تازہ ترین

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

 کاشف بھٹی اورعثمان شنواری کی جگہ بلال آصف اورفہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔فائل فوٹو

16 رکنی اسکواڈ میں کپتان اظہرعلی، عابد علی، اسد شفیق، بابراعظم، بلال آصف، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان ، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیئے