طالبان کی لسٹ میں پانچ ہزار قیدی شامل تھے،قائم مقام افغان وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس کے والد انتقال کرگئے
وقار یونس قرنطینہ سے نکل کر فیملی سے ملے بغیر سڈنی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں
مزید پڑھیئےعدالت کا وزیراعظم عمران خان کے وکلاء کو آخری موقع
عمران خان نے ایک جلسے میں الزام لگایا تھا کہ پاناما پر سمجھوتے کے لیے شہباز شریف نے انہیں 10 ارب کی پیشکش کی تھی
مزید پڑھیئےنوجوانوں کا زراعت میں دلچسپی لینا خوش آئند ہے، فواد چوہدری
تعلیم یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کسان پاکستان کی زراعت کو تبدیل کردے گا،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس: ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان
درندوں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست جمع
درخواست پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ 15 ستمبر کو سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےپاکستان چین کی کورونا ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا،اسدعمر
ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ 10 دن میں شروع ہوجائے گا،وزیرمنصوبہ بندی
مزید پڑھیئےوفاق سے 4 لاکھ متاثرہ خاندانوں کی مدد کا کہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کورونا کے بعد سندھ میں بیروزگاری اور غربت بڑھی ہے،مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک اور بچہ جنسی زیادتی کا شکار
زیادتی میں ملوث ملزم فرار، ملزم کی تلاش جاری ہے،پولیس
مزید پڑھیئےایران میں حکومت مخالف ریسلنگ چیمپئن کو سزائے موت دیدی گئی
27 سالہ نوید افکاری ریسلنگ کے چیمپئن تھے اور 2018 میں حکومت مخالف مظاہروں میں شامل ہوئے تھے
مزید پڑھیئےمزار قائد تاتبت سینٹر تحفظ ناموس رسالت،عظمت صحابہ واہلبیت مارچ
توہین رسالت، توہین صحابہ اور توہین اہلبیت کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے، مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعظم کو فون،موٹروے واقعہ پر پیشرفت سے آگاہ کیا
موٹروے واقعہ کی تحقیقات پیشہ ورانہ اور شفاف انداز میں ہورہی ہیں،عثمان بزدار
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس کے دوسرے ملزم کا بھی سراغ مل گیا
ملزم کا نام وقارالحسن، عابد علی کا مشتبہ ساتھی اور شیخوپورہ کا رہائشی ہے، پولیس
مزید پڑھیئےشاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک…
عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے، ایف آئی اے امیگریشن نے انہیں آف لوڈ کردیا
مزید پڑھیئےطالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا
دوحہ میں افتتاحی تقریب کے بعد مذاکرات کا باقاعدہ آغاز اتوار کو ہوگا
مزید پڑھیئےنیوی کا کام ملکی دفاع، کلب بنانے کا کام قانون میں کہاں لکھا ہے؟…
اسی قسم کے فیصلوں کی وجہ سے سارے وزیراعظم آج نیب بھگت رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان کرپشن کیس میں…
احتساب عدالت نے تمام ملزمان کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس: ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا
ملزم عابد علی اشتہاری،2013 میں بھی زیادتی کیس میں ملوث،فورٹ عباس کا رہائشی ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف کی موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کی مذمت
انصاف ہونے تک پورا نظام حکومت معصوم بچوں اور بے گناہ ماں کے سامنے مجرم رہے گا،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےبھارت میں ایک دن میں کورونا کے 96 ہزار نئے کیسز، عالمی ریکارڈ قائم
چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 1100 سے زائد ہلاکتیں بھی ہوئیں
مزید پڑھیئےکسی بھی لا افسر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے، شہزاد اکبر
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کی ہے، مشیر وزیراعظم
مزید پڑھیئےلنکا پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
مجموعی طور پر 24 پاکستانی کرکٹرز ڈرافٹ کی فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس 116پوائنٹس گرگیا
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب کم ہوکر 7974 ارب روپے رہ گیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں کورونا وائرس کی نئی لہر
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے 10 اضلاع میں 55 کیسزسامنے آئے
مزید پڑھیئےموٹروے زیادتی کیس؛ نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا
ملزمان بنا کسی خوف اس طرح جرم کر رہے ہیں جیسے انہیں استثنیٰ حاصل ہو، اداکارہ
مزید پڑھیئےطالبان اورافغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل قطر میں ہوگا
دونوں جانب سے 21، 21 رکنی مذاکراتی کمیٹی حصہ لے گی
مزید پڑھیئے6 ماہ کے دوران یومیہ 8 بچوں سے جنسی زیادتی
62 فیصد کیسز دیہاتوں اور 38 فیصد شہروں میں رپورٹ ہوئے، غیر سرکاری تنظیم رپورٹ
مزید پڑھیئےہم اسلام آباد کا راستہ اور حق چھیننا جانتے ہیں، بلاول بھٹو
جب تک آپ عوام کا حق انہیں نہیں دیتے ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے،پی پی چیئرمین، بدین میں خطاب
مزید پڑھیئےچین نے امریکی سفارتی عملے پر جوابی پابندیاں عائد کردیں
چینی اقدام امریکی غلط اقدامات کا صرف ضروری جواب ہے،وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےپوری قوم قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، آرمی چیف
پرامن اور خوشحال پاکستان ہمارا مقصد ہے،جنرل باجودہ قائد اعظم کی برسی پر پیغام
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos