ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چترال میں ایک اور طالب علم کی خود کشی
2 دن میں کم نمبر آنے کی صورت میں طالب علموں کی خود کشی کا یہ چوتھا واقعہ ہے
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشیں:20 ہلاک
بارشوں کے باعث کیرالہ کے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے مزید 5 افراد کی شہریت منسوخ کر دی
منسوخی کا پروانہ پانے والوں میں3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران نذیر کی کرکٹ کے میدانوں میں واپسی
4 برس جوڑوں کی بیمار سے لڑنے کے بعدانہوں نے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیئےدیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون تھانے میں ایڈیشنل محرر تعینات
چترال سے تعلق رکھنے والی رحمت جہاں 2012 میں پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہوئیں
مزید پڑھیئےشدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی
معاہدے کے بعد دونوں اطراف سے حملے بند کردیئے گئے
مزید پڑھیئےچینی کمپنی نے ملازمین کو انوکھی سزا دے ڈالی
سزا کا مقصد صرف ملازمین کی سخت ترین دباؤ کے خلاف مزاحمت کی آزمائش تھا
مزید پڑھیئےعمران خان تھیلے کھلنے کے خوف سے لاہور کی سیٹ چھوڑ رہے ہیں:خواجہ سعد…
عمران کےہاتھ صاف ہیں تو این اے 131 کی نشست سے حلف اٹھائیں،خواجہ سعد رفیق
مزید پڑھیئےعوام نے بھاری مینڈیٹ واضح تبدیلی لانے کے لیے دیا :سردار یار محمد رند
ہم نے ابھی اقتدار سنبھالا نہیں اس سے پہلے ہی ڈالر کے ریٹ میں واضح کمی آگئی،سردار یار محمد رند
مزید پڑھیئےیونان کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی
سول پروٹیکشن اتھارٹی نے جمعرات کی صبح جاں بحق افراد کی فہرست جاری کردی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں رائے مرتضی اقبال سب سے آگے
رائے محمد مرتضی پڑھے لکھے شخص ہیں اور پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔ ذرائع
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے11.70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
پروویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےسابق ارکان پارلیمنٹ سے سرکاری رہائشں گاہیں خالی کرانے کا فیصلہ
سی ڈی اے نے ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس سے مدد طلب کر لی
مزید پڑھیئےکراچی میں پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس
اجلاس جمعرات کی شام آصف زرداری اور بلاول بھٹوکی مشترکہ صدارت میں ہوا
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب کرلیا
13 اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھیئےنئی پاکستانی حکومت 4 ارب ڈالر قرض لینا چاہتی ہے، فنانشل ٹائمز
اسلامک ڈیولپمنٹ بینک قرض دینے کی منظوری کے لیے اب نئی حکومت کے چارج سنبھالنے کا منتظر ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے متحدہ اپوزیشن کاتحقیقات کا مطالبہ مان لیا
ہمیں کوئی اعتراض نہیں،تحقیقات کرانے کو تیار ہیں ،ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری
مزید پڑھیئےیمن میں بچوں سے بھری بس پرفضائی حملہ،29بچے ہلاک
سعودی اتحاد کے مطابق کارروائی سعودی شہر جازان پر بیلسٹک میزائل حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کی گئی
مزید پڑھیئےفردوس شمیم سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرناقابل قبول ہوگا،متحدہ پاکستان
ہمارے مطالبے کےبرخلاف فردوس شمیم نقوی کواپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے،خواجہ اظہارالحسن
مزید پڑھیئےجی ڈی اےکاوفاق میں حکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کی حمایت کااعلان
وفاق میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے،سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا
مزید پڑھیئےٹی وی چینلز ڈیمزکی تعمیرمیں عطیات جمع کرنے کیلئے نشریات میں ٹائم وقف کریں،پیمرا
مارننگ شوز اورپرائم ٹائم نشریات کے دوران ہرگھنٹے میں ایک منٹ کا ٹائم ڈیمزکی تعمیر کیلئے عطیات دینے کی اپیل کی جائے، پیمرا کا نوٹیفیکیشن
مزید پڑھیئےکرپشن کا الزام :صاف پانی کمپنی کے (سی ای او)محمد عثمان مستعفی
محمد عثمان کےاستعفیٰ کےبعد صاف پانی کمپنی کے سی ایف او عمر ملک کو سی ای او کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیاہے
مزید پڑھیئےجنسی اسکینڈل کیس میں3پاکستانیوں کی برطانوی شہریت ختم،ڈیپورٹ کیاجائیگا
جنسی اسکینڈل“ میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی عبدالعزیز، عادل خان اورقاری عبدالرؤف کی برطانوی شہریت بھی ختم کردی گئی
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے گھر والوں اور دوستوں کوقابل اعتراض تصاویر بھیجتاتھا۔خاتون کاالزام
مزید پڑھیئےپنجاب میں پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،جیتی ہوئی صوبائی نشست سےہاتھ دھوبیٹھی
تحریک انصاف کی سونیا رضا لیگی امیدوار قطب علی شاہ سے صرف 70ووٹوں کے فرق سے کامیاب قرار پائی تھیں،
مزید پڑھیئےیمن میں سعودی فوجی اتحاد کی بمباری،بچوں سمیت 43 افراد جاں بحق
فضائی حملے میں 35 افراد زخمی ، بمباری میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا،یمنی ٹی وی نے فوٹیج جاری کردی
مزید پڑھیئےفخرزمان نےشاندارپرفارمنس ایوارڈ اےپی ایس کےبچوں کےنام کردیا
ایوارڈ گھر لے کر نہیں جاؤں گا بلکہ خود اسے پشاور لے کر جاؤں گا،فخرزمان کا پیغام
مزید پڑھیئےرواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11اگست کو ہوگا
گذشتہ دونوں جزوی سورج گرہن کی طرح تیسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں 180ارکان کی حمایت کا دعویٰ
کراچی میں عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے اور ہم کراچی کیلئے بڑے منصوبے لے کر آرہے ہیں،ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھیئے