کرونا سے بچائو کیلیے معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں متعلقہ سپرنٹنڈنٹس جیلز کو دائر کرنے کی ہدایت کی جائے۔مراسلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست پر ذلفی بخاری کو نوٹس
وفاقی حکومت، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اورزلفی بخاری سے جواب طلب
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ ملک بھر کی موٹرویز کو بند کردیا گیا
ترجمان موٹرویز کی جانب سے شہریوں کیلیے خصوصی پیغام جاری کیا گیاہے۔
مزید پڑھیئےنیب میگا کرپشن اسکینڈلز کے 24 ملزمان کی ضمانت منظور
اس وقت غیر معمولی حالات ہیں، غیر معمولی فیصلے کرناہوں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا
خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےترکی نے خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ان میں سعودی انٹلیجنس سروس کے سابق ڈپٹی چیف احمد الاسیری اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سابق اہم مشیر سعود القحطانی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا
سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا وائرس 21 ہزارافراد کو نگل گیا
اٹلی اوراسپین میں ہلاکتیں چین سے بھی زیادہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سندھ کی جیلوں سے829 قیدی رہا
سیشن کورٹ سمیت دیگرعدالتوں میں معمولی جرائم کے قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےشب برات 8 اپریل کو ہوگی
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےامریکی ڈالرکو پرلگ گئے۔167.45 روپے کا ہوگیا
آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ساڑھے 5.85 روپے مہنگا ہوکر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1128 تک پہنچ گئی
کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےتوبہ استغفارکے بغیر کرونا سے نجات ممکن نہیں۔مفتی تقی عثمانی
وبا اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اسی کے حکم پر ختم ہوگی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکرونا کے شبہ والے افراد مساجد میں نہ آئیں۔ منیب الرحمن
جمعہ کے خطبے کو مختصر رکھا جائے اور نمازی نماز کی ادائیگی کے ساتھ ہی فوری گھر جائیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےصرف لاک ڈاون کا اعلان کرنے سے بات نہیں بنے گی۔بلاول بھٹو
مزید قرنطینہ سنٹرز بنائے جائیں ،میڈ یکل اسٹاف کے لیے کٹس لائی جائیں ،وینٹی لیٹرز منگوائے جائیں،ٹیسٹنگ کپیسٹی بڑھائی جائے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجامعہ الازہرمصر کا نمازباجماعت سے متعلق فتویٰ جاری
عوامی اجتماعات، باجماعت نماز کرونا کے پھیلاؤ کا باعث بنتے ہیں، سرکاری حکام کو باجماعت نمازیں، نماز جمعہ کی منسوخی کا اختیار ہے۔
مزید پڑھیئےایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو مالی امداد دی جائے گی۔عبد الحفیظ شیخ
ایکسپورٹ انڈسٹری کے لیے 100ارب روپے کے ٹیکس ری فنڈ فوری دیں گے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی۔انڈیکس 6 سال کی کم ترین سطح پرآ گیا
ٹریڈنگ کے اختتام پر 100انڈیکس میں 1336پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اجلاس سے کیوں گئے؟شہباز شریف اوربلاول بھٹو کا واک آئوٹ
عمران خان اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ ملک کے سربراہ کی سنجیدگی کا لیول ہے۔قائد حزب اختلاف
مزید پڑھیئےلاک ڈائون کی خلاف ورزی پر دولہا گرفتار
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔
مزید پڑھیئےشہری گھروں میں نہ بیٹھے تو ایک ماہ تک کرفیو لگا سکتے ہیں۔اویس قادر…
دیہاڑی دار مزدوروں کو راشن دیں گے، ٹول فری نمبر جاری کر دیا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےبھارت میں بچی کا نام’’کرونا‘‘رکھ دیا گیا
اتر پردیش میں جنتا کرفیو کے دوران ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی،والدیں نے نام کرونا رکھ دیا۔
مزید پڑھیئےمعیشت کی تباہی کرونا سے بھی بڑا خطرہ ہے۔شہباز شریف
نوازشریف کے دل کا انتہائی اہم اورحساس آپریشن آئندہ ہفتے متوقع ہے۔پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکرفیو لگایا تو رضاکاروں کی مدد لیں گے۔وزیر اعظم
لاک ڈاوَن سے بڑے پیمانے پر بےروزگاری کا خدشہ ہے۔ پارلیمانی رہنماﺅں کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
مزید پڑھیئےکرونا وائرس نے برطانوی شاہی خاندان کو بھی لپیٹ میں لے لیا
شہزادہ چارلس کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کا نتیجہ مثبت آ گیاہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا وائرس سے 8افراد جاں بحق
راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرعلاج خاتون جاں بحق ہوگئی،کمشنر راولپنڈی نے تصدیق کر دی
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی،کہیں تیزبارش
بارش شروع ہوتے ہی کئی موٹرسائیکل سوار پھسل کر زخمی بھی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسری نگرمیں بھارتی فوج کے اہلکارلڑ پڑے۔2 ہلاک
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاروں نے معمولی تکرار پرایک دوسرے پر سرکاری رائفل سے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےپیشوا کا مشورہ۔کینیا میں کرونا سے بچنے کیلیے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک
ایک پیشوا نے لوگوں کو کرونا کے خطرات سے بچا کے لیے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈائون سخت کردیا
رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک تمام دکانیں سوائے میڈیکل اسٹورزکے بند رہیں گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos