25 جولائی کو اُن پر ہونے والے ظلم کا حساب لینا ہے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں پی پی اور ایم کیو ایم کارکنان میں تصادم۔ 8زخمی
ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر کے قریب نعرے بازی تصادم کی صورتحال اختیار کرگئی
مزید پڑھیئےبلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،20افراد زخمی
پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرےمیں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے
مزید پڑھیئےن لیگ اورپی پی نےچارٹرآف ڈیموکریسی کرپشن کیلئےکیاتھا،عمران خان
اڈیالہ جیل میں مزید کمرے بنائے جارہے ہیں کیوں کہ وہاں مزید لوگ آرہے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نوازشریف کےجیل میں گردےفیل ہونےکا خدشہ
ڈاکٹرز نے نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے،
مزید پڑھیئےجسٹس شوکت عزیزصدیقی کااپنے بیان کی تحقیقات کیلئےکمیشن بنانےکامطالبہ
جن حقائق کی نشاندہی کی کچھ لوگوں کو اچھے نہیں لگے، جسٹس شوکت عزیزصدیقی
مزید پڑھیئےاین اے60میں الیکشن ملتوی ہونےپرشیخ رشیدکاچیف جسٹس سےنوٹس لینےکامطالبہ
الیکشن کمیشن نے اگر آئینی قدم اٹھایا ہے تو کل ہائی کورٹ آکر بتائے،سربراہ عوامی مسلم لیگ
مزید پڑھیئےقومی ٹیم نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر صرف 233 رنز ہی بنا سکی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے حلقہ پی کے 99 ڈی آئی خان میں انتخابات ملتوی کردیے
الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے 99 میں الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکابل ،افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ،10افراد ہلاک
دھماکہ حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر کیا گیا
مزید پڑھیئےامن اور جمہوری عمل کے دشمن سیاسی رہنماؤں کونشانہ بنارہےہیں،آرمی چیف
ہمارے شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا،سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےہدایات کےباوجودسیکیورٹی کامناسب انتظام کیوں نہیں کیاجاتا؟چیف الیکشن کمشنر
تمام امیدواروں کو بلا امتیاز سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کراچی پہنچ گئے
انتخابات سے قبل دھاندلی کے الزامات چور مچائے شور کے مترادف ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے پاکستان کاسعد رفیق کی حمایت کا اعلان
حنیف عباسی کےخلاف فیصلہ بھٹو یا نواز شریف کے فیصلوں جیسا ہی ہے،سابق وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےحسن عسکری کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پرافسوس کااظہار
نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی سابق صوبائی وزیر پر ہونے والےدھماکے کی مذمت
مزید پڑھیئےترجمان پاک فوج کا جسٹس شوکت عزیز کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
ملکی اداروں کی وقار اور تکریم کے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ اپنا کردار ادا کرے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےپتوکی ٹول پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ،4افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے تین افراد کا تعلق بورے والا اور ایک کا پتوکی سے ہے۔
مزید پڑھیئےطیاروں سے مارخود کی تصاویر نہ ہٹانے پر پی آئی اےکے سی ای او…
سپریم کورٹ نے 42 مہمانوں کو ایئر سفاری پر لے جانے پر سی ای او کو کرایہ خود ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ریحام سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار…
ریحام سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عمران خان
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر شدید ردعمل
اسلام آباد کے ایک جج کا بیان پڑھا بہت افسوس ہوا، بطورعدلیہ سربراہ یقین دلاتا ہوں کہ ہم پر کسی کا دباؤ نہیں، جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
چیئرمین پی ٹی آئی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےفخرزمان نے ون ڈے میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ…
فخر زمان نے یہ کارنامہ 18 میچز میں انجام دیا.
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں چیف جسٹس پاکستان نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا
چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ (ٹی پی تھری) کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی مقبولیت فیس بک اور اشتہاروں تک محدود ہے،بختاور بھٹو
جلسوں کی ناکامی کا جواز برسات بتایا جائے یا گرمی لیکن حقائق کچھ اور ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےاکرم خان درانی پر دوسرا قاتلانہ حملہ، ایم ایم اے رہنمامحفوظ رہے
اکرم درانی بنوں کے علاقے بسیہ خیل جارہے تھے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس
مزید پڑھیئےڈی آئی خان، خودکش حملے میں پی ٹی آئی امیدوار اکرام گنڈاپور شہید
اکرام اللہ گنڈا پور پی کے 99 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔
مزید پڑھیئے"خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے”
جس حلقے میں بھی خواتین ووٹرز کے ووٹنگ کا تناسب 10 فیصد سے کم ہوا تو اس کے نتائج کالعدم قرار دیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےسوئٹزر لینڈ کی خاتون کھلاڑی کو والدین نے بھارت جانے سے منع کر دیا
والدین اپنی بیٹی کو بھارت بھیج کر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے۔کوچ
مزید پڑھیئےکپاس کی قیمت 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ڈالر کے مقابلے روپے کی گرتی قدر سے کپاس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے
مزید پڑھیئے