نیپرا میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 16 ستمبر کو کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بینظیر مزدور کارڈ کا اجرا‘سندھ حکومت کا نادرا سے معاہدہ
پہلے مرحلے میں 6 لاکھ 25 ہزار ورکرز کے اسمارٹ کارڈز بنائے جائیں گے،سعید غنی،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ:حصص کی خرید و فروخت15 سال کی بلندترین سطح پر
حصص بازار میں 91 کروڑ 94 لاکھ شیئرزکے سودے،انڈیکس 42188پوائنٹس پر آگیا
مزید پڑھیئےاحتجاجی تحریک، اپوزیشن کا 20ستمبر کو اے پی سی بلانے کا اعلان
آل پارٹیز کانفرنس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام اپوزیشن لیڈر شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، افسر سمیت 3 اہلکار شہید
دہشت گردوں نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کیا تھا، حملے میں چار جوان زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسابقہ حکومتوں نے تیل اور گیس سے بجلی کے مہنگے منصوبے لگائے، عمر ایوب
سابقہ حکومت کے دور میں سولر انرجی پر ایک یونٹ 24 روپے میں پڑتا تھا اور اب 6 روپے تک آگیا ہے، وفاقی وزیر توانائی
مزید پڑھیئےملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں7 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک بار پھر ہلکی بارش کا امکان
بارش کا دورانیہ ایک سے دو گھنٹے پر محیط رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےزرداری شہباز ملاقات‘نواز شریف بذریعہ ٹیلیفون شامل ہوئے،ذرائع
نواز شریف نے ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے دوںوں جماعت کی قیادت سے بات کی
مزید پڑھیئےعوام کو ریلیف نہ دیا تو حکومت کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے،شیخ رشید
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو ایک پیج پر لانے کے لیے کام ہورہا ہے، تمام سیاستدان جی ایچ کیو کی پیداوار ہیں،وزیرریلوے
مزید پڑھیئےاپنے خلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں، عاصم باجوہ
میرے بھائیوں نے سی پیک کا کوئی ٹھیکہ نہیں لیا، بیٹے اور اہلیہ پر الزام بھی غلط ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کے پاؤں میں فریکچر، ڈاکٹر کا مکمل آرام کا مشورہ
پی پی چیئرمین کو چلنے میں دشواری کا سامنا، سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا کا خودکشی سے چند روز قبل کا آڈیو پیغام منظرِعام پر آگیا
میں ذہنی دبائو کے باعث مرگی کی مریضہ بھی بن گئی ہوں، ڈاکٹرماہا کا وائس نوٹ
مزید پڑھیئےپاکستانی بچی نے کم عمرترین مارشل آرٹ کھلاڑی کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
فاطمہ انٹرنیشنل چیمئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہے
مزید پڑھیئےامریکا کی چینی سفارتکاروں پر نئی پابندیاں، چین کا جوابی اقدام کا عندیہ
امریکا باہمی تعلقات کی خرابی کا سبب بننے والے اقدامات کو روکے، چین
مزید پڑھیئےکیماڑی آئل ٹرمینل میں لگنے والی آگ سے 2 افراد ہلاک
کے پی ٹی، پاک بحریہ اور کے ایم سی فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پایا،لاشیں اور زخمی سول اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی قائم علی شاہ کی رہائش گاہ آمد، بیٹے کے انتقال پر…
کسی اپنے کی جدائی سے بڑھ کر کوئی سانحہ نہیں ہوتا،پی پی چیئرمین
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 26ڈالر گھٹ کر 1933ڈالر کی سطح پرآگئی
مزید پڑھیئےچینی صدر کا دورۂ پاکستان مؤخر, ںئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا
ہم اپنے دشمنوں کو اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، چینی سفیر
مزید پڑھیئےمشکل کی اس گھڑی میں کراچی کے عوام کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعظم عمران خان کراچی کے مسائل حل کرنے لئے پرعزم ہیں، عثمان بزدار
مزید پڑھیئےپنجاب کا اہم بیوروکریٹ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار
ملزم مظہر حسین نے 20 ہزار ماہانہ کے ملازم بھانجے کے نام 20 کروڑ روپے منتقل کیے، ترجمان نیب
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل ملز کو فروخت کرنے کے بجائے لیز پر دینے کا فیصلہ
اسٹیل ملز کو تیس سال لیز پر دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی
مزید پڑھیئےبڑے شہروں کے ماسٹر پلان کو ازسر نو تیزی سے مرتب کیا جائے، وزیراعظم
کراچی کے عوام کو بےشمار مسائل در پیش ہیں، ماضی میں نظرانداز کیا جاتا رہا، اجلاسوں سے خطاب
مزید پڑھیئےنوسرباز موبائل فون پر جعلی پیغامات کے ذریعے عوام کو لوٹنے لگے
موبائل نمبر03102700314 سے رقم وصولی کے پیغامات ملتے، رابطے پر سادہ لوح افراد اپنی رقم سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
مزید پڑھیئےحیات بلوچ کا واقعہ ایک شخص کی غفلت ہے۔آئی جی ایف سی
ہم نے اہلکار کو پکڑ کر ہتھیار قبضے میں کرلیے،مقدمہ بھی درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارت نے خطے کے امن کو خطرات سے دوچارکردیا۔ پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ہندی زبان کے زبردستی نفاذ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی میں ایڈمنسٹریٹرکافیصلہ سندھ حکومت کرے گی۔وزیراعلیٰ
پورا سندھ تکلیف میں ہے، وفاق کو مدد کیلیے آنا چاہیے۔۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکا نے چینی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں
یہ پابندیاں چین میں موجود امریکی سفارتکاروں پر لگائی گئی پابندیوں کا رد عمل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےآدھی سے زائد کابینہ کرپشن میں ملوث ہے۔شہباز شریف
اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، عمران خان میں انتقام کی آگ سلگ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ۔پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل
فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف،آتشزدگی سے 4 افراد زخمی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos