شوہر شہبازشریف اب میرا ماہانہ دس ہزار روپے خرچہ ادا نہیں کررہا۔عدالت میں استدعا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مراد علی شاہ زبانی جمع خرچ نہ کریں،کام کریں۔ مرادسعید
محض سیاست اورسیاسی آقاپروری کیلیے عوام کی جانوں کوخطرے میں ڈالاگیاتوجواب دیناہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکٹرزاورطبی عملے سمیت 20 افراد کرونا کا شکار
آئسولیشن اختیار کرنے والے ڈاکٹروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال
مزید پڑھیئےخودسوزی کرنیوالا بیروزگار نوجوان دم توڑ گیا
فیضان نامی نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آکر جمعہ کو خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان حکومت میں ایک بار پھر اختلافات سامنے آ گئے
حکمران جماعت کے 2 اہم وزرا اور 2 مشیروں نے اپنے استعفوں پر دستخط کر دیے۔
مزید پڑھیئے2 اہلکاروں کو ایک بریانی اورایک بوتل پانی
یہ ظلم اور کرپشن کی انتہا ہے سخت دھوپ اور گرمی میں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔پولیس اہلکار
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں لاک ڈائون کے دوران”چیتے“کا سڑکوں پرآزادانہ مٹر گشت
مارگلا پہاڑیوں کے نیشنل پارک میں ممکنہ طور پر تین چیتوں کا خاندان موجود ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ مجیب الرحمن کے قتل میں ملوث سابق فوجی کو پھانسی دیدی گئی
عبدالمجید کو دیگر فوجی افسران کے ہمراہ موت کی سزا سنائی گئی تھی، تاہم وہ فرار ہو کر بھارت چلا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےمستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روپے تقسیم
سندھ کے 4 لاکھ 54 ہزار 349 خاندانوں میں 5 ارب 45 کروڑ 21 لاکھ 88 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج نے چری کوٹ اور شکرگڑھ سیکٹر پرشہری آبادی کونشانہ بنایا۔2 شہری زخمی
مزید پڑھیئےجس کمرے میں جائیں وہاں لاشیں ہوتی ہیں۔امریکی نرس
جان لڑا کر بھی مریضوں کو نہیں بچا پارہے۔امریکی نرس احوال بتاتے ہوئے رو پڑی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 12 ہزار سے بڑھ گئیں
کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ بن گیا،ہلاکتیں21 ہزار سے تجاوز
مزید پڑھیئےپاکستان میں مریضوں کی تعداد 5 ہزار175 ہوگئی،88اموات
ملک بھر میں مزید 2 افراد اس وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےدنیاکا ہر کونہ کرونا کی لپیٹ میں۔ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
16 لاکھ 30ہزار سے زائد افرادمتاثر۔امریکا پہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئے8171 نمبر کے علاوہ آنیوالا ایس ایم ایس جعلی ہوگا۔ثانیہ نشتر
موبائل پیغام کے ذریعے ایس ایم ایس میں امداد کا اہل قرار پانے والے دوسرے پیغام کا انتظارکریں۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر
مزید پڑھیئےافغانستان۔مرکزی بینک کے 5 ملازمین اغوا کے بعد قتل
گزشتہ روز ہرات میں بھی سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کو اغوا کرکے ایک کو قتل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی تدفین
نیویارک میں کرونا وائرس کے سبب سات ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور شہرکے مردہ خانوں میں گنجائش کم ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےفرنٹیئر کالونی میں نمازجمعہ سے روکنے پرپولیس پر حملہ۔خاتون ایس ایچ او زخمی
خاتون ایس ایچ او سندھ حکومت کے لاک ڈائون پرعملدرآمد کروا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےکروناسےنمٹنے کیلیے ناکافی سہولتیں۔چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
اٹارنی جنرل، سیکریٹری صحت ، صوبائی اٹارنی جنرلزاور داخلہ کے سیکریٹریزکو نوٹس جاری کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی لگادی
برآمد پر پابندی لگانے ، ہٹانے اور دوبارہ لگانے کے تین نوٹیفکیشن جاری ہو چکے ہیں ۔
مزید پڑھیئےصرف 9 شوگرملوں کا آڈٹ کرنے پرجہانگیر ترین برہم
کیا کمیشن 9 ملز کا آڈٹ کرکے پاکستان میں موجود تمام 80 شوگرملزکی حقیقت تک پہنچ جائے گا؟۔سوال
مزید پڑھیئےطورخم اور چمن کے راستے پاک افغان ٹریڈ بحال
خیبر اور باب دوستی کے مقام سے ٹرک، کنٹینراورکارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہوئیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا سے انتقال کرگئے
میرے بہنوئی سید مہدی شاہ 52 سال کے تھے، 28 مارچ کو ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سے متاثرہ مریض کو روزہ سے استثنیٰ ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور
تراویح گھروں میں ادا ہوں گی یا مساجد میں مشاورت کے بعد ہی کچھ کہہ سکیں گے۔ پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےاُلو سے کرونا کا علاج بتانے والے بابا کا پولیس نے کیا علاج
اُلو پر ہاتھ پھیر کر مریض کے جسم پر پھیرا جائے تو مریض ٹھیک ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دوپہر 12سےساڑھے 3 بجےکے درمیان مکمل لاک ڈائون
تمام دکانیں بند،کسی کو بھی گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس سعودی شاہی خاندان کے محل میں بھی پہنچ گیا
سعودی شاہی خاندان کے اراکین سمیت 150 افراد کرونا وائرس سے متاثر۔
مزید پڑھیئےاحساس ایمر جنسی کیش پروگرام خاتون کی جان لے گیا
ملتان میں قاسم پور سینٹر میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 20 افراد زخمی
مزید پڑھیئےپاکستان نے داعش رہنما اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کردیا
اسلم فاروقی افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔
مزید پڑھیئےکرونا نے پاکستان میں قدم جما لیے۔مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی
وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4601۔ 45 افراد کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos