اسرائیلی فوج نے امداد کی ترسیل کے لیے غزہ کے کچھ علاقوں میں کارروائیوں میں وقفے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی: مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان
کراچی میں جنوب مغرب سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعظم کوزائرین کی نئی پالیسی اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےچار ماہ کے دوران سائبر کرائم کے فراڈ میں ملوث 690 افراد گرفتار
457 کیسز میں ایف آئی آرز درج ہوئیں جبکہ عدالتوں سے 22 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں۔
مزید پڑھیئےاعظم خان کی وائرل ٹرانسفارمیشن تصویر کی حقیقت کیا؟
کام جاری ہے، مگر یہ تصویر 2020ء کی ہے، یہ تصویر حالیہ نہیں بلکہ پرانی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا سرگودھا ڈویژن میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں سرگودھا میں 48، خوشاب میں 12میانوالی اور بھکر میں 6،6 بسیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےغزہ میں بھوک اور تکلیف دل دہلا دینے والی ہے، امریکی سینیٹر کوری بُکر
امداد میں تاخیر ہر لمحہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنے گی اور بچوں، حاملہ خواتین اور دیگر شہریوں کی صحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا
مزید پڑھیئےدریائےسندھ میں تربیلا،کالا باغ،چشمہ،تونسہ کےمقام پرپانی کی سطح میں اضافہ
اب تک 624 افراد اور 380 مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوشکست دے دی
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 200 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتانے اپنے ہی کرکٹ بورڈ کو لتاڑ دیا
ایشیا کپ میں 8 ٹیمیں شریک ہوں گی، جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کو گروپ ’اے‘ میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت
قوم کو کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات، استقامت اور عظیم قربانی پر فخر ہے۔
مزید پڑھیئےایف سی بلوچستان نارتھ کی قیام امن کیلئے قربانیاں انمٹ ہیں: محسن نقوی
ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آج بھی کرفیو نافذ
کرفیو کے دوران تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔
مزید پڑھیئےپرواز سے قبل امریکی طیارے میں آگ لگ گئی، مسافروں کا ہنگامی انخلا
طیارے میں 173 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی
ایونٹ متحدہ عرب امارات میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،
مزید پڑھیئےملک میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے
خیبر پختونخوا سے 10، سندھ سے 5، پنجاب اور گلگت بلتستان سے ایک ایک کیس رپورٹ ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا کیپٹن محمد سرور شہید کے77ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام
کیپٹن سرور شہید نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ-کمبوڈیا جنگ نے پاک بھارت کشیدگی یاد دلا دی، امریکی صدر ٹرمپ
جلد ہی معاملات واضح ہو جائیں گے اور خطے میں امن قائم ہو جائے گا۔صدر ٹرمپ
مزید پڑھیئےلاہورمیں سی سی ڈی کے دو مبینہ پولیس مقابلے، 2 خطرناک ڈاکو ہلاک
فائرنگ کے تبادلوں میں مارے جانے والے ملزمان کی شناخت امتیاز عرف کالا اور تنویر کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےموٹروے ایم – 2 پر افسوسناک حادثہ:بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 18…
حادثہ اچانک بس کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، جس کے بعد ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور بس الٹ گئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کا انسانی ہمدردی مشن پر وار، امدادی کشتی حنظلہ پر قبضہ
جہاز بین الاقوامی انسانی ہمدردی مشن کے تحت غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے خوراک، ادویات اور بچوں کا دودھ لے کر جا رہا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کے ایک دو نہیں 7 طیارے گرائے، انیل چوہان کا اعتراف
شرمندگی کے بجائے آرمی چیف نے ڈھٹائی سے کہا کہ اتنے گرنے کے بعد بھی ہم 3 دن بعد بھی ہوا میں تھے۔
مزید پڑھیئےکیپٹن سرور شہید کو77ویں یومِ شہادت پر سلام
کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ میں دشمن کے خلاف جامِ شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد
ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم دیا گیا جبکہ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعلاقائی دفاعی سربراہان کانفرنس،پاک فوج کی میزبانی،5 ممالک کی شرکت
شرکا نے پاکستان کی میزبانی، قیادت اور وژن کو سراہا،پاکستان کےدفاعی سفارت کاری کی جانب ایک تاریخی قدم سے خطے میں سلامتی،ربط اورتعاون کا نیا باب رقم ہوا
مزید پڑھیئےایشیا کپ 2025 کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟شیڈول اور وینیو کا اعلان ہوگیا
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹورنامنٹ کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے: محسن نقوی
وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھیئےایران کے جوڈیشل کمپلیکس پر مسلح افراد کا حملہ،5 افراد جاں بحق،3 حملہ آورمارے…
حملہ آور اچانک عدالتی کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے اور ججز کے چیمبرز میں اندھا دھند فائرنگ کرتے رہے،جس سے عدالت میں موجودافراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےٹویٹس کیس: سینیٹر اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اپنے وکلاء مرتضیٰ طوری اور سہیل سواتی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےمون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا 28 جولائی سے آغاز
کئی علاقوں میں اربن و فلیش فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور کمزور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos