حوثی باغیو ں نے شہریوں کوگرفتار کرکے ذمار کی مرکزی جیل میں ڈال دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیراگوائے پولیس کے پاس کھلونا رائفلوں کا انکشاف
اسلحہ خانہ سے چوری ہونے والی رائفلیں ارجنٹینا اور برازیل اسمگل کی گئیں
مزید پڑھیئےگوگل نے 39 ایرانی یوٹیوب چینل بند کر دئیے
6 بلاگر اکاؤنٹ اور 13 گوگل پلس اکاؤنٹ بھی بند کیے گئے
مزید پڑھیئےٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام لگادیا
امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے
مزید پڑھیئےڈاکٹر محمد سلیمان ڈی جی آئی بی تعینات
ڈاکٹر سلیمان خان اس سے پہلے کوآرڈینٹر نیکٹا کے عہدے پر خدمات انجام دے رہےتھے
مزید پڑھیئےگستاخانہ مواد پرہم سب کا موقف ایک ہے، شاہ محمود قریشی
سیکریٹری جنرل او آئی سی کوہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلانے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیئے65 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کرگئے
مرحوم کوآج فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری
مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گیا ،جنہیں عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔
مزید پڑھیئےایرانی تیل کے خریدارممالک متبادل تلاش کرنے لگے
ایرانی تیل کے خریدار سعودی عرب، عراق، روس سےخام تیل کی خریداری کو ترجیح دینے لگے
مزید پڑھیئے’فضل الرحمٰن اپوزیشن کے امیدوار ، غلطی کا آغاز پیپلز پارٹی نے کیا‘لیاقت بلوچ
ہم اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے لئے پیپلز پارٹی کو منانے کےلئے آخری حد تک جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپوپ فرانسس کی زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات
گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات شرم ناک ہیں ، پوپ فرانسس
مزید پڑھیئےڈی پی او پاکپتن کامعاملہ پولیس کا اندرونی مسئلہ ہے،وزیر اطلاعات فیاض الحسن
معاملے سے وزیراعلیٰ، پنجاب حکومت یا بنی گالا کا کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھیئےبھارتی ٹرینوں میں اعلیٰ معیارکےکھانے فراہم کرنے کا فیصلہ
ا سکیم کے تحت آئی آر سی ٹی سی کے ملازمین کی عالمی سطح پر تربیت جاری ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں،77افراد ہلاک
جھڑپوں میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 7 اہلکار بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ سے دہشت گرد گرفتار،بار ودی مواد برآمد
گرفتاردہشت گردحساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتا تھا ، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےچیک باؤنس کیس میں ابراج گروپ کے سی ای او کو قید کی سزا
عارف نقوی کے خلاف اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈز کے باوجود چیک جاری کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیئےآنجہانی جان مکین کی موت کے دو دن بعدامریکی پرچم سرنگوں
خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدرٹرمپ نے کہا کہ تدفین تک سرکاری عمارتوں پرپرچم سرنگوں رہےگا۔
مزید پڑھیئےفی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال
نیپرا 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےاسد عمر کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کاپہلا اجلاس طلب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں گردشی قرضے اور اس کے پاور سیکٹر پر اثرات پر غور کیاجائے گا
مزید پڑھیئےمیانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے،خوف وہراس پھیل گیا
زلزلہ پیما مرکز پر زلزلے کی شدت 4ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےڈاکٹر الطاف جامعہ اردوکراچی کے مہنگے ترین وائس چانسلربن گئے
خود ہی اپنی تنخواہ میں اضافہ کرلیا۔ 6ماہ سے کسی منظوری کے بغیر 6 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےآصف زرداری اورفریال تالپرملزم نہیں گواہ کےزمرےمیں آتےہیں،لطیف کھوسہ
نواز شریف کا بنایا کیس ہم 14 سال سے بھگت رہےہیں،
مزید پڑھیئےاسپتال پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کی فوری تلاش کا سوفٹ ویئرتیار
’شناخت‘ سے اسپتالوں میں پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کو فوری ڈھونڈا جانا ممکن بنادیاہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کےزیر استعمال ہیلی کاپٹر کاخرچ پونے4لاکھ روپےہے،ایوی ایشن ماہر
وزیراعظم جو ہیلی کاپٹر استعمال کر رہے ہیں اس کا بنی گالہ سے پی ایم تک کا خرچ تقریباً 2 لاکھ روپے بنتا ہے، ایوی ایشن ماہر میجر ریٹائرڈ ظہیر
مزید پڑھیئےفراری کار 6ارب روپے کی ریکارڈ قیمت پر فروخت
کیلی فورنیا میں سالانہ کار شو میں کئی ملین ڈالر مالیت کی نایاب لگژری گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں ۔
مزید پڑھیئےشہریوں کی موٹرسائیکلیں گرانے والا ٹریفک وارڈن معطل
شہریوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سی ٹی اومحمدبن اشرف نےٹریفک وارڈن کیخلاف کاروائی کاحکم دیا تھا
مزید پڑھیئےافغانستان کےامن وسلامتی سےمتعلق ہونیوالی عالمی امن کانفرنس ملتوی
کانفرنس اشرف غنی اورروسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کے بعدغیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے کرغیز سفیر کی ملاقات
کرغیز سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی
مزید پڑھیئےصدرنیشنل بینک کوہٹانےاورنیب قوانین میں تبدیلی کیلئےٹاسک فورس بنانےکی منظوری
کابینہ نےجنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کردی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورخسرو بختیار شامل ہیں
مزید پڑھیئےجعلی دستخطوں کےباعث حمزہ کی بطوراپوزیشن لیڈرتقرری کامعاملہ الجھ گیا
حمزہ شہباز کو ہر حال میں اپوزیشن لیڈر بنانا پڑے گا،لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر
مزید پڑھیئے