لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مقامی شہری مشکور حسین جمع کرائی- سرکاری اداروں اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان میں سیاحت کو زبردست دھچکا
بامیان میں دہشت گردوں نے غیر ملکی سیاحوں پر فائر کھول دیا- 3 ہسپانوی اور 3 مقامی گائیڈز مارے گئے۔
مزید پڑھیئےایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ترکیہ کے ڈرون نے ڈھونڈا
اس تصویر نے ایران میں کہرام مچادیا کیوں کہ ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل کر ملبے ڈھیر بن گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآٹا گوندھنے کی مشین میں آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مشین میں خفیہ طور پر چھپائی گئی 2.28 کلوگرام آئس ہیروئن اور 420 گرام برائون ہیروئن برآمد
مزید پڑھیئےشاعر احمد فرہاد بازیابی کیس، سیکٹر کمانڈر چاند پر رہتا ہے؟کیا حیثیت ہے اس…
ان کو ان کی اوقات میں رہنے دیں،ایجنسیاں یہ ملک چلائیں گی یا قانون کے مطابق چلے گا؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےابراہیم رئیسی کی میت ایمبولینس کے ذریعے تبریز منتقل
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر پانچ روزہ سوگ کا اعلان
مزید پڑھیئےعلی باقری کنی ایران کےعبوری وزیرِ خارجہ مقرر
یہ فیصلہ ایرانی حکومت کی تین شاخوں، انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے اعلیٰ ترین افسران کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج
ٹیپو سلطان روڈ پر کے الیکٹرک دفتر کے باہر مظاہرے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بھی شریک
مزید پڑھیئےعمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
بری ہونے والوں میں شیخ رشید، فیصل جاوید ،علی نواز اعوان، شاہ محمود قریشی، قاسم سوری، راجا خرم نواز شامل۔
مزید پڑھیئےلیگی ایم پی اے رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
الیکشن کمیشن ، الیکشن ایکٹ کی سیکشن 95 کی شق 6 کا استعمال نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےگیلانی خاندان کے تمام مرد اسمبلی میں پہنچ گئے
3 بھائی قومی اسمبلی میں،چوتھاایم پی اے بن گیا،انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کرا دیا
چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی
ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا
2ہزار300روپے اضافہ ریکارڈ، سونے کی قیمت 2لاکھ 50ہزار400روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ہیٹ ویو کے باعث اسکولوں میں 7دن کی چھٹی کا اعلان
جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری حفاظتی اقدامات کے ساتھ امتحانات لے سکیں گے۔
مزید پڑھیئےانگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی بار ٹائٹل جیت لیا
آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج
پرویز الٰہی کو مقدمے میں گرفتار ہی نہیں کیا گیا،پراسیکیوشن
مزید پڑھیئےابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مل گیا
ایرانی حکام کے مطابق کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا
سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی پیش کی، گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔
مزید پڑھیئےہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی شہادت،حماس اورحوثی سربراہ کا ردِعمل
حماس نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی حمایت پر بھی ایرانی رہنماؤں کو سراہا ہے۔
مزید پڑھیئےبجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں، شیخ رشید
اتنے کیسز ہیں ہر روز عدالت میں پیش ہورہے ہیں، مجھے یہ نہیں معلوم کہ یہ کیس کیا ہے ، بعد میں نام ڈالتے رہتے ہیں
مزید پڑھیئےسعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا جدہ میں قصر السلام کے رائل کلینک میں طبی معائنہ ہوا اور وہ جدہ کے السلام پیلس میں علاج کروائیں گے۔
مزید پڑھیئےاماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ عرب امارات اس مشکل وقت میں ایران کے ساتھ یکجہتی میں کھڑا ہے، ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں
مزید پڑھیئےممکنہ ہیٹ ویو، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کر دی گئی،صوبہ بھر میں سرکاری و نجی سکول 25 مئی سے بند رہیں گے
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کیس،عمران خان ودیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
عمران خان کی حد تک کوئی ویڈیو شواہد بھی پیش نہیں کیے جا سکے، پرامن احتجاج پر ایف آئی آر درج کی گئیں
مزید پڑھیئےن لیگی ایم پی اے رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
فارم 49 کے لیے سفارشات بھیج چکا تھا لہٰذا اس موقع پر الیکشن کمیشن، الیکشن کی سیکشن 95 کی شق 6 کا استعمال نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےمحمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر
محمد مخبر کی بطور عبوری صدر تقرری کا اعلان پیر کو ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی منظوری کے بعد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اسلام آباد سے گرفتار
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کیخلاف مال کے سکیورٹی انچارج کی مدعیت میں درج مقدمے میں 6 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےعدالت کا پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کیلئے آخری موقع
دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ حکومتی کمیٹی نے ججز تعنیاتی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے مشاورت کی
مزید پڑھیئےموسم کی شدت، گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
موسم کی شدت کی وجہ سے 7 اضافی چھٹیاں ہوں گی، جن سکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہاں سکولوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی۔
مزید پڑھیئے