلحہ و گاڑی برآمد
مغوی کے بھائی کو افغان نمبروں سے کالز آتی تھی۔ 1کروڑ ڈیڑھ لاکھ روپے دے کر مغوی کو رہا کرایا۔
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی ہماری پہلی دفاعی لائن ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
مزید پڑھیئےبجلی چوری روکنے کیلئے آرٹیفیشنل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی تیار
اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 90 فیصد لائن لاسز اور بجلی کی چوری روکی جا سکتی ہے
مزید پڑھیئےحکومت کا فنانس بل 19-2018 میں ترامیم کرکے نیابجٹ لانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق فنانس ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے 800 ارب روپےکا اضافی ریونیو حاصل کیا جائےگا،
مزید پڑھیئےسندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع
ابہام کے سبب 2 ماہ تک وفاقی ٹیکس کی مد میں تقریباً 10 ارب روپے کلیکشن نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےیہ تاثر غلط ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے غیر قانونی کام کی اجازت دیں…
فنڈ سپریم کورٹ کے نام پر ہے، اس کے نام پر کوئی قبضہ نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھیئےدیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے پری کوالیفکیشن مرحلے کا آغاز
ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے پری کوالفکیشن کے لیے بڈز جمع کرائیں۔
مزید پڑھیئےدبئی میں پاکستانی شہری نے رقم واپس نہ ملنے پر ہم وطن کی گاڑی…
ملزم نے جرم کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اس نے کار کھول کر اس میں کاغذات رکھے اور انہیں آگ لگادی
مزید پڑھیئےکلثوم نواز کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ آج ویسٹ منسٹر کونسل سے جاری ہوگا
کلثوم نواز کی میت پاکستان لے جانےکے لئے پاکستانی ہائی کمیشن سے ’این او سی ‘بھی لینا ہوگا۔
مزید پڑھیئےننگر ہار خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 68ہو گئی
گزشتہ روز ننگر ہار میں ہونے والے خود کش دھماکے میں مظاہرین کو نشانہ بنایا گیا تھا جو مقامی پولیس کمانڈر کی برطرفی کے لے احتجاج کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ن) سے نوازشریف کانام نہیں ہٹےگا،الیکشن کمیشن کافیصلہ
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن منسوخی کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ میں توسیع، 12 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا
گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے نئے وزراء سے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طبیعت خراب، تعزیتی ملاقاتیں روک دی گئیں
نواز شریف اہل خانہ اور چند قریبی عزیزوں کے ساتھ کمرے میں محدود، بات چیت سے گریز
مزید پڑھیئےنواز شریف، مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی میں 3 روز کی توسیع
کلثوم نواز کی میت پاکستان آنے میں کسی تاخیر پر پیرول میں مزید اضافہ کردیا جائے گا، محکمہ داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
مزید پڑھیئےمریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں، مریم اورنگزیب
گزشتہ دو روز سے ذرائع ابلاغ سے جاری بیانات مریم نواز نے نہیں دیے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کا انتقال، العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز دائر کیے گئے تھے، جن میں سے ایک میں وہ سزا کاٹ رہے ہیں—
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9مزدور جاں بحق
کان میں گیس بھرجانے کے نتیجے میں دھماکے سے 11 کان کن ملبے تلے دب گئے تھے
مزید پڑھیئےشہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ
شہباز شریف اور دیگر اہل خانہ میت کے ہمراہ جمعہ کو پاکستان آئیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کو مکمل تعاؤن کرنے کا واضح پیغام دے دیا:جان بولٹن
دہشت گردی کے خلاف اقدامات امریکہ کیلئے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں
مزید پڑھیئےوالدہ کے آخری الفاظ اللہ ارحم الراحمین تھے: حسین نواز
والدہ نے ہماری تربیت میں کسی قسم کی کمی نہیں چھوڑی ، حسین نواز
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کیساتھ سیاسی گٹھ جوڑ بر تنے پر اہم شخصیت جے یو…
مولانا فضل الرحمان نے ضلع ناظم اسدا للہ اور ساتھی کونسلر صاحبزادہ گل کی پارٹی رکنیت ختم کر دی
مزید پڑھیئےچین اور روس کا ڈالرز کا کم سے کم استعمال کرنے کا فیصلہ
ماسکو اور بیجنگ حکومتوں نےتجارتی معاہدوں میں قومی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیوٹن
مزید پڑھیئے