ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 379 ہو گئی،ای سی او سی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیصل آباد:24 گھنٹوں میں 5 بچوں سے جنسی زیادتی،ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے،پولیس
مزید پڑھیئے’چاچوچاہتے ہیں بھائی کی طرح بیٹے کو بھی لندن بھیج دیں‘
حمزہ کسی سیاسی جرم نہیں،اربوں کی منی لانڈرنگ اور سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن کے جرم میں بند ہیں،وفاقی مشیر
مزید پڑھیئےفیصلہ کن تحریک سے قبل نواز شریف کو وطن آنا ہو گا،حافظ حسین احمد
حکمران اور ان کے پشتی بان چاہتے ہیں کہ نواز شریف بیرون ملک رہیں اورخاموش رہیں،جے یو آئی ترجمان
مزید پڑھیئےجیسے اناڑی عمران ،ویسی ہی ٹیم پنجاب میں لائے، احسن اقبال
وزیراعظم کو خود سمجھ لینا چاہیے کہ ملک چلانا ان کے بس کی بات نہیں،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےچین نے امریکا کو عالمی امن کیلیے سب سے بڑاخطرہ قرار دے دیا
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے 2 ستمبر کو کانگریس میں جمع کروائی گئی رپورٹ پر چین کا ردعمل سامنے آیا
مزید پڑھیئےاپنا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کریں اور 120 ڈالر انعام پائیں
امریکی صدارتی الیکشن میں صارفین کے ڈیٹا استعمال ہونے کے تدارک کیلیے یہ اقدام اُٹھایا گیا ہے
مزید پڑھیئےدرہ آدم خیل سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2ملزم گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 27عدد رائفل، 54عدد میگزین، متعدد ایمونیشن اور 700 کارتوس برآمد کئے گئے، پولیس
مزید پڑھیئےایل او سی پربلااشتعال فائرنگ:بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی
جارحیت پسندانہ بھارتی عزائم علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےوزراکامجرموں کوسرعام پھانسی کامطالبہ متشددسوچ کاعکاس
متشدد سوچ کے افراد ہر مسئلے کا حل تشدد کو سمجھتے ہیں، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےصدر مملکت عارف علوی کی زیرصدارت گورنر ہاﺅس میں اجلاس
سرمایہ کاروں نے وزیراعظم کے تعمیراتی صنعت کے لیے اقدامات پر اعتماد کااظہارکیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے 2 کروڑ 90 لاکھ افراد متاثر
مہلک وبا سے9 لاکھ 25 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد ہی ہوں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ
قانون میں ہے کہ مردم شماری کے بعد ہی نئی حلقہ بندیاں کی جائیں۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےجنگ بندی تمام افغانیوں کا مطالبہ ہے۔عبداللہ عبداللہ
افغان حکومت اور طالبان کے وفود کی مشترکہ کمیٹی کا آج کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔افغان میڈیا
مزید پڑھیئےکیلے اور بجلی کا بل
25 سال سے بھاڑا بھر رہا ہوں آخر میٹرکی قیمت کتنی ہے۔
مزید پڑھیئے’’نواز شریف کو نیب میں کیاخوراک دی جاتی رہی،تحقیق ہونا باقی ہے‘‘
سوال تو یہ بھی ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا؟۔مریم نواز
مزید پڑھیئےانٹرا افغان مذاکرات افغان عوام کیلیے صبحِ نو کی نوید ہے۔ شبلی فراز
یہ وزیرِ اعظم عمران خان کے اس مؤقف کی جیت ہے کہ سیاسی تصفیہ دیرینہ افغان مسئلے کا واحد حل ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں آج بارش کی پیشگوئی
تھرپارکر، بدین، میرپورخاص، عمرکورٹ، بے نظیرآباد، دادو، سکھر اور لاڑکانہ میں کہیں گرج چمک کے ساتھ معتدل اورکہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران چھری کے وارسے قتل
مشتبہ حملہ آور درمیانی جسامت کا تھا اوراس نے کالے رنگ کی ہوڈی اور ڈارک رنگ کی پینٹ پہن رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےلیاری میں دو منزلہ عمارت گرگئی۔2افرادجاں بحق،10 زخمی
مزید افراد کے ملبے تلے دبےہونے کی اطلاع ہے۔امدادی کام جاری
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ۔11 سالہ معصوم بچی شہید
75 سالہ معمر خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعلامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے
طبیعت خراب ہونے پر رات گئے آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ان کی صحت نہ سنبھل سکی۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےخاتون زیادتی کیس۔ملزم وقارالحسن تھانے پہنچ گیا
جرم ماننے سے انکار،ڈی این اے ٹیسٹ ٹھیک کروانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھیئےکالج کے طلباوطالبات کے لئے ’فیس بک‘ کیمپس کا آغاز
فیس بک ورک پلیس کی طرح کا پورٹل، صرف کالجوں کے لیے مخصوص ہوگا
مزید پڑھیئےسیس کی مد میں ادائیگیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اپٹما عہدیدار وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے بھی ملے
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کے ملزمان کا پکڑا جانا نواز شہبازمحنت کا ثمر
نواز شریف اینڈ شہباز شریف کا شکریہ، آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسال کے آخر تک ن اور ش لیگ الگ الگ جماعتیں ہوں گی، شیخ…
لندن اشتہاریوں اور بھگوڑوں کی آماجگاہ بنتاجارہاہے،وفاقی وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےملک میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا
500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےذیابطیس کے مریضوں کیلئے کون کون سی چائے مفید ہیں؟
صحت مند غذا بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،طبی ماہرین
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos