میں چاہتا ہوںعوام کھل کر اپنی تکالیف کا اظہار کریں، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صدارتی ووٹ مانگنےمیاں صاحب کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، کائرہ
سیاسی سفر میں معافیاں نہیں مانگی جاتیں اگر معافی مانگنے کی روایت چلی تو پیپلز پارٹی سے ہر جماعت کو معافی مانگنی پڑے گی، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےافغان صوبے بلخ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے غیر ملکی پائلٹ سمیت 2 اہلکار ہلاک،3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کے کمرے سے شراب بر آمدگی کا معاملہ ،تحقیقاتی کمیٹی قائم
ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اختر کی سربراہی میں قائم ہونے والی کمیٹی ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی ۔
مزید پڑھیئےشاہین ایئر کی پہلی حج پرواز 216 حاجیوں کو لیکر کراچی پہنچ گئی
حج آپریشن کی خصوصی اجازت ملنے کے بعد شاہین ایئرلائن کی پہلی حج پرواز این ایل 704 مدینے میں پھنسے 216 حاجیوں کو لے کر آج صبح کراچی پہنچی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا
20 سالہ پرویز صفورا گوٹھ کا رہائشی ہے جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگجرات : ن لیگ کے وائس چیئرمین نے سالی کو قتل کر دیا
مقتولہ وائس چیئرمین خاور وڑائچ کی سالی تھی
مزید پڑھیئےوہ بھارتی گاوں جہاں زہریلے بچھوو ں سے کھیلا جاتاہے
بچھو منہ میں بھی رکھ لیا جائے تب بھی وہ نہیں کاٹتے۔ دیہاتی
مزید پڑھیئےشرجیل کے کمرے سے برآمد تیل سانڈے کا تھا: عامر لیاقت حسین
شراب کی بوتل میں شہد رکھنے سے کی بوتل کی بدنامی نہیں ہوتی، عامر لیاقت
مزید پڑھیئےایران کا دھمکیوں کے باوجود کروز میزائل بنانے کا اعلان
ان میزائیلوں کا جوہری ڈیل سے کوئی تعلق نہیں، ایران
مزید پڑھیئےبرزایل کے سابق صدر لوئز آنسیو لولا ڈا سلوا ناہل قرار
لولا ڈا سلوا اکتوبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے
مزید پڑھیئےماڈل گرل انعم تنولی نے خود کشی کر لی
26سالہ انعم دو ماہ قبل اٹلی سے وپس آئی تھی
مزید پڑھیئےصوبے کی ضرورت نہیں مسائل حل کیے جائیں :مصطفی کمال
وزیراعظم بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیں ۔ مصطفی کمال
مزید پڑھیئےمولانا سے رشتہ پارٹی رشتے سےمضبوط نہیں :آصف زرداری
اعتزاز احسن نے غلام اسحاق خان کا ٹرائل کرکے دکھایاتھا۔ سابق صدر
مزید پڑھیئےن لیگ،پی ٹی آئی کے بعض لوگوں نے صدارتی ووٹ دینے کا کہا ہے:…
آصف زرداری مجھے صدارتی انتخاب جتوانے میں سنجیدہ ہیں، اعتزاز احسن
مزید پڑھیئےجان مکین کی آخری رسومات میں صدر ٹرمپ کی عدم شرکت
انجہانی مکین امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے سخت ناقد تھے
مزید پڑھیئےکراچی : کانگو وائرس کا شکار نوجوان جاں بحق
اورنگی ٹاون کے رہائشی احمد جہانزیب کو رواں ہفتے اسپتال لایا گیا تھا
مزید پڑھیئےعلی رضا عابدی ایم کیو ایم کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 243پر علی رضاعابدی کے کاغذات نامزدگی نہیں بھجوائے تھے
مزید پڑھیئے60 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی کارکردگی مسترد کردی
50 فی صد کے قریب شہریوں نےٹرمپ کے مواخذے کی حمایت بھی کی ہے
مزید پڑھیئےامریکہ نے پاکستان کی 2 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ٹیکنالوجی لنکس اورٹیک کیئرسروسزایف زی کوایکسپورٹ ایڈمن ریگولیشنزفہرست میں شامل کرلیاگیا
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالرکی امداد منسوخ کردی
امداد دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی نہ کرنے پر منسوخ کی گئی، ترجمان پینٹاگون
مزید پڑھیئےجرمنی :مسجد پر حملے کے ملزم کو قید کی سزا
ملزم نے مسجد پر مذکورہ حملہ 26 ستمبر 2016 کو کیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں کانگو وائرس کا چوتھا کیس
متاثرہ شخص کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےحجاج اکرام کو واپس لانے کیلئے شاہین ایئرکو اجازت مل گئی
حج پروازیں جاری رکھنے کی اجازت دے دی جوحجاج کولے کر کراچی پہنچے گی
مزید پڑھیئےیمن میں اسکول بس پر حملہ غلطی سے کیا گیا، سعودی اتحاد کا اعتراف
بس پر فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 40 بچوں سمیت 51 افراد جاں بحق اور 79 زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےشراب مقدمہ کے اندراج میں غلط بیانی ۔شرجیل میمن کوبچالیا گیا
کراچی:شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد ہونے کے معاملے میں اصل ملزم کو مدعی بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک ،میرا 10جماعتوں کوکرنا ہے۔ فضل الرحمان
طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کے اسپتال کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج
شرجیل میمن پر امتناع منشیات کے سیکشن 4 کے تحت مقدمہ مقدمہ جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی
18 رکنی ٹیم کے گیارہ ممبران کا تعلق نجی شعبے سے ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کی تعریف پر بھارتی خاتون سیاستدان پربغاوت کا مقدمہ
انڈین پینل کوڈ میں برطانوی دور کی دقیانوسی شق کے تحت بغاوت کا مقدمہ دائر کرتےہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئے