لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ناصر جمشید کو تحقیقات کے بعد اسپاٹ فکسنگ کیس میں گرفتارکیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 233 رنزپر ڈھیر ہو گئی
شاہین شاہ آفریدی نے 53 رنزکے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے فرارہوکرافغانستان جانیوالے دو طالبان رہنما قتل
خالد حقانی اورقاری سیف یونس گزشتہ دنوں افغانستان میں ایک حملے میں مارے گئے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے مہنگائی کو حکومت کیلیے خطرہ قرار دیدیا
سپریم کورٹ کے فیصلے ریلوے کے حق میں ہوں گے۔ وزیر ریلوے کی میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےعالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پرمظالم کے شواہد جمع کرنے شروع کر دیے
تحقیقاتی ٹیم بنگلہ دیش میں پناہ گزیں روہنگیائی کیمپوں کا دورہ کرے گی۔عدالتی پراسکیوٹرآفس
مزید پڑھیئے’کرونا وائرس چین پر خدائی عذاب ہے‘
سنگاپور حکومت نے آسمانی عذاب قرار دینے والے مسلمان استاد کے خلاف تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی رپورٹس رد کردیں
جب تک مکمل رپورٹس دستیاب نہیں ہوتیں فیصلہ نہیں کرسکتے۔سربراہ میڈیکل بورڈ
مزید پڑھیئےشورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ جہاز سے بحفاظت نکلنے اورزمین پراترنے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجمشیددستی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے وزیرمملکت کی قرارداد کی مذمت کردی
اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےفلسطینی کار سوار نے گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھادی۔12 زخمی
کار سوار ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےمیں گالی پروف ہوں۔مودی
پاکستان بھارتی مسلمانوں کو بھڑکانے کی کوشش کرتا ہے۔ لوک سبھا میں خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے جہانگیرترین کو آج ملاقات کے لیے بنی گالابلالیا
سابقہ کمیٹی کی بحالی یا جہانگیر ترین کو موجودہ کمیٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا کالاپل سے متصل اراضی پر جھگیاں ختم کرنے کا حکم
جھگیاں ختم کرکے خوبصورت پارک بنایا جائے ۔عدالت
مزید پڑھیئےبچوں سے زیادتی کے مجرموں کوپھانسی دینے کی قراردادمنظور
وزیراعظم عمران خان بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کی سزائے موت چاہتے ہیں۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےکراچی کو جدید شہر بنانے کیلیے دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم
اخبارات اورٹی وی پر لوگوں کو بتایاجائے کراچی کیسے بہترہوگا ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں غیرقانونی عمارتیں گرانے کا حکم
اٹارنی جنرل صاحب یہ بتائیں کنٹونمنٹ بورڈ میں یہ تعمیرات کیسے ہوئیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاحسن اقبال نے نیب کو پلی بارگین کی پیشکش کردی
اگر پلی بارگین نہ کی تو ہرجانے کا مقدمہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا یونیورسٹی روڈ پر شادی ہال آج ہی گرانے کاحکم
میں کل ہی شادی ہال دیکھ کرآیاہوں،یونیورسٹی روڈ پرکل گیاتووہاں ہال موجود تھا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کی شوگرمل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی
سیلز، چینی کے اسٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی قیادت اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے۔ آرمی چیف
افواج پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیارہیں۔ کورکمانڈرزکانفرنس
مزید پڑھیئےنئی کمیٹیوں کا قیام وزیراعظم کا فیصلہ ہے۔پرویز خٹک
جہانگیرترین کو کمیٹیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ بھی وزیراعظم ہی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاتحادیوں کو منانے کیلیے حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں نے سر جوڑ لیے
کسی اتحادی جماعت نے نئی کمیٹیوں پراعتراض نہیں کیا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےیوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گرفتاری کا حکم
علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری ایفی ڈرین کیس میں جاری کیے گئے
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےکابل میں یوم یکجہتی کشمیرپروگرام نہیں کرنے دیا گیا۔پاکستان
مسئلہ کشمیرایونٹ نہیں ایک جدوجہد ہے جو بھارتی بربریت اور مظالم کے خاتمے تک برقرار رہے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار
جمشید دستی پرآئل ٹینکر سے تیل چوری کرنے اورعملے کو اغوا کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےسرینگر میں پولیس اسٹیشن پردستی بم حملہ
دستی بم پولیس اسٹیشن کے باہرگرکر پھٹ گیا۔ایک اہلکار زخمی
مزید پڑھیئےمودی کوئی حماقت مت کرنا،ورنہ بہت پچھتائے گا۔وزیر اعظم
آپ نے دنیا کی تاریخ پڑھی نہیں،لگتا ہے مودی کی ڈگری جعلی ہے۔ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اورچور حکومت کو ڈبو دیں گے۔خواجہ آصف
لوگوں کو چور کہنا اور اپنی بغل میں چورلے کر بیٹھے رہنا،یہ کیا ہے؟۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos