حملے کی مماثلت چینی قونصلیٹ پر حملے سے ملتی ہے۔ میجر جنرل عمر بخاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بی ایل اے نے حملہ آوروں کی تصاویراورنام ظاہرکردیے۔
دہشتگردوں میں تسلیم بلوچ عرف مسلم، شہزاد بلوچ عرف کوبرا، سلمان حمال عرف نوتک، سراج کنگر عرف یاگی شامل۔
مزید پڑھیئےپاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا۔ مریم نواز
اس طرح منصوبے کیساتھ کیا گیا حملہ تباہ کن ہوسکتا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا کے مریض 2 لاکھ 6 ہزار سے تجاوز
مہلک وبا سےاموات کی تعداد 4 ہزار167 ہوگئی۔ 2 ہزار437 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےچاروں دہشتگرد ٹی شرٹ،جینزاورٹراؤزر پہنے ہوئے تھے
دہشتگردوں کی جیبوں سے شناخت کی کوئی چیزنہیں نکلی ، حملہ آوروں کی عمریں 22 سال سے 28 برس کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئےملک دشمن عناصرکراچی کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ مراد علی شاہ
واقعہ کے ذمہ داران کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔بلاول بھٹو
کے الیکٹرک کی وجہ سے کراچی کے عوام عذاب میں مبتلا ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقوم کو پولیس کے بہادر جوانوں پر فخر ہے۔وزیراعظم
سیکیورٹی اداروں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اورحملے کو ناکام بنایا۔عمران خان
مزید پڑھیئےماسٹر مائنڈ تک جلد پہنچ جائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اعجازشاہ
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کے زیراستعمال گاڑی کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا
حملہ آوروں کے زیراستعمال گاڑی ایک نجی بینک کے نام پر30 نومبر2013 کو رجسٹرڈ کرائی گئی۔
مزید پڑھیئےحملہ آوروں کازیادہ دیر قیام کا منصوبہ نہیں تھا
دہشتگردوں کے قبضے سے جوس کا ایک بڑا ڈبہ ملا ہے،اس کے علاوہ ان کے پاس بیگزمیں صرف اسلحہ تھا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا پاکستان کے لیے تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان
معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک پاکستان متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لیے جانے والے تمام مسافروں کے لیے کوویڈ۔19 کے لیبارٹری ٹیسٹنگ کا عمل مرتب نہیں کرتا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا
بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں آگیا تھا جسے نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےدو حملہ آور مین گیٹ پرہی مارے گئے۔فیصل ایدھی
اندر پہنچنے والے دو حملہ آور بھی زخمی تھے
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی ذمے داری قبول
ان کے خود کش بمباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔ بی ایل اے
مزید پڑھیئےڈینیل پرل قتل کیس۔ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
بریت کے حکم کو ٹھوس وجہ کے بغیر کیسے معطل کیا جا سکتا ہے؟۔ جسٹس مشیرعالم
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکس چینج پرحملہ ۔6افراد شہید۔4 دہشتگرد ہلاک
دہشتگرد کار میں آئے،ان کے قبضے سے گولہ بارود اورجدید اسلحہ بھی تحویل میں لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن جماعتوں کاوفاقی بجٹ مستردکرنےکااعلان
وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے۔بلاول بھٹو،حکومت کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے،خواجہ آصف
مزید پڑھیئےپاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل ہو گیا
آئندہ ہفتے8 سے10 وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کریں گے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےٹک ٹاک ویڈیو کا شوق.ایک اورنوجوان جان سے گیا
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب رات گئے تیز رفتارکار درخت سے جا ٹکرائی۔
مزید پڑھیئےکوبرا سانپ کے کاٹنے سے 15سالہ لڑکا ہلاک
15سالہ لڑکامچھردانی کے اندر محوخواب تھا کہ کوبرا سانپ اندر داخل ہو گیا۔
مزید پڑھیئےحسن نثارنے عمران خان کی حمایت کرنے پرخود کواحمق قرار دیدیا
میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الوکا پٹھا ہوں،میرا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےشوگرانکوائری کمیشن رپورٹ پر عملددرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج
سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کا موقف سنے بغیر ہی شوگرملزایسوسی ایشن کو ریلیف دیا۔درخواست
مزید پڑھیئےکرتارپورصاحب کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش بھارت نے ٹھکرا دی
پاکستان نے راجہ رنجیت سنگھ کی برسی کےموقع پر 29جون کو راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےچین ،بھارت کشیدگی ۔ تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے
چین نے تین اہم تزویراتی مقامات پر قبضہ بھی کرلیا۔
مزید پڑھیئےسعودی شاہی خاندان کے حفاظتی دستے میں خواتین اہلکار بھی شامل
سعودی خواتین کئی عشروں تک فوج میں خدمات انجام دینے سے قاصر تھیں اور وہ گاڑی بھی نہیں چلا سکتی تھیں۔
مزید پڑھیئےشام میں اسرائیلی فضائی حملے میں6 ایران نوازجنگجو ہلاک
مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ جنگجوئوں اور اسد حکومت کے مراکزپر بمباری کی۔ سیرین آبزر ویٹری
مزید پڑھیئےعمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں
جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،4 زخمی
پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کا 20 رکنی دستہ مانچسٹر روانہ ہو گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 11 رکنی عملہ بھی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos