حادثے کا ذمے دار ڈرائیور موقع سے ڈمپر سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی مواد نشرکرنے والے چینلزکے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم
سی ڈی چینلزپرفحش مواد چلانا قانونی اوراخلاقی جرم ہے۔چیئرمین پیمرا
مزید پڑھیئےپنجاب کابینہ میں تبدیلی۔اہم وزیرکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کمشنر لاہور آصف لودھی اور سروسز سیکریٹری ڈاکٹر شعیب کو تعیناتی کے ایک ہفتے کے بعد ہی تبدیل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں تمام پیٹرول پمپس24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
بیکریز صبح 6سے رات 10بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکشمیریوں کو ایک دن ضرورانصاف ملے گا۔وزیر اعظم
ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کےعزم کی تجدید کرتے ہیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےغیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں اور وزیروں کو برطرف کیا جائے
عمران خان کو 23 سب فارن فنڈنگ اکاؤنٹس کی پیداوار مشیروں اور وزیروں کا ٹولہ تحفے میں ملا ہے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کمی
ملک بھر میں کیسز2 لاکھ 63 ہزار496 تک پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے معاونین کے اثاثوں اور دہری شہریت کی تفصیلات سامنے آگئیں
پانچ معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل او دو معاونین خصوصی گرین کارڈ ہولڈر ہیں۔
مزید پڑھیئےنواب شاہ۔ ٹریلر اور کوچ میں تصادم،6 افراد جاں بحق،29 زخمی
پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر کوچ قاضی احمد بائی پاس چوک پرٹریلرسے ٹکرا کرالٹ گئی۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر۔شادی ہال زمین بوس،15 افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا
50 کے قریب افراد شادی ہال میں موجود تھے،ڈپٹی کمشنر میرپور
مزید پڑھیئےحکومت تسلیم کرے مافیا ان کے اندر موجود ہے۔رانا ثناء اللہ
حکمرانوں نے پی آئی اے کو دفن کردیا۔ وزیر ہوا بازی کے استعفے کا مطالبہ۔
مزید پڑھیئےحکومت بتائے،کلبھوشن کو ریلیف کیوں دینا پڑ رہا ہے؟بلاول بھٹو
اگر آرڈیننس لانےکی ضرورت بھی تھی تو حکومت کو اپوزیشن اورعوام کوبتانا چاہیے تھا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچھریوں کے وار سے جاپانی خاتون اور شوہر زخمی
زخمی غیر ملکی جوڑے کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےضلع گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت
کنویں کی کھدائی کا آغاز 21 اپریل 2020 میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئے149 فلُو ملز آٹے کی چوری میں ملوث ہائی گئیں۔ شہزاد اکبر
مائنس ون وفاق اور نہ ہی پنجاب میں ہوگا کیوں کہ مائنس ون خواہشات پر نہیں ہوتا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایران میں احتجاجی مظاہرے،انٹرنیٹ سروس بند،فوج تعینات
حکومت مخالف مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش۔بجلی غائب
ایم اے جناح روڈ، ڈینسو ہال، زینب مارکیٹ آئی آئی چندریگر روڈ اوراطراف میں ٹریفک جام،شہری پریشان
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں اوراموات میں کمی آگئی۔وزیراعظم
عوام عید قربان پر ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں گرمی کا 38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آج کراچی میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ چھو گیا ہے۔شہری بے حال ہو گئے۔
مزید پڑھیئےبھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا تیسرا ملک بن گیا
بھارت میں کورونا کیسزکی تعداد 10 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ
پاکستان نے رسمی طور پر بھارتی حکام کو آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئے’را‘ کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منیجر گرفتار
ملزم یاسین کراچی میں مبینہ طورپربھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کے ایجنٹوں کو بھجوائی گئی رقوم تقسیم کرتا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت پٹرول پر47روپے فی لٹرٹیکس وصول کر رہی ہے۔وزیرتوانائی
اگر حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اورتنخواہ کا خرچہ کون دے گا۔ عمر ایوب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزارتک جا پہنچی
مہلک وبا سے اب تک 5ہزار475 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے
ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزارت داخلہ کی سنتھیا ڈی رچی سے ہمدردی۔کلین چٹ دیدی
وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ۔ ان کا ویزا31 اگست تک درست قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارش سے قبل آندھی اورگرد آلود تیزہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےایک اوربحران عارضی طورپرٹل گیا
آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نےپٹرولیم ڈویژن کےرابطےکےبعدہڑتال ملتوی کردی.
مزید پڑھیئے’’جس چیزکا نوٹس لیتے ہیں،وہ مارکیٹ سے غائب ہوجاتی ہے‘‘
وفاقی وزیرکوانجکشن نہیں مل رہا، عام آدمی کا کیا حال ہے۔ لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےافغان علاقے سے فائرنگ۔3شہری شہید،7زخمی
فائرنگ باجوڑ کے علاقے پرکی گئی ،دو سپاہی بھی زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos