6 اگست کو خصوصی اسپیس کرافٹ سولر پروب لانچ کیا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاق اور پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے،فواد چوہدری
زیادہ ترآزادکامیاب امیدوار 48گھنٹوں میں پی ٹی آئی میں شامل ہوجائینگے ،رہنما پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھیئےن لیگ کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
کئی جگہوں سے دھاندلی کے جو ثبوت ملے وہ الیکشن کمیشن کو مہیا کر ینگے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےملکی تاریخ کے شفاف ترین الیکشن پہلی بار ہوئےہیں۔ چوہدری شجاعت حسین
شریف برادران نے نے گجرات سے دشمنی کی تھی، عوام نے انہیں مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں مسافر طیارے سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد
خاتون کو بچے کی ماں ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا
مزید پڑھیئےاین اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ میں خریداگیا۔ سعد رفیق کاالزام
حلقہ 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولنگ کے 22 گھنٹے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاوفاقی کابینہ کیلئے متوقع ناموں پر غور شروع
عمران خان وزیراعظم ہوں گے جن کی کابینہ 18 سے 20 ارکان پر مشتمل ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےسندھ میں حکومت بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی مضبوط پوزیشن
74 نشستوں پر برتری حاصل ہے جس کے بعد یہ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج،پی پی سب سےآگے
پیپلز پارٹی 70 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ پہلے پی ٹی آئی دوسرے جی ڈی اے تیسرے اور ایم کیو ایم چوتھے نمبر پر موجود
مزید پڑھیئےنو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 11 اگست تک بلانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف 14 اگست کو یوم آزادی کی تقریب نئے وزیراعظم کے ذریعے کرانے کی خواہش مند ہے
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کےغیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج
غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 119 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کے10 اہم اراکین کون ہوسکتے ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ، اسد عمر کو وزیرخزانہ بنانے کے امکان ہیں،ذرائع
مزید پڑھیئے90فیصدنتائج آگئے ہیں،دنیا میں کہیں بھی اتنی جلدی نتائج نہیں آتے،بابریعقوب
الیکشن میں تعاون کرنے پر سینٹ کمیٹی ، میڈیا ، عدلیہ اور فوج کے شکر گزار ہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کاحکومتی اتحاد میں شمولیت کیلئے5جماعتوں کودعوت دینےکافیصلہ
پی ٹی آئی سندھ میں اتحاد کے لیے ایم کیو ایم سے بھی اتحاد کر سکتی ہے
مزید پڑھیئےالیکشن چوری کرلیے گئے ہیں،نواز شریف کا ردعمل
خیبرپختونخوا کے نتائج کی بنیاد پر ہی ملک بھر کے نتائج پر اثر ڈالا گیا،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےجن حلقوں میں دھاندلی کا شبہ ہے وہ حلقےکھلوانےکوتیارہوں،عمران خان
اپنے تمام مخالفین کو معاف کرتا ہوں، ہماری حکومت میں کسی مخالف کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی،عمران خان
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج
سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے 129 نشستوں پر پولنگ ہوئی،حلقہ پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے میرشبیربجارانی الیکشن سے قبل ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے انتخابی نتائج سے متعلق غور کیا ۔
مزید پڑھیئےالیکشن ڈیوٹی کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ،5جوان شہید
قوم کے 5 بیٹوں نے اپنے فرض کی راہ میں جانیں قربان کیں،فرض کی راہ میں دی گئی قربانی سے بڑی کوئی قربانی نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےالیکشن میں کامیابی پر قومی کرکٹرز کی عمران خان کو مبارکباد
یہ ایک تاریخی جیت ہے، آخرکار 22 برس کی جدوجہد نے بھرپائی کردی ہے۔ شاہد آفریدی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پنجاب میں بھی اپنی حکومت بنائے گی۔ نعیم الحق کا دعویٰ
عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھا کر جمہوریت پسند حکومت کی مثال قائم کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکون سی جماعت وفاق اور صوبوں میں حکومت بنا سکے گی؟
تحریک انصاف اب تک قومی اسمبلی کی 119 نشستیں حاصل کر چکی ہیں
مزید پڑھیئےانتخابی نتائج مسترد،ایم ایم اے کا کل آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)، پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی کو مدعو کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےموٹر وے پر وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کا چلان
بیرسٹر علی ظفر کا ڈرائیور 138 کلو میٹر کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 37سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان
برطانوی محکمہ موسمیات نے ہدایت جاری کی ہے کہ سورج کی روشنی سے بچا جائے اور گھروں کو گرمی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی جائے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کامیابی پر جمائما کی عمران کو مبارکباد
22 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟
وزیراعلیٰ کی دوڑ میں پرویز خٹک سمیت دو افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبیجنگ، امریکی سفارتخانے کے باہر دھماکا
دھماکے کے بعد امریکی سفارت خانے کی عمارت کے قریب دھویں کے بادل دیکھیں گئے۔
مزید پڑھیئےانتخابات میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ریکارڈ ہوا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
خودکش حملے کے 70 زخمیوں کو سنڈیمن صوبائی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔ ترجمان اسپتال
مزید پڑھیئے