وزیر ریلوے دو ہفتے کیلیے قرنطینہ میں چلے گئے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف کا شیرازہ چند ماہ میں بکھرنے والا ہے۔عظمی بخاری
جہانگیرترین اور خسرو بختیار عمران خان کےخلاف جال تیار کررہے ہیں۔ ترجمان ن لیگ پنجاب
مزید پڑھیئےسرداردر محمد ناصر کورونا کے باعث انتقال کرگئے
انہیں طبیعت خراب ہونے پربذریعہ ایئرایمبولینس کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے نجی شعبے کو لامحدود گندم درآمد کرنے کی اجازت دیدی
گندم کی درآمداور قابل اطلاق چھ اوردو فیصد اضافی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےبل کی عدم ادائیگی پر بزرگ مریض کو بیڈ پر رسیوں سے باندھ دیا…
ہسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی سے قبل رسی کھولنے سے صاف انکارکردیا
مزید پڑھیئےلیاری میں5منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس،7افراد جاں بحق،13 زخمی
عمارت خستہ حال ہو جانے کی وجہ سے مکینوں کو نوٹس دیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزکی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی
ملک بھرمیں مہلک وائرس سے لقمہ اجل بننے والے افراد کی تعداد 2067 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنارووال اسپورٹس سٹی کیس۔احسن اقبال کیخلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل
میڈیا میں نیب والے میری کردار کشی کر رہے ہیں۔ ایک سال ہو گیا یہ لوگ میرے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار
انہوں نے خود کو اپنی رہائشگاہ میں قرنطینہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کا آپریشن۔4 کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں آپریشن کیا،گھرگھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکورونا سے نوجوان کی موت، اہلخانہ لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے
نوجوان کی تدفین ایک تنظیم کے رضا کاروں نے کی۔
مزید پڑھیئےبتایا جائے شوگر کی قیمت 52روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟
پی ٹی آئی دورمیں چینی قیمت بڑھی، بتایاجائے کس کس نے فائدہ اٹھایا؟۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے عوام کو 20ارب کا چونا لگایا۔ شہزاد اکبر
شاہد خاقان عباسی کو20 ارب روپےکی سبسڈی کا حساب دینا پڑے گا۔
مزید پڑھیئےماسک 60 فیصدتک بیماری کو روکتا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا
ماسک نہ پہننے پرسزاکاتعین صوبائی حکومتیں کریں گی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچینی پر سبسڈی۔حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان
1985ء سے اب تک جتنی سبسڈی دی گئی،سب کا ریفرنس نیب کوبھیجا جائے گا۔ شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا سے اموات 650 ہو گئیں
کراچی میں آج کورونا کے 1081 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےحکومت ناکام۔ پیٹرول کا بحران برقرار۔شہری پریشان
کراچی اورلاہور میں متعدد فلنگ اسٹشنز پر پیٹرول کی فروخت بند کردی گئی۔
مزید پڑھیئےٹائیگر فورس کے بھتہ فورس بن جانے کی شکایات آرہی ہیں۔مریم اورنگزیب
عمران خان کی نا اہلی کے سبب روزانہ 100 لوگ کورونا سے مر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
ضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے جج کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
جسٹس امین الدین خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ۔
مزید پڑھیئےچینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری
انکوائری کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس
مزید پڑھیئےسندھ حکومت اسٹیل مل کوچلانے کیلیے تیارہے۔سعید غنی
ضمانت دیں گے کہ پاکستان اسٹیل سے کسی ملازم کونہیں نکالیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا
شہباز شریف نے 10 سالوں میں کیا کمایا اور کتنا ٹیکس دیا تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی ساڑھے7 روپے فی لٹر سستی
اوگرا نے جون کےلیے ایل این جی کی قیمت میں1 اعشاریہ 48 ڈالر فی یونٹ کی کمی کر دی۔
مزید پڑھیئےامریکا میں مظاہروں کاسلسلہ تھم نہ سکا
جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں بھی پورا شہرامڈ آیا،مقتول کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیئےشوگر مافیا کیخلاف ایکشن کا وقت آ گیا
مجوزہ ایکشن وزیراعظم کی منظوری کیلیے آج پیش کیا جائے گا۔ شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات2ہزار سے تجاوز
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 67 افراد جاں بحق،4,960 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج لاہور میں ہو گا
صوبہ کی تمام جماعتیں اے پی سی میں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشوگر مافیا کیخلاف کارروائی کاوعدہ جلد پوراہونے والا ہے۔ شبلی فراز
شوگرمافیا کی سرپرستی اورفائدہ اٹھانے والوں کا بھی محاسبہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےچوکیدارماسک استعمال کررہے ہیں،ڈاکٹرز شور مچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا
گارڈ نے ماسک پہن رکھا تھا مگر ڈاکٹرزاندر کہہ رہے تھے کہ ماسک نہیں مل رہے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos