کل ملک بھر میں عام تعطیل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کو مستقل طبی نگرانی کی ضرورت ہے، میڈیکل بورڈ
میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کے دل کی ایکو اور ای سی جی سمیت پانچ طرح کے ٹیسٹ کیے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے ضروری ہدایات جاری کردیں
ووٹ ڈالنے کے لیے اصل قومی شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ زائد المیعاد قومی شناختی کارڈ قابل قبول ہے، فوٹو کاپی قابل قبول نہیں ہوگی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےپابندی کے باوجود ووٹرز کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی بکنگ
25 ہزار کے قریب رکشوں کی بکنگ۔ 4 ہزار ٹویوٹا۔ پک اپ وین کی بکنگ کروائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےریلوے خسارہ کیس،اگلی سماعت پرسعد رفیق طلب
ریلوے میں گزشتہ 5 سال خرابی دور کرنے کی کوشش نہیں ہوئی۔ آڈٹ رپورٹ
مزید پڑھیئےپشاور میٹرو بس منصوبے کی انکوائری کا آغاز
پی ڈی اے حکام نے بھی اس منصوبے کی لاگت میں اضافے اور تاخیر پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے ۔
مزید پڑھیئےعمر کوٹ، جیپ سے جعلی بیلٹ پیپرز برآمد، ملزمان گرفتار
بیلٹ پیپرز حلقہ پی ایس 52 کے گاؤں بوڑھہ باھ لے جانےکی کوشش کی جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری
48 ہزار 257 میں سے 5 ہزار 487 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس۔ 15 ہزار 72 حساس قرار
مزید پڑھیئےیونان ،جنگل میں آگ بھڑکنے سے50 افرادہلاک
یونانی حکومت نے یورپی یونین سے آگ بجھانے کیلئے مدد کی اپیل کردی
مزید پڑھیئےپشاور میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 جولائی تک یہ پابندی عائد رہے گی۔
مزید پڑھیئےامیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا،پولنگ سامان کی ترسیل شروع
10 کروڑ 59 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں نوازشریف کی خفیہ ملاقاتیں
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور ظفر اقبال جھگڑا نے ملاقات کے لیےعہدے کا ناجائز استعمال کیا،رپورٹ
مزید پڑھیئےپشاور میں بچوں کی لڑائی ، فائرنگ سے 7افراد جاں بحق
واقعہ پشاور کے علاقے میرہ سوڑیزئی میں پیش آیا،رپورٹ
مزید پڑھیئےافریقہ سے اقتصادی تعلقات مستحکم کیے جائیں گے: چینی صدر
چینی صدر اپنی مدت صدارت کے دوران براعظم افریقہ کے چوتھے دورے پر ہیں
مزید پڑھیئےسری لنکا کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 199رنز سےشکست دی
مزید پڑھیئےلاہور پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
ملزمان عمران اور خالد کو راوی ٹول ناکے پر کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےسپر باکسنگ لیگ ۔لاہور کے ٹرائلز مکمل
10 مرد اور 2 خواتین باکسرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا
مزید پڑھیئےمحض افواہ پر بھارتی خاتون مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
2 ماہ کے دوران بھارت میں افواہوں کی بنیاد پر 20 شہریوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ رپورٹ
مزید پڑھیئےعابد باکسر کے بعد ایک اور سابق پولیس افسر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
فرخ وحید نے ویڈیو بیان میں حیران کن انکشافات کیے ہیں
مزید پڑھیئےسوئزرلینڈ میں دنیا کا سب سے بڑا ہارن فیسٹیول
ہارن فیسٹیول میں روایتی لباس زیب تن کیے2سو مرد اور خواتین نے شرکت کی
مزید پڑھیئےامریکی خاتون کے پیٹ سے 22 کلو وزنی رسولی برآمد
سرجری سے پہلے کافی ڈر لگ رہا تھا لیکن ڈاکٹروں نے کافی مدد کی،مریضہ
مزید پڑھیئےایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی
ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے،اے سی سی
مزید پڑھیئےانتخابی مہم میں آئی جی پنجاب کی بہترین کار کردگی پر پولیس افسران کو…
آئی جی کی جانب سے گشت کوموثر بناتے ہوئے مزید2 دن چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےصاحبزادہ احمد خان نے برطانیہ میں بطور ہائی کمشنر ذمہ داریاں سنبھال لیں
احمد خان کا سفارتی کیئریر 30 برسوں پر محیط ہے
مزید پڑھیئےبارک اوبامہ کی انتظامیہ میں شامل سابق امریکی افسران کی شامت آگئی
مذکورہ افسران کی سیکورٹی کلیئرنس ختم کرنے پر غور کیا جارہاہے
مزید پڑھیئےلندن ۔پی آئی اے کی پروازسے 70پاکستانی آف لوڈ
طیارے میں 258مسافروں کی گنجائش تھی جبکہ ٹکٹ 328مسافروں کودیئے گئے تھے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم بڑے مارجن سے مخالفین کو شکست دے گی۔ فاروق ستار
25 جولائی کو سندھ بھر میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہوگا۔فاروق ستار
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کا مسلم لیگ ن کے انتخابی دفتر پر حملہ :…
دونوں جانب سے لاٹھیوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت ختم
عام انتخابات کے انعقاد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا،انتخابی مہم کے آخری روز سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے جلسے کئے
مزید پڑھیئےعوام نےموقع دیا تو قائد اعظم اور اسلام کا نظام لیکرآئیں گے،شہباز شریف
نوازشریف دل کے مریض ہیں طبی وجوہا ت پر کچھ ہوا تونگران حکومت ذمہ داری ہوگی،صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئے