کرناٹکا کے 76 سالہ شخص کا انتقال ہو گیا جو ایک ماہ کے قیام کے بعد 29 فروری کو سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں بھی تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند
16 مارچ سے 31 مارچ کے دورانیے میں ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےمیر شکیل الرحمن کو 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت نے24 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجسے پٹرول پمپ بنانا ہےاپنی زمین خرید لے۔سپریم کورٹ
ریاست کی زمین بولی کے بغیرکسی کو نہیں دی جا سکتی۔جسٹس عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا وار۔سندھ میں تعلیمی ادارے 3ماہ کیلیے بند
31 مئی 2020 تک چھٹیاں، تعلیمی ادارے اب یکم جون سے کھلیں گے۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےجنگ۔جیو نیوزکے مالک میر شکیل الرحمن کو نیب نے گرفتارکرلیا
میر شکیل الرحمن آج دوسری بار نیب کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے پیش ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےآج بولوں گی تو کیا مجھے میڈیا پر دکھایا جائے گا۔مریم نواز
جب مجھے پارٹی ہدایت کرے گی آگے آکر رول ادا کروں تو پیچھے نہیں ہٹوں گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں کرونا کا ایک اور مریض سامنے آ گیا
ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےطالبان نے اسیروں کی رہائی کا مشروط پلان مسترد کردیا
قیدیوں کی رہائی کے لیے شرائط رکھنا امریکا سے امن معاہدے کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ترجمان سہیل شاہین
مزید پڑھیئے3 سال سے ناکام عازمین بغیر قرعہ اندازی حج پرجائیں گے۔ وزیر مذہبی امور
کامیاب افراد کو 19 مارچ تک میڈیکل سرٹیفیکیٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانا ہوگا۔حج قرعہ اندازی کا اعلان
مزید پڑھیئےبلوچستان میں تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند رکھنے کا اعلان
پابندی کا اطلاق نجی تعلیمی اداروں پر بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کو مافیا قرار دیدیا
نجی اسکولوں کو ٹیوشن فیس کے علاوہ ہر قسم کی فیس لینے سے روک دیاگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا بھونچال آگیا
100انڈیکس 1713 پوائنٹس کی کمی کے بعد 36 ہزارپوائنٹس کا لیول برقرار نہ رہ سکا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ
کرونا وائرس کے 5 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
مزید پڑھیئےمریم نوازنے سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں
آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گی۔
مزید پڑھیئےنیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں
شاہد خاقان عباسی، بیٹے اور بہنوئی کے اکاوَنٹ میں 3 ارب روپے کا اضافہ پایا گیا،نیب کو ثبوت مل گئے۔
مزید پڑھیئےطورخم سرحد پر2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق
ایک کا تعلق پاکستان اوردوسرے کا تعلق افغانستان سے ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں زہریلی شراب پینے سے44افراد لقمہ اجل بن گئے
لوگوں کی بڑی تعدادنے کرونا سے بچنے کیلیے زہریلی شراب پی لی۔
مزید پڑھیئےبھٹو گیٹ نمبرچارکی پیداوار تھے۔شیخ رشید
ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے،پیپلزپارٹی مناظرہ کرلے۔نجی یونیورسٹی میں خطاب
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل کازینب الرٹ بل کا نام تبدیل کرنے کی سفارش
زینب کے نام سے بل متاثرہ خاندان کو ہمیشہ صدمے میں رکھنے کے مترادف ہے،موت کی سزابرقراررہنی چاہیے۔ قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےحکومت اسٹیل ملزکے تمام ملازمین کو فارغ کرے۔سپریم کورٹ
حکومت پاکستان اسٹیل ملز چلاناچاہتی ہے تو نئے لوگ بھرتی کرے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےعراق میں فوجی اڈے پر حملہ۔2 امریکی،ایک برطانوی فوجی ہلاک،12 زخمی
حملہ بغداد کے شمال میں واقع تاجی ملٹری کیمپ پرکیا گیا،18 راکٹ برسائے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے گھروں کی تعمیر کے7 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ملک میں مہنگائی کم ہورہی ہےانٹرسٹ ریٹ بھی کم ہوگا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےطالبان قیدیوں کی رہائی کیلیے نئی شرائط عائد
پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی۔فرمان جاری
مزید پڑھیئےبھاگنا مشکل نہیں۔تین گھنٹے بعد کابل سے رابطہ کرسکتا ہوں۔ شاہد خاقان
میں نے اور سید خورشید شاہ نے مل کر چیئرمین نیب لگایا اوراب دونوں ہی نیب کے شکنجے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری۔ ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
6 ماہ بعد ڈالر 158 روپے سے بھی تجاوزکرگیا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں بھگوان کو بھی کرونا سے خطرہ۔ماسک پہنا دیاگیا
مندروں کے باہر پوسٹر لگا دیے گئے، مندر میں آنے والے مورتیوں کو نہ چھوئیں اور دور سے ہی پوجا کریں۔
مزید پڑھیئےکروناوائرس۔کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند
کرونا وائرس کے شبے کے باعث پاکستانی سفارت خانے کے ملازم کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رہنما داور خان کنڈی ن لیگ میں شامل
داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔
مزید پڑھیئےدلبر حسین اور پشاور زلمی کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد
سلو اوورریٹ کے باعث پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos