سویابین میں کسی قسم کے حشرات یا مضرگیس کے اثرات نہیں ملے۔ڈائریکٹرجنرل پلانٹ پروٹیکشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی۔حکومتی اوراپوزیشن ارکان گتھم گتھا
اراکین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے اوراسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔
مزید پڑھیئےامریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ۔اعلان آئندہ ہفتے ہو گا
امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی۔ترجمان افغان صدر
مزید پڑھیئےکیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کیخلاف مکینوں کا احتجاج
مکینوں نے جیکسن مارکیٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پردھرنا دیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس فائز ریفرنس۔جوڈیشل کونسل میں جج نے کہا میری جائیدادیں نہیں۔حکومت
تاثر ہے لندن جائیدادوں کا براہ راست تعلق جسٹس فائزعیسی کیساتھ ہے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےکیماڑی میں پراسرارگیس سے14 افراد جاں بحق ہوگئے
جان لیوا زہریلے کیمیکل سے آلودہ ہوا کیماڑی سے نکل کر کھارادراور رنچھوڑ لائن تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹونٹی کی نئی ریکنگ جاری۔بابراعظم کا پہلے نمبرپر راج
بھارتی کپتان ویرات کوہلی تنزلی کا شکار ہوکر دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی درخواست پرنیب کو نوٹس جاری
لاہور ہائیکورٹ نے 25 فروری کو مرکزی کیس بھی سماعت کیلیے مقررکرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےزائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب
نیب نے امیر مقام کو 24 فروری کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت منظور
یوسف عباس کو 10 ،10 ملین کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتارپورکا دورہ
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان نے استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ایک اورکروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
رعد ٹو میزائل 600کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں کرائسٹ چرچ مساجد جیسے بڑے حملوں کا منصوبہ ناکام
12 انتہا پسند ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔حکومتی ترجمان
مزید پڑھیئےچینی حکومت نے پاکستانی حکام کو ووہان شہرتک رسائی دیدی
چینی حکومت نے حکومت پاکستان کی درخواست پر سفارت خانے سے دو افسران کو ووہان جانے کی اجازت دی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےمودی سرکار پر تنقید کرنے والی برطانوی ایم پی کو ڈی پورٹ کردیا گیا
ڈیبی ابراہمس سے توہین آمیز اور مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی
گیس سے متاثر تقریباً 500 افراد کو اسپتال لایا گیا۔سیمی جمالی
مزید پڑھیئےقانون 2001 میں ختم ہوگیاتوآپ نے رولزکیسے بنایا؟۔سپریم کورٹ
یہ سارامیلہ سجا ہی میرارومال چوری کرنے کیلیے تھا والامعاملہ ہو گیا۔جسٹس اعجازالاحسن
مزید پڑھیئےبھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز روک لیا
جہاز میں ایسا سامان موجود ہے جوآٹوکلیو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کے عمل میں بطور صنعتی ڈرائراستعمال ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئے’’تو نے کیسا جادو کیا‘‘جمائما نے عمران خان کا فلمی پوسٹرٹوئٹ کردیا
زیادہ ترافراد کی طرح مجھے بھی یہ مضحکہ خیزلگا۔جمائما
مزید پڑھیئےن لیگ کا مارچ میں ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان
حکومت نے ملکی معیشت اور سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے۔ رانا تنویر حسین
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ لگ گئی
فائربریگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پالیا۔
مزید پڑھیئےآرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کیےجا سکتے ہیں۔اطہرمن اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اداروں کے خاتمے پرسوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں خودکش دھماکے کے بعد فضا سوگوار۔شٹرڈاؤن ہڑتال
بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےپولیس موبائل کے قریب دھماکا۔ایک اہلکار شہید
پولیس موبائل کو سڑک کنارے پہلے سے نصب بارودی مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےمستحقین کو مویشی، رکشے اورٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ
احساس “اثاثہ جات اسکیم” کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم 21 فروری کو جنوبی پنجاب سے کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمر شریف کی صاحبزادی لاہورمیں انتقال کرگئیں
عمر شریف کی بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کا سن کرعمر شریف نے امریکا میں پروگرام بھی منسوخ کردیا۔
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر)صفدرکی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست پرفیصلہ آ گیا
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں بم دھماکا۔8افراد جاں بحق۔20زخمی
متعدد گاڑیاں رکشے اورموٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا میں کرونا وائرس کاعلاج گولی
اہلکار کچھ دن پہلے ہی چین سے لوٹا تھا، قرنطینہ کے قواعد کی خلاف ورزی پرسزا کے طورپرفائرنگ اسکواڈ نے گولی مارکرہلاک کردیا۔
مزید پڑھیئےمسجد حرام کے دیرینہ موذن عشا کی اذان مکمل نہ کرسکے
اچانک طبعیت خراب ہونے کے باعث ان کی جگہ ایک دوسرے موذن نے آگے بڑھ کر اذان مکمل کی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos