مسابقتی کمیشن کے خالی عہدوں پر قواعد و ضوابط کے مطابق فوری نئی تعیناتی کی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرونا وائرس کی 30اقسام دریافت
سائنسدانوں کے اس نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 92ہزار سے تجاوز
کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 28 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےمیں اور مفتی تقی عثمانی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔مفتی منیب الرحمٰن
تمام علما حکومت کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل کریں۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےآج رمضان کا چاند نظرآنے کا کوئی امکان نہیں
پاکستان میں پہلاروزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 11 ہزارسے تجاوز
ملک بھرمیں جاں بحق افراد کی تعداد 237 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے ساتھ کیا کرتی ہے؟
صبح سویرے گھروں سے باہر نکلنے والے لوگوں کو شرمندہ کرنے لیے خاتون پولیس افسر کی جانب سے ان کی آرتی اتاری گئی۔
مزید پڑھیئے23 اپریل کو خیبر پختونخوا میں چاند نظرآنا نا ممکن۔فواد چوہدری کا دعویٰ
اگرکسی کوافغانستان اور سعودی عرب کے ساتھ روزے شروع کرنے ہیں تو شوق سے کرے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےایران نے پہلا فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
’’نور‘‘ نامی سیٹلائٹ سطح زمین سے 425 کلومیٹراوپر مدار میں پہنچ چکا ہے اورکامیابی سے چکر لگا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے چھوٹے تاجروں کا یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان
حکومتی ایس او پی کا انتظار نہیں کیا جاسکتا۔سندھ تاجر اتحاد
مزید پڑھیئےپولیس نے آئرن اور ٹمبرمارکیٹ میں دکانیں بند کرا دیں
تاجر رہنماؤں اوردیگرنے احتجاجاً گرفتاری دیدی۔
مزید پڑھیئےملازمین کی برطرفی روکنے کیلیے اسٹیٹ بینک میدان میں آ گیا
نجی شعبے کے ورکرز کو اجرتوں کے لیے قرض پر اسٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کو بلاسود قرضے دے گا۔
مزید پڑھیئےپشتونخوا میپ کے مرکزی سیکریٹری مصطفیٰ خان ترین انتقال کرگئے
سابق صوبائی وزیر کو گزشتہ روز کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پراسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےشوگرانکوائری کمیشن کا افسر ہی ملز مالکان کا مخبر نکلا
ابتدائی انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد باجوہ کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےچین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ
چینی حکام نے ہربن شہر میں عوامی اجتماع پر بھی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے ن لیگی رہنما کو بری کردیا
لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائراختیارمیں نہیں آتا۔احتساب عدالت
مزید پڑھیئےکراچی کا میٹرو سپراسٹورکرونا کے باعث بند
پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپراسٹور ہے۔
مزید پڑھیئےجواب پرعدم اطمینان۔نیب نے شہباز شریف کو 4 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
شہباز شریف قانون کے مطابق بذات خود پیش ہوں اور قومی ادارے کو مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔نیب کا موقف
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ کا نمونہ لے لیا گیا
عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ 24 گھنٹوں میں آئے گا۔
مزید پڑھیئےجون میں پاکستان میں کورونا بلند ترین سطح پر ہو گا۔قریشی
ہمیں تیار رہنا چاہیے کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب۔دسمبر تک پاکستانی مزدوروں کے ویزوں کی توسیع بالکل مفت
سعودی کمپنیاں آئندہ تین ماہ تک محنت کشوں کو برطرف نہیں کریں گی۔ ذوالفقار بخاری
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
سندھ ہائی کورٹ کیس کے حالات کا جائزہ نہیں لے سکی،2 اپریل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا؎
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات1لاکھ 80ہزار سے تجاوز
وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےاثاثہ جات کیس۔خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد
خورشید شاہ کی 2 بیگمات، بیٹے زیرک شاہ اور داماد صوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر کی ضمانتیں منظور۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی نیب کے سامنے پیش ہونے سے پھرمعذرت
کورونا وائرس کے خطرات کے باعث نیب میں پیش نہیں ہورہے۔ ترجمان مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے اموات 212 ہوگئیں
ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار72 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان
امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگارہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےسندھ میں مزید 5 مریض جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ سندھ
آج کورونا کے 289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،مریضوں کی تعداد 3053 ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos