پی ٹی آئی کے خط کے مطابق شاہد خاقان عباسی نواز شریف سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی
ایک ہفتے میں بیرونی قرض اوردیگرادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آئی
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس*راؤانوارکوسب جیل میں رکھنے پرتحریری اعتراضات جمع
نقیب اللہ کے والد نے وکیل کے توسط سےانسداد دہشت گردی کی عدالت میں اعتراضات جمع کرائے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کے معاملے پرکل اہم ملاقات ہوگی
کل ہونے والی ملاقات میں نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کی جائے گی
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کےآخری اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان گتھم گتھا
ارکان اسمبلی نے آخری اجلاس کو مچھلی منڈی بنادیا اور اسمبلی میں تلخ جملوں کا تبادلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھیئےنیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ۔چیئرمین نیب
نیب کی پہلی ترجیح ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور بینک فراڈ سےلوٹی رقم برآمدکرنا ہے
مزید پڑھیئےن لیگ ن کے کئی اراکین اسمبلی کاتحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ
ن لیگ کے اعظم چیلہ، غلام احمد گاڈی، شیخ یعقوب، راشدہ یعقوب اور دیگرشامل ہیں
مزید پڑھیئےباچا خان یونیورسٹی پرحملے کے ماسٹرمائنڈ کی اپیل سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ نے حملے کے ماسٹر مائنڈ کی سزا پرعملدرآمد روک دیا
مزید پڑھیئےرمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قمتیں بڑھا دی گئیں
کیلے 30 روپے فی درجن اضافے سے 120روپے کے ہوگئے،
مزید پڑھیئےعوام کے تحفظ کیلئے ہمارے جوانوں نے اپنی جانیں قربان کیں: احسن اقبال
اپنے تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمخصوص لابی نے نوازشریف کو ٹارگٹ کیا: رانا ثناء
انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی لیکن مسلم لیگ ن اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے
مزید پڑھیئےن لیگ کاپارلیمانی اجلاس،نوازشریف کے بیان پرتحفظات کااظہار
ارکان کے تحفظات نوازشریف کے سامنے رکھے جائیں گے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ-حملہ آور ہلاک 14افراد زخمی
خودکش حملہ آور نے سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑادیا
مزید پڑھیئےامریکانےکرنل جوزف کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے،ترجمان دفتر خارجہ
فلسطین کا معاملہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہیئے،بریفنگ
مزید پڑھیئےکامرہ کینٹ میں وین الٹ گئی: 5 افراد جاں بحق
حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس خالی کردیا
وزیراعلیٰ سندھ کی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد نگراں سیٹ اپ قائم ہوگا
مزید پڑھیئےشہید کرنل سہیل کی نماز جنازہ آبائی علاقے وہاڑی میں ادا
نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، اہل علاقہ، پاک فوج اور سول افسران نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات پرفوری عملدرآمد کی منظوری دے دی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے احکامات نظر انداز: رمضان میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
لانڈھی، کورنگی ، ایف سی ایریا، سرجانی ٹاؤن، کیماڑی، نارتھ کراچی میں بجلی غائب
مزید پڑھیئےن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف کی مسرت زیب شریک
وہ پارٹی صدر شہباز شریف سے خصوصی ملاقات بھی کریں گی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
شہباز شریف پارٹی صدارت ملنے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم نجیب رزاق کے گھر پر چھاپا
وکیل کے مطابق پولیس نے سابق وزیر اعظم کے گھر کی 7گھنٹے تک تلاشی لی
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں: ملیحہ لودھی
پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب
پنجاب کے 9 اضلاع میں حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر ہوئی
مزید پڑھیئےنواز کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار
درخواست گزاروں کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی صحت یابی کے بعد اجلاس میں شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےنیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے 2 غیر ملکی منشیات اسمگلر گرفتار
نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جانسن اور جنیفر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کرلی
مزید پڑھیئےامریکا سمیت 6 خلیجی ممالک کا حزب اللہ قیادت پر پابندیاں عائد
ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے۔
مزید پڑھیئےشکاپور میں گھریلو ناچاقی پر خاتون سمیت 3 بچوں کو قتل کردیا
مقتولہ کے شوہر نے قتل کا الزام اپنے بھائیوں پر عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےآلودہ پانی پینے سے 2 افراد جاں بحق 50 کی حالت غیر
متاثرہ افراد میں سے کئی کی حالت نازک ہے،
مزید پڑھیئے