تازہ ترین

شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے: چیف الیکشن کمشنر

  لاہور: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے تحت شفاف الیکشن کروائیں گے۔ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف انتخابات کروانا …

مزید پڑھیئے