رپورٹ میں نواز شریف کو پرسکون ماحول اور سابقہ ادویات جاری رکھنے کا مشوردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شیخ رشید کی پٹیشن مسترد: الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ برقرار
عدالتی فیسلے کے بعد اب 25 جولائی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن نہیں ہونگے
مزید پڑھیئےطاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد
بلوچستان ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی 31 اگست کو ریٹائر ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےسابق چینی سفیرکا شہبازشریف کے نام تعریفی خط
بطور وزیراعلی پنجاب سی پیک منصوبوں میں آپ کے تعاون سے گراں قدرکامیابی حاصل کی،سن وی ڈونگ کے خط کا متن
مزید پڑھیئےعراق میں گورنر ہاؤس پر حملہ، 2جنگجو ہلاک
ایک جنگجو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا،سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک اہلکار زخمی
مزید پڑھیئےاگرعدلیہ کمزور ہوگئی تو ملکی بقاءخطر ے میں پڑ جائے گی،چیف جسٹس
چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس شوکت صدیقی کے الزامات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے رائے طلب کرلی
مزید پڑھیئےعمران خان وزیراعظم بن گئے تو یہ ملک کیلئے تباہ کن ہوگا،ریحام خان
عمران خان اور ان کے مشن پریقین تھا لیکن یہ سب جعلی ثابت ہوا،برطانوی اخبار کو انٹرویو
مزید پڑھیئےبرسوں سےمقدر بنی خرابیوں کی دیوار گرانے کا وقت آگیا،نوازشریف
پیغام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے جاری کیا گیاہے،
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری کا الیکشن سے دستبردارہونے کا اعلان
27جولائی کو سب کو بتائوں گا کس نے کس کو الیکشن بیچا،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےہمارامقابلہ سیاستدانوں سے نہیں ، غربت اور بےروزگاری سے ہے،بلاول
ہم بی بی شہیدکاوعدہ نبھائیں گے پاکستان بچائیں گے،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےکمال ہوگیا ! روبوٹ اب تصاویربھی بنانے لگے
آپ بخوبی جانتے ہیں کہ دنیا بھرمیں روبوٹس سے نت نئے کام لئے جارہے ہیں جو نہ صرف حیران کن ہیں بلکہ لوگوں کو سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیشرفت بھی ہے۔ آپ نے سنا اوردیکھا ہوگا کہ روبوٹ کھانے پکا لیتا ہے ، …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا
ویب سائٹ پربھاری ڈیٹا اپ لوڈ کیا جارہا ہے،ویب سائٹ بہت جلد بحال ہوجائے گی،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست مستردکردی
ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کی کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دے دی
مزید پڑھیئےقومی کرکٹرز کی مرحلہ وار وطن واپسی کل سے شروع ہوگی
کپتان سرفرازاحمد کل 24 جولائی کوشام 5 بج کر10 منٹ پرکراچی پہنچیں گے
مزید پڑھیئےعمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے،منظوروسان کی پیشگوئی
پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکومت بنائے گی،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،وسان کا خواب
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی
امریکا وہ ملک نہیں جو ایران کی دھمکیوں کو زیادہ دیر تک برداشت کرے،ٹرمپ
مزید پڑھیئےایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 سے زائد افراد زخمی
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا
مزید پڑھیئے300 سے زائدپاکستانی مسافر چین کے کینٹن ایئرپورٹ پرمحصور
شاہین ایئرکی چین سے لاہورآنے والی پرواز3 روز بعد بھی اڑان نہ بھرسکی ،وجہ واجبات کی عدم ادائیگی ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل ہونے سے انکار
میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا معائینہ کیا، صدرمملکت کا نگراں وزیراعظم کو فون،نوازشریف کا مکمل علاج کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو جتوانے کیلئےحنیف عباسی کے خلاف فیصلہ ہوا، خورشید شاہ
مخالف کو نا اہل کرو، جیل میں ڈالو اور شیخ رشید کو جتواؤ، پی پی رہنما
مزید پڑھیئےفریال تالپور کی 6 روزہ ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
کراچی کی عدالت میں حسین لوائی اور دیگر کےخلاف مقدمے کا چالان پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف درخواست دائر
جسٹس شوکت صدیقی اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی اہلیت کھو چکے ہیں، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےنسلی تعصب سے دل دلبرداشتہ جرمن اسٹار فٹبالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
جرمن فٹبال فیڈریشن کی جانب سے میری محب الوطنی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں، مسعود اوزل
مزید پڑھیئےمیڈیکل کالجوں کو داخلوں میں بندربانٹ کی اجازت نہیں دینگے ، چیف جسٹس
پی ایم ڈی سی کو آج ہی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پولنگ اسٹیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی
ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آگ لگنے کے وقت عمارت خالی تھی۔
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے ہی روز منفی رجحان
انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں.
مزید پڑھیئےکیمرے سے انسانی رویوں کو بھانپنے والی ٹیکنالوجی
اس ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں کو شناخت کرنے کے لئے سرحدوں پر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکینیڈامیں فائرنگ سے خاتون ہلاک، 14افرادزخمی
واقعے میں زخمی ہونے والوں میں ایک لڑکی بھی شامل ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےبھارتی حکام نے 15سالہ بچے کو پاکستان کے حوالے کردیا
اشفاق علی کی رہائی میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے اہم کردارادا کیا ہے
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری، ڈالر بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔
مزید پڑھیئے