تازہ ترین

دلہےنےشادی پرفٹبال میچ دیکھنے کااہتمام کرکےسب کوحیران کردیا

دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹبال ورلڈ کپ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔کویت کا ایک نوجوان بھی فٹبال فیور کا شکار ہو گیا ہے اس نے اپنی شادی پر فٹبال میچ دیکھنے کا اہتمام کرکے سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑھیئے

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری

لاہور: چیئر مین نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی دوبارہ گرفتاری کی منظوری دید ی ہے جس کے بعد ان کو سینٹر ل جیل سے گرفتار کرکے دوبارہ نیب جیل میں منتقل کردیا جائے گا ۔احد چیمہ کو دریائے راوی پراجیکٹ میں کرپشن پر گرفتار …

مزید پڑھیئے

امیدوار کی نیب گرفتار ی پری پول دھاندلی ہے ۔مریم اورنگز یب

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگز یب نے کہا کہ این اے 59سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی نیب کی جانب سے گرفتار ی پری پول دھاندلی ہے ۔قمر الاسلام کو نیب کی جانب سے گرفتار کئے جانے پرردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم …

مزید پڑھیئے

آپریشن رد الفسادکے تحت کارروائی۔خود کار اسلحہ اورگولہ بارود برآمد

اسلام آباد:آپریشن رد الفسادکے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستان رینجرز پنجاب نے ڈی جی خان سے بڑی مقدار میں خود کار اسلحہ اورگولہ بارود برآمدکر لیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن رد الفسا د کے دوران پاکستان رینجرز پنجاب نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں …

مزید پڑھیئے

آدھی سے زائد اسرائیلی فوج منشیات کی عادی نکلی

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فوج کی نصف سے زائد تعداد منشیات کی عادی ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 54.3 فیصد اسرائیلی فوجی نشے کے عادی ہیں جبکہ یہ اعداد و شمار فوج میں شعبہ انسداد منشیات کی طرف سے …

مزید پڑھیئے

بھارت میں چائے والے کی بیٹی ایئر فورس کی پائلٹ منتخب

بھوپال:محنت کا تعلق کسی کی ذات سے منسلک نہیں ہے۔عظیم مقصد کے حصول کیلئےمحنت کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیں۔بھارت میں ایک چائے فروخت کرنے والی کی بیٹی بھارتی ائیر فورس میں پائلٹ بھرتی ہوگئی ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چائے فروخت کرنے والے کی بیٹی کو آسمان میں …

مزید پڑھیئے

انڈونیشن وفد کے اسرائیل کے دورے پر فلسطین کی شدیدمذمت

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین الشیخ محمد حسین نے انڈونیشیا کے ایک سرکردہ مذہبی رہنما کی قیادت میں ایک وفد کا دورہ اسرائیل اور القدس میں اسرائیل کی دوستی تقریب میں شرکت کی شدید مذمت کی ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی اعظم فلسطین کا …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کادریائے اردن کے کنارے کی بستیوں پر قبضہ کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی کابینہ میں وزیر تعلیم اور جیوش ہوم نامی شدت پسند مذہبی سیاسی جماعت کے صدر نفتالی بینیٹ نے دعوی کیا ہے کہ یہودی والسامر(دریائے اردن کا مغربی کنارہ)اور اس کی تمام یہودی کالونیاں بہت جلد اسرائیلی ریاست کا حصہ ہوں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیت ا لحم …

مزید پڑھیئے

داعش سے تعلق کے شبہ میں ترکی میں 14مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ:ترکی کی خبر رساں ایجنسی "اناطولو” کے مطابق ترکی کی پولیس نے 14 افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ داعش تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔ جمعے کے روز سامنے آنے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ افراد اتوار کے روز مقررہ …

مزید پڑھیئے

67سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری۔13ہزار کا اندراج

ریاض:سعودی عرب کے شہر الدمام میں واقع امام عبدالرحمان بن فیصل یونیورسٹی کے ڈرائیونگ اسکول سے اب تک 67 خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جار ی کیے جاچکے ہیں جبکہ اس اسکول میں ڈرائیونگ کی تربیت کے لیے 13 ہزار خواتین نے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔اس اسکول سے سعودی …

مزید پڑھیئے