کراچی کا ٹریک کھلے گا تو ہی ٹرین چلے گی ،ورنہ نہیں چلے گی۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ
ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہیں گی،رجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
ملایشین ایئرلائن کا طیارہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔قیدی خوشی سے سرشار
مزید پڑھیئےطور خم اور چمن بارڈرز دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دیے گئے
ہفتے کے علاوہ 6 دن سرحدوں سے ٹرک گزر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی
شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ اور 3 ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں جائیں گے۔
مزید پڑھیئےاندرون ملک پروازیں شروع۔ کرایوں میں فی ٹکٹ 10 ہزار روپے کا اضافہ
اسلام آباد،کراچی، لاہور پشاور کیلیے دوطرفہ ٹکٹ 50سے 55 ہزار روپے میں فروخت ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے را کیلیے کام کرنے والا ایک اور پولیس افسر گرفتار
اے ایس آئی سید مصورعلی نقوی را سلیپر سیل کا اہم رکن ہے جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔
مزید پڑھیئےبہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی۔4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
تین فرارہو گئے۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم داعش سے ہے جن میں امان اللہ، عبدالجبار،رحمان علی اورعلیم شامل۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سینٹرل جیل کراچی پہنچ گیا
اب تک 40 قیدیوں اور عملے کے 3 ارکان کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز
عالمی سطح پرمتاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز
ملک میں کورونا وائرس کے سبب 873 افراد بھی جاں بحق ہوچکے۔
مزید پڑھیئےحکومت کاعید الفطر کیلیے 6 چھٹیوں کا اعلان
چھٹیوں کے دوران تمام کاروبار،عوامی مقامات، مارکیٹس اوردکانیں بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی حمایت کی۔طالبان
بھارت مثبت کردارادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں۔شیر محمد عباس استنکزئی
مزید پڑھیئےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی،سابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ گرفتار
خیال گل زادہ اپنے بیوی بچوں اور خاندان کے افراد کے نام پر بی آئی ایس پی پروگرام سے سالہا سال سے فوائد اٹھائے تھے۔
مزید پڑھیئےاحتیاطی تدابیرلازمی۔وزیراعظم کا تمام کاروبارکھولنے کا اعلان
دنیابھرکےماہرین کہہ رہےہیں کہ اس سال ویکسین نہیں آسکتی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی
شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکرونا کیخلاف جنگ یا بسکٹوں کے حصول کیلیے جنگ
جو جتنا طاقتور ہے وہ اتنی ہی طاقت سے چھین رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔
مزید پڑھیئےاذان پر پابندی کیخلاف بھارتی عدالت کا بڑا فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ نے اذان پر پابندی لگانے کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےریسٹورینٹ میں سماجی دوری برقرار رکھنے کیلیے مجسموں کا استعمال
سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے ہم نے یہاں مجسمے بھی رکھ دیے ہیں تاکہ ان کی وجہ سے اصل لوگ دور بیٹھ سکیں۔ہوٹل مالک
مزید پڑھیئےبین الاقوامی پروازوں پر پابندی 31 مئی تک برقرار
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےانٹر نیشنل فلائٹ کی بندش میں مزید 16 دن کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں غلام سرور خان کی تقریرکے دوران شور شرابا
میں اپنی بات کر رہا ہوں، اپوزیشن کو کیا تکلیف ہے، شرم کرو، حیا کرو، برداشت کرو۔غلام سرورخان
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس کی منظوری دیدی
ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس فوری طورپرنافذ العمل ہو گا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ مریض 46 لاکھ ۔اموات3 لاکھ سے تجاوز
17 لاکھ 30ہزار سے زائد مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 12 اموات۔ کیسز15ہزارکے قریب پہنچ گئے
24 گھنٹوں میں مزید 533 مریض صحتیاب,تعداد 3066 ہوگئی.
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔ نواز شریف اور آصف علی زرداری طلب
آصف زرداری اور نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طورپرگاڑیاں حاصل کیں۔عدالت کو آگاہی
مزید پڑھیئےرکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت اچانک ناساز
وہیل چیئرپر ایوا ن سے باہرلے جایا گیا,ابتدائی طور پران کا بلڈپریشر چیک کیا گیا
مزید پڑھیئےمیت نہ ملنے پر لواحقین مشتعل۔جناح ہسپتال میں توڑ پھوڑ
20 سے زائد افراد نے وارڈ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اورعملے پر تشدد کیا،ریجرز طلب
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کاپیر سے شاپنگ مالز،پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب نے ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لیے آج ٹرانسپورٹرزکے ساتھ اجلاس طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرغلام سرور بھی نیب کے ریڈار پرآ گئے
ٹیکسلا میں واقع زمینوں اوردیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور ٹینکرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos